Tasawar Munir

Tasawar Munir My name is Tasawar Munir and I am a Vlogger. You can watch more of my videos on my youtube channel.

شادی ہوئی ہوئی ہوئی ہے آپکی 🫵😒
23/12/2023

شادی ہوئی ہوئی ہوئی ہے آپکی 🫵😒

10/12/2023
29/11/2023

ﻋﺮﺻﮧ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺗﺮﮎ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻞ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺟﯿﺴﮯ
ﺗﯿﺴﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﮭﺴﯿﭧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻮ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﮔﮭﺮﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﻣﻌﺎﻟﺠﮯ ﭘﺮ ﻟﮓ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ، ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺍﺏﺑﮭﯽ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﺁﺧﺮ ﺍﺳﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺘﯿﻢ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ۔ ﺭﻭﺍﺝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﺯ ﺗﮏ ﭘﮍﻭﺱﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﺭﮨﺎ، ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺎﺭﺍﮔﮭﺮﺍﻧﮧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺎ ﻣﮕﺮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﺩﮬﻨﺪﻭﮞﻣﯿﮟ ﻟﮓ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ، ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ۔ ﺑﭽﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﻣﮑﺎﻥﮐﯽ ﭼﻤﻨﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﮬﻮﯾﮟ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ۔ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﺑﮭﯽﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺎﭖ ﺁﺗﯽ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﺎﻟﯽﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﮏﻧﮧ ﺩﯼ۔ﻣﺎﮞ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮯﺳﻮﮐﮭﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﮈﮬﻮﻧﮉﮪ ﻧﮑﺎﻟﮯ، ﺍﻥ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮩﻼﭘﮭﺴﻼ ﮐﺮ ﺳﻼ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﮔﻠﮯ ﺭﻭﺯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﮍﯼ ﺗﮭﯽ،ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺴﮯ ﺑﯿﭽﺎ ﺟﺎﺗﺎ، ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮﮐﯽ "ﺗﻼﺵ" ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻧﮑﻞ ﺁﺋﯿﮟ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﮐﺒﺎﮌﯾﮯﮐﻮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺟﺐ ﯾﮧ ﭘﯿﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺟﺎﻥ ﮐﮯ ﻻﻟﮯ ﭘﮍﮔﺌﮯ۔ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ۔ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺭﻭﺯ ﺑﯿﻮﮦ ﻣﺎﮞ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮍﯼ ﺳﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﭘﺮﭼﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﮍ ﺟﺎ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ، ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭﺩﻭﺳﺮﮮ ﮔﺎﮨﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﮨﻮﺍ،ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﺭﺍﺷﻦ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺗﻮ ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﻧﮯ ﻧﺎﺻﺮﻑ ﺻﺎﻑ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎ ﺩﯾﮟ۔ﺍﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﻟﻮﭨﻨﺎ ﭘﮍﺍ۔ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺻﺪﻣﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞﻓﺎﻗﮧ، ﺁﭨﮫ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮑﮭﺮﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ۔ ﺩﻭﺍ ﺩﺍﺭﻭ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮ،ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﻟﻘﻤﮧ ﻧﮩﯽ ﺗﮭﺎ، ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟﺩﺑﮑﮯ ﭘﮍﮮ ﺗﮭﮯ، ﻣﺎﮞ ﺑﺨﺎﺭ ﺳﮯ ﺁﮒ ﺑﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽﮐﯽ ﭘﭩﯿﺎﮞ ﺭﮐﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻟﮧ ﺑﮩﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻨﮭﮯﻣﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﺩﺑﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻭﮦﺍﭨﮭﯽ، ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﯽ
" ﺍﻣﺎﮞ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﺐ ﻣﺮﮮ ﮔﺎ؟"
ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﺗﻮ ﮔﻮﯾﺎ ﺧﻨﺠﺮ ﭼﻞ ﮔﯿﺎ، ﺗﮍﭖ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺳﯿﻨﮯﺳﮯ ﻟﭙﭩﺎ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﯿﺮﯼ ﺑﭽﯽ، ﺗﻢ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﯽ
ﮨﻮ؟"
ﺑﭽﯽ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﯽ" ﮨﺎﮞ ﺍﻣﺎﮞ ! ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻣﺮﮮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻧﺎﮞ "
!ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺩﻭﮌﺍﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺌﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﮑﮭﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﺑﮩﺖ
ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﻣﺮﺩﮦ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻣﮕﺮ ﺩﻡ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟﺑﮍﮮ ﻣﯿﺎﮞ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﻣﺮﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﻏﺎﻟﺒﺎ ﻣﻨﭩﻮ ﻧﮯ
ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺷﺨﺺ ﺁ ﮔﯿﺎ،ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﻣﮕﺮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ
ﻧﮩﯽ ﺩﯾﺎ۔ ﺑﯿﭽﺎﺭﮦ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻓﭧ ﭘﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﮍﮔﯿﺎ۔ ﺻﺒﺢ ﺁ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺏ " ﺍﮨﻞ
ﺍﯾﻤﺎﻥ " ﮐﺎ " ﺟﺬﺑﮧ ﺍﯾﻤﺎﻧﯽ" ﺑﯿﺪﺍﺭ ﮨﻮﺍ، ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﻨﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎﺍﻭﺭ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮐﮯ ﺍﯾﺼﺎﻝ ﺛﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﯾﮕﯿﮟ ﭼﮍﮬﺎ ﺩﯼ ﮔﺌﯿﮟ،
ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ " ﻇﺎﻟﻤﻮ! ﺍﺏ ﺩﯾﮕﯿﮟﭼﮍﮬﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ، ﺍﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻘﻤﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮫ ﯾﮧ ﯾﻮﮞ ﺍﯾﮍﯾﺎﮞ
ﺭﮔﮍ ﺭﮔﮍ ﮐﺮ ﻧﺎ ﻣﺮﺗﺎ"

26/11/2023

لیڈی ڈاکٹرنیوں کے بس میں ھو تو کوٸی مرغی بھی ”بڑے“اپریشن کے بغیر انڈہ بھی نہ دے۔۔۔😉

25/11/2023

‏ایک گاؤں میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نس بندی کی اہمیت کے بارے میں تقریر کر رہے تھے.
تقریر کے بعد انہوں نے کہا اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں۔ تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
گاؤں کا چوهدری کھڑا ہوا اور کہا، گاؤں والے پوچھتے ہیں کہ کیا تم نے خود نس بندی کروائی ہے؟
ضلع مجسٹریٹ نے کہا نہیں، میں نے نس بندی نہیں کروائی ہے۔
گاؤں کے چوهدری نے پوچھا، کیا کمشنر نے نس بندی کرائی ہے؟
ضلع مجسٹریٹ نے کہا جہاں تک مجھے معلوم ہے، کمشنر نے بھی نس بندی نہیں کروائی ہے۔
چوهدری نے پھر پوچھا، کیا وزارت کے سیکرٹری نے یہ کام کرایا ہے؟
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا، میں آپ کا سوال سمجھ گیا ہوں
دیکھو، ہم سب پڑھے لکھے لوگ ہیں ہم نس بندی کے بغیر خاندانی منصوبہ بندی کر لیتے ہیں۔
تو چوهدری نے تاریخی فقرہ کہا۔
" تو سالو، ہمیں بھی پڑھنا لکھنا سکھاؤ، ہمارے ............ کے پیچھے کیوں پڑے ہو؟"
————————-
سموگ کی وجہ سے سکول بند، لاک ڈاون نافز

Me & My Dreams
24/11/2023

Me & My Dreams

ایسے بندے ساری عمر عبادت میں گزار دیتے ہیں، اور جب قبولیت کا وقت آتا ہے تو شراب پی لیتے ہیں۔۔۔🥵
14/11/2023

ایسے بندے ساری عمر عبادت میں گزار دیتے ہیں، اور جب قبولیت کا وقت آتا ہے تو شراب پی لیتے ہیں۔۔۔🥵

Dr Javed Chaudry Phd Sexology :)
14/11/2023

Dr Javed Chaudry Phd Sexology :)

پٹواریوں۔۔۔۔😛۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔میاں دا بیانیہ چک کرو۔۔۔۔🤣🤣
14/11/2023

پٹواریوں۔۔۔۔😛
۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔میاں دا بیانیہ چک کرو۔۔۔۔🤣🤣

کاش اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں دیتے وقت ”لید اور لڈو“ میں فرق کرلیتی.حد نہیں ہوگئی ...
14/11/2023

کاش اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں دیتے وقت ”لید اور لڈو“ میں فرق کرلیتی.

حد نہیں ہوگئی یار....؟؟؟

12/11/2023

محمد بن قاسم کے ساتھ جو آرائیں آئے تھے وہ بھی سامان پیک کرلیں
افغانیوں کے بعد انکی باری ہیں.😂

10/11/2023

میں مختلف ممالک سے ہوتا ہوا افریقی ملک یو گینڈا کے شہر تلہ گنگ پہنچا توُ وہاں کی ڈپٹی کمیشنر اور ان کا عملہ پھولوں کے ہار لے کر میرا اسقبال کرنے کھڑے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ جیسا کہ کینڈا کے وی لاگ بنانے پر وہاں کی گورنمنٹ نے آپکو سرٹیفیکیٹ دیا ہم بھی ویسا سرٹیفیکٹ دیں گئے۔ میں نے ان سے اس ضلعے کی ترقی کا راز معلوم کیا تو انہوں نے بتایا یہاں پر ستر سالوں سے سرداروں اور ملکوں نے حکومت کی وہ لوگ اس شہر کو چاند کی بلندیوں تک لے گئے پھر ایک کمی دا پتر آیا اس نے اس شہر کو ضلع بنا دیا جس کی وجہ سے یہ شہر چاند سے زمین پر آ گرا یہ جو روڈ پر کھڈے ہیں یہ اسی وجہ سے پڑے ہیں کہ اوپر سے جب شہر نیچے گرا تو روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ گئ۔

فلسطینی سفارت خانہ نے اپنے اکاؤنٹ نمبروں میں نقد عطیات وصول کرنا شروع کر دیے ہیں: الفلاح بینک، ڈپلومیٹک انکلیو، اسلام آب...
06/11/2023

فلسطینی سفارت خانہ نے اپنے اکاؤنٹ نمبروں میں نقد عطیات وصول کرنا شروع کر دیے ہیں:

الفلاح بینک، ڈپلومیٹک انکلیو، اسلام آباد۔

0494-1003784913 پی کے آر اکاؤنٹ
0494-1003784999-USD اکاؤنٹ

اکاؤنٹس کا عنوان: ریاست فلسطین کا سفارت خانہ

04/11/2023

پاکستان میں بنے تمام قوانین کا فائدہ سرکار خود اٹھاتی ہے۔
ٹریفک پولیس والا:- ہاں جی جناب کدھر
ہیلمیٹ نہیں پہنا دو ہزار جرمانہ ہے اسکا
اچھا لائسن بھی نہیں ہے
اور نمبر پلیٹ بھی غیر نمونہ ہیں
اب 284 روپے لیٹر پٹرول ڈلوانے والا شہری جب کل جمع تفریق کرکے 5000 کی پرچی کا سنتا ہے تو 500 روپے پولیس والے کو دے کر ساتھ منت ترلہ بھی کرتا ہے۔ تو بتاو قانون کا فائدہ کس کو ہوا شہری کو یا سرکاری بابو کو۔
جمعہ کو آر ٹی سیکرٹری صاحب روڈ پر کھڑے ہو کر دس بارہ لوڈ گاڑی بند کرکے پرچی تھما دیتے ہیں۔ تھوڑی دیر کے بعد آفس تشریف لائیں گئے تو عملہ ڈرائیور کو بتائے آگے ہفتہ پر اتوار ہے اور سموار کو وکیل کرکے تم سپرداری کروا کے گاڑی چھڑوا سکو گئے اور خرچہ بھی دس پندرہ ہزار ہو جائے گا گاڑی کے چار دن بھی مارے جائیں گئے تم چونکہ غریب اور ماڑے بندے ہو تو تین چار ہزر نقد جرمانہ ادا کرو اور سیکرٹری صاحب کے بچوں کے کیے دعا بھی فرما دینا۔
کیوں بھی دعا تو بنتی ہے نا اس رحم دلی پر۔

28/10/2023

مانواں ٹھنڈیاں چھاواں

یہ اس وقت کی بات ہے جب میں چھوٹا سا تھا یعنی بارہ سال کا تھا ۔
پڑوس میں ایک سولہ سالہ پیاری سی لڑکی پہ دل آ گیا ۔
جب کبھی کبھی اماں کے ساتھ انکے گھر جاتا تو بڑا ہی مزا آتا، ایسے ہی ایک دن شام کے بعد اماں کے ساتھ محبوبہ کے گھر گیا تو میں بہت خوش تھا ۔
محبوبہ چائے لے آئی، اسکی ماں نے ہماری اچھی طرح آو بھگت کی اور چاۓ میرے سامنے بھی رکھ دی،،
میں محبوبہ کو چپکے چپکے سے دیکھ رہا تھا اور اسکو جتا رہا تھا کہ میں بڑا ہوں کوئی بچہ وچہ نہیں،
ماں باتیں کر رہی تھی باقی سب خاموشی سے سن رہے تھے کہ اسی وقت اماں نے میری محبوبہ کو اواز دی کہ بیٹی ،جان کے سامنے سے چاۓ اٹھا لو کیوں کہ چاۓ پینے کے بعد یہ رات کو بستر گیلا کردیتا ہے (اماں پیار سے مجھ کو جان کہتی تھیں )
بس پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی، میں زندگی بھر کبھی اس لڑکی سے نظر نہ ملا سکا۔ نہ صرف اس کے گھر جانا چھوڑ دیا بلکہ کبھی رستے میں آمنا سامنا ہو جاتا تو بھی نظر جھکا کر گزر جاتا۔میں ابھی یونیورسٹی میں ہی تھا کہ اس کی شادی ہو گئی اور میں تعلیم سے فارغ ہو کر گلف میں کام کرنے والی ایک امریکن فرم میں ملازم ہو کر چلا گیا۔
چار پانچ سال بعد شادی کے لئے گھر چھٹی گیا ہوا تھا کہ وہ بھی اپنے میکے دو بچے لے کر آئی ہوئی تھی۔ میری شادی کی مبارکباد دینے ہمارے گھر آئی تو میں نے سمجھا کہ سب بھول بھلا گئ ہو گی, لہٰذا نہایت اعتماد کے ساتھ اس سے باتیں کرتا رہا،اس کے بچوں کے بارے میں بات چل رہی تھی کہ اس نے نہایت نارمل انداز میں بتایا کہ یہ بڑے والا تمہاری طرح روز بستر گیلا کر دیتا ہے۔
میں بھونچکا رہ گیا کہ اس خانہ خراب کو ابھی تک سب کچھ یاد ہے۔ بیساختہ منہ سے نکلا کہ میں تو جب چائے پیتا تھا تب کرتا تھا روزانہ تو اس کا ابو ہی کرتا ہو گا کبھی اپنی ساس سے کنفرم کر لینا۔
آج وہ ملتان والی حور کی مشابہت دیکھ کر خود سے وہ لڑکی بیساختہ یاد آ گئی ۔
طاہر جان کی ہڈ بیتی۔

24/10/2023

‏مرغی کا گوشت 650 سے450 پرآ گیا
کسی بھی ھوٹل، فاسٹ فوڈ والے نےچکن پیس،تکہ شوارما برگر کا ریٹ کم نہیں کیا اور نہ کسی ہوٹل پرچکن کڑاہی کا ریٹ کم ہوا ہے
یہ بھی ایک مافیا ہے
ہماری حکومت اور ڈی سی صاحبان سے گذارش ہے ان کے خلاف
ایکشن لیا جائے

پی سی بی نے میچ کی دعاوں کا شیڈول جاری کر دیا
24/10/2023

پی سی بی نے میچ کی دعاوں کا شیڈول جاری کر دیا

22/10/2023

فیس بُک اُوپر نِیچے کرنے والوں!
ہن سو جاو یار
جو ہونا ہے ہو کر رہے گا
آپ کے فیس بک اوپر نیچے کرنے سے نہیں روکے گا۔

22/10/2023

اس نے کہا پاکستانی ہونے کا ثبوت دو
میں نے جوس پی کر خالی ڈبے کا پٹاخہ مار دیا
🤧😜😂

22/10/2023

استاد سرکری نوکری کیوں کرتا ہے؟
جے ملک نے خسارے استاداں نی پینشن چوں پورے کرن تے گل آگئ تاں بادشاہ سلامت ملک بند کر چھوڑو

22/10/2023

بسوں میں بجنے والا گیت ہے تُو
تُجھے اے زندگی ! جبراً سُنا ہے

انالله وانا اليه راجعون
22/10/2023

انالله وانا اليه راجعون

21/10/2023

ریاست پاکستان ایک دفعہ پھر فتح ہونے کے قریب تر ہے۔

گڈ نائٹ

21/10/2023

چار ہفتوں کا وقت چار سال میں گزر گیا پتا ہی نہیں چلا

21/10/2023

اگر انوار الحق کاکڑ سے استعفا لے کر میاں محمد نواز شریف کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو نا صرف قوم کا بہت سا پیسہ بچ جائے بلکہ وقت بھی

لاہور کی ایک سڑک کا فضائی منظر
21/10/2023

لاہور کی ایک سڑک کا فضائی منظر

21/10/2023

قوم کا اثاثہ لندن سے واپس آ رہا ہے۔ ہم جناب میاں نواز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں

21/10/2023

‏‎‎آج ایک پٹواری سے کہا
پائی جنت تو مرنے کے بعد ملتی ہے آگے سے جواب آیا
او پائی توں سانوں مریا ہویا ای سمجھ 😕

نواز شریف کا استقبال کرنے والوں کو ملنے والی حور ملاحظہ فرمائیں
20/10/2023

نواز شریف کا استقبال کرنے والوں کو ملنے والی حور ملاحظہ فرمائیں

20/10/2023

پٹواریوں کے علاوہ تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک

سیاسی وابستگی اپنی جگہ لیکن یہ اصل مرد مجاہد اور نواز شریف کا سپاہی، جہاں پارٹی کے بڑے بڑے عہدے رکھنے والوں کو ایک بینر ...
19/10/2023

سیاسی وابستگی اپنی جگہ لیکن یہ اصل مرد مجاہد اور نواز شریف کا سپاہی، جہاں پارٹی کے بڑے بڑے عہدے رکھنے والوں کو ایک بینر بنوانے کی توفیق نہیں ہوئی اس تھیاڑی دار بندے نے نواز شریف کی محبت میں بینر بنوا کر ثابت کیا کہ یہ اصلی وارث ہے نون لیگ تلہ گنگ کا

18/10/2023

استاد سر آنکھوں پر لیکن معاشرے میں ایسے علم فروش بھی پائے جاتے ہیں، جنہوں نے علم کو کاروبار بنا رکھا ہے۔

17/10/2023

محترم اساتذہ کرام!
سکول پرائیویٹیزیشن ایک ڈرامہ ہے تاکہ بعد میں آپ کی ہمدردیاں سمیٹ کر آپ کو الیکشن میں استعمال کیا جا سکے۔

16/10/2023

یا اللہ میاں نواز شریف کو امتِ مسلمہ کا سپاہی بننے کی توفیق اور اپنا جہاز 21 اکتوبر کو فلسطین میں لینڈ کرانے کا جذبہ عطا فرما
دیکھنا اب پٹواری آمین کہنے کے بجائے مجھ پر بھونکیں گئے۔

16/10/2023

پاکستانی قوم کے جذبات جتنے بھی بھڑکے ہوئے کیوں نا ہو زرہ سا پانی ڈالنے سے ٹھنڈے ہو جاتے ہیں۔جیسا کہ 40 روپے کمی کے بعد حالانکہ یہ اضافہ بھی مصنوعی تھا اور کمی بھی ۔اس کمی کا فائدہ عام آدمی کو تب ہے جب روز مرہ استعمال کی اشیاء اسی تناسب سے کم ہو جس تناسب سے تیل کی قیمتوں کے ساتھ اضافہ ہوتا ہے۔

اگر پاکستان میں کرکٹ پرپابندی لگ جائے تو نا صرف قوم کا بہت سا پیسہ بچے گا بلکہ وقت بھی
15/10/2023

اگر پاکستان میں کرکٹ پرپابندی لگ جائے تو نا صرف قوم کا بہت سا پیسہ بچے گا بلکہ وقت بھی

Address

Talagang
Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasawar Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tasawar Munir:

Videos

Share

Category