Jhatla dy rang

Jhatla dy rang اصحابؓ رسولﷺ کے در پے پہرہ جاری رہے گا۔۔۔ انشاءاللہ

17/08/2024
16/08/2024
آزاد کشمیر سے قوم پرست رہنما ملعون گستاخ صحابہ ڈاکٹر توقیر گیلانی امریکہ بھاگ گیا ہے ،ذرائعڈاکٹر توقیر گیلانی پر حال ہی ...
04/08/2024

آزاد کشمیر سے قوم پرست رہنما ملعون گستاخ صحابہ ڈاکٹر توقیر گیلانی امریکہ بھاگ گیا ہے ،ذرائع

ڈاکٹر توقیر گیلانی پر حال ہی میں مذہبی منافرت پھیلانے میں جرم عائد کیا گیا تھا اور گزشتہ روز عدالت نے اس کیس میں ضمانت بھی مسترد کر دی تھی ۔

ڈاکٹر توقیر گیلانی براستہ دبئی امریکہ بھاگ گیا ۔۔ذرائع

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر گیلانی 3 اگست صبح ساڑھے چار بجے بھاگ گیا ہے ۔۔۔

*یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ہم اُس پولیس والے عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے تاریخ میں محکمہ پولیس کا...
04/08/2024

*یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر ہم اُس پولیس والے عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے تاریخ میں محکمہ پولیس کا سر فخر سے کچھ یوں بلند کیا کہ آج ملت کے نوجوان غازی ملت کی راہ پر چلتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے کو ہمہ وقت تیار ہیں۔*

*سرکاری نوکری ، سرکار ﷺ کے نام*♥️

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے"...
27/07/2024

‏میت کاندھوں پہ بعد میں اٹھتی ہے۔ دیگ میں چمچے پہلے کھڑک جاتے ہیں۔ لواحقین کی دھاڑیں کم نہیں ہوتیں کہ "مصالحہ پھڑا اوئے" کی صدائیں بلند ہو جاتی ہیں۔ قبر پر پھول سجتے نہیں کہ کھانے کے برتن سج جاتے ہیں۔ آنکھوں میں آنسو خشک نہیں ہو پاتے کہ عزیز و اقارب کے لہجے پہلے ہی خشک ہو جاتے ہیں۔۔۔ "چاولوں میں بوٹیاں بہت کم ہیں۔ فلاں نے روٹی دی تھی تو کیا غریب تھے جو دو کلو گوشت اور ڈال دیتے۔"
مرنے والا تو چلا جاتا ہے۔ لیکن یہ کیسا رواج ہے کہ جنازہ پڑھنے کے لیے آنے والے اس کی یاد میں بوٹیوں کو چَک مارتے دیگی کھانے کی لذت کے منتظر ہوتے ہیں؟
فرسودہ روایات کو بدلو۔ خیرات و ایصالِ ثواب کی حد تو ٹھیک ہے۔ لیکن یہ کیا طریقہ ہے کہ جنازے پر بھی جاؤ تو "روٹی کھا کے آنا؟"

قرب و جوار کی تو بات ہی نہ کریں۔ دور سے آئے ہوؤں کو بھی چاہیے کہ زیادہ بھوک لگی ہے تو کسی ہوٹل سے کھا لیا کریں۔

خوشی، غمی ہر انسان کے ساتھ ہے۔ لیکن روایات کو بدلیں۔

فوتیدگی پر کھانے کی رسومات کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں

21/07/2024

الصَّلاةُ عِمادُ الدِّينِ ، مَنْ أقَامَها فَقدْ أقَامَ الدِّينَ ، وَمنْ هَدمَها فَقَد هَدَمَ الدِّينَ

نماز دین کا ستون ہے. جس نے نماز کو قائم کیا اسنے دین کو قائم کیا اور جس نے نماز کو ڈھا دیا اس نے دین کو ڈھا دیا.

21/07/2024

سچی محبت اہلِ بیتؓ مبارک ہو۔۔۔۔

ماں جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر کھینچنا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے، لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھایا ہے کیون...
04/07/2024

ماں جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر کھینچنا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے، لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھایا ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کا بیٹا بالکل نیا سائیکل استعمال کرے،
بعض قرضے چکائے نہیں جا سکتے
اے ماں! تیری عظمت کو سلام🥺

Masha Allah
18/06/2024

Masha Allah

Address

Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhatla dy rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share