![ضروری اطلاع 😢میرے پیرو مرشد صدائے حسانؓ پاکستان کے مرکزی سرپرست اعلی فخر علمائے دیوبند جانشین مرشدعالم ولی ابن ولی حضر...](https://img3.medioq.com/121/949/345165851219495.jpg)
20/10/2023
ضروری اطلاع 😢
میرے پیرو مرشد صدائے حسانؓ پاکستان
کے مرکزی سرپرست اعلی فخر علمائے دیوبند
جانشین مرشدعالم ولی ابن ولی حضرت اقدس پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا صاحبزادہ پیر عبدالرحیم صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ صاحب
سجاد نشین خانقاہ نقشبندیہ مجددیہ چکوال جھنگ
صاحب حفظہ اللہ تعالی ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث اسلام آباد ہاسپٹل میں داخل ہیں ۔۔۔۔۔ تمام احباب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے 🤲🏻
اللہ حضرت کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے آمین