01/11/2024
*جو لوگ گورنمنٹ جاب کرتے ہیں*
*ان کے لیے خوشخبری*
*گریٹ ون سے لے کے گریڈ فور تک*
*گورنمنٹ ملازم*
*بے نظیر انکم سپورٹ کا وظیفہ لے سکتا ہے*
*اگر اپ بھی گورنمنٹ ملازم ہیں*
*جلد سے جلد بے نظیر سپورٹ کے افس میں جائیں اور اپنا بے نظیر انکم سپورٹ میں نام درج کروائیں*
*نام درج کرانے کی کوئی فیس نہیں ہوتی*
*اور جن کا کارڈ بلاک ہو گیا تھا*
*ان کو 2025 میں انشاءاللہ اہل کر دیا جائے گا۔۔*