Ihsan Trader

Ihsan Trader Promote Business in Pakistan...

31/01/2025
10/01/2025

جس گھر کی عورتیں دیر تک سوتی ہے ہے نا اس کے مرد دفن ہو جاتے ہیں کماتے کماتے لیکن اس گھر میں برکت نہیں آتی صرف گزارا ہی ہوتا ہے۔

مناسب ریٹ پر مسجد اینٹ برائے فروخت۔۔۔رابطہ نمبر  0346930092103005723693
09/01/2025

مناسب ریٹ پر مسجد اینٹ برائے فروخت۔۔۔
رابطہ نمبر 03469300921
03005723693

08/01/2025

گاؤں کی شادی میں دیگوں پر بیٹھا شخص خود کو وقتی طور پر آرمی چیف سمجھتا ہے
انکے کرپشن کا لیول بھی الگ ہوتا ہے

Stationary Available
07/01/2025

Stationary Available

Mobile Accessories Available...
07/01/2025

Mobile Accessories Available...

07/01/2025
ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال...28 اگست 2024...
26/08/2024

ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال...
28 اگست 2024...

17/08/2024

یااللہ
د قرض ، مرض ، شرم ، قتل ،فقیرئ ، محتاجئ اوناڅاپې آفتونو نہ مونگ
اوساته۔
آمین ثمہ آمین۔

گھر میں دہی بنانے کا طریقہ۔اجزاء۔دودھ 1 کلودہی 1 ٹیبل سپونترکیب ۔دودھ کو اُبال لیں پھر نیم گرم کر لیں ۔اس میں ایک ٹیبل س...
25/06/2024

گھر میں دہی بنانے کا طریقہ۔

اجزاء۔
دودھ 1 کلو
دہی 1 ٹیبل سپون

ترکیب ۔
دودھ کو اُبال لیں پھر نیم گرم کر لیں ۔
اس میں ایک ٹیبل سپون لیول دہی ڈال دیں ۔
اور اگر گرمیاں ہیں تو نارمل جگہ پر رکھیں ۔
اور اگر سردیاں ہیں تو گرم کپڑے میں لپیٹ کر رکھیے ۔
یا میکرو ویوز یا آٹے والی پیٹی میں رکھ دیں ۔
گرمیوں میں پانچ گھنٹے میں دہی جم جائے گا
سردیوں میں زیادہ ٹائم لگے گا ۔
اگر میٹھا دہی چاہتے ہیں تو دہی میں دو ٹیبل سپون ایوری ڈے سوکھا دودھ ڈال دیں
جتنی جھاگ آپ دودھ کی بنائیں گے اتنی زبردست بالائی آپکے دہی پر آئے گی۔۔۔

16/06/2024

لوئ اختر دہ ٹولو مبارک شہ

Address

Takht Bai

Telephone

+923458340350

Website

https://www.youtube.com/ihsan16102

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan Trader:

Videos

Share