حافظ ارشد اقبال صاحب اپنی بہت ہی خوبصورت آواز میں کلمہ شریف سناتے ہوئے
آج تاہی چاٹا بازار کے مقام پر بلوں میں فضول فیول ایڈجسٹمنٹ کی گئ اس بارے میں ایک میٹینگ ہوئی جس میں تاہی مواڑاہ جینی کھکریالی نمب نکہ چٹی بٹی سے سب جوانوں نے شمولیت اختیار کی اور اس میٹینگ میں یہ تہہ پایا کے مورخہ 25 جولائی بروز سوموار ایک پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا تب تک کوئی بھی بل نہ جمع کروائیں اس کے بعد اگلا لائے عمل کیا جائے گا احتجاج میں کنوئیاں بنگران بھروٹی تتہ پانی مواڑہ کھکریالی مہاجر کالونی جینی پلائیں نمب نکہ چٹی بٹی کے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کے اس احتجاج میں شرکت کریں اور ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
18 سیکنڈ کا کلپ انسانیت کا سبق سکھا رہا ہے
شیئر ضرورت کریں
Beautiful view of swat like and share please
Live from srinagar
سری نگر
تمام تر پابندیوں کو توڑتے ہوئے۔ عوام یسین ملک کے گھر کے باہر ۔۔
ماشاءاللہ
انڈیا کا سٹیج اور اس مسلمان بھائی کی اتنی پیاری آواز اور اتنے پیارے انداز میں اذان سنیں
ماشاءاللہ سبحان اللہ
لاٹیک اور شیئر ضرور کریں شکریہ
ماشاءاللہ کہ کر شیئر ضرور کریں