BaKhabar Swat

BaKhabar Swat Swat based news website/online tv.Aims to bring you latest news, historic and recreational videos, informative articles, scenic beauty and many more..!!

09/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سالنڈہ منگلور پل کے سید شجاعت شاہ انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان سالنڈہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سید عظیم شاہ کے بڑے بھائی تھے۔

09/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی سید محمد انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی عبدالغفور(طوطا)، حاجی بخت عالم، حاجی محمد اقبال، حمید اقبال، محم...

09/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام ملاکنڈ ڈویژن میں پائیدار امن کے قیام کے لئے ”گرینڈ امن جرگہ“منعقد ہوا جس میں سوات، شانگلہ، ملاکنڈ،دی....

09/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے تھانہ شاہ ڈھیرئی کی حدود میں واقع علاقہ مانڑئی میں ملزمان پر پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ، پولیس بال بال بچ گئی۔ ملزمان نے ا....

09/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ تندو ڈاگ کے ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دو کم عمر بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باورچ...

09/12/2024

جناب ڈاکٹرعالم خان کے بے وقت انتقال نے اُن کے چاہنے والوں، دوستوں اور پوری کمیونٹی کی زندگی میں ایک خلا چھوڑ دیا ہے۔ معروف ماہرِ تعلیم، سماجی کارکن اور ڈھیر سارے لوگو...

07/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع بونیر کی چیک پوسٹ کڑا کڑ کے انچارج اے ایس آئی نے ضلع سوات کے علاقہ بریکوٹ سے بچے کو اغوا کرکے چیک پوسٹ ہی میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ پندرہ سا....

07/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں موٹر سائیکل کو حادثہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کے علاقے آغل میں موٹر سائیکل حادثے میں ریحان ولد محمد حسن ساکن لیل ....

07/12/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی سیاسی و سماجی شخصیت وحید الرحمان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان فرحت آباد خوازہ خیلہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، ایم این اے سلیم رح....

30/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے سی مین ترکی میں بحری جہازمیں کام کرتے ہوئے ہوئے بھاری سیڑھی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ فضل مولا ولد فضل سبحان باچہ ساکن کوزہ بانڈئی تحصیل کبل ب...

30/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر زینت محل انتقال کر گئیں۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ اکرام اللہ، امداد اللہ کی والدہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان ن....

30/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی غلام رسول (منڈی والے) کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ ان کو ابائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ غلام مصطفی، فضل سبحان، سلمان اور قاری کی ...

28/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ فضاگٹ کی زمرد کان میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے دو مزدور گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کان کے اندر لفٹ کے ذریعے دو مزدور کام کر رہے ....

28/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چاربا غ کے علاقہ کیمل پور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔ کچے مکان کی چھت اس وقت گر گئی جب گھر کے مکین سورہے تھے۔ چ....

28/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خواکے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2، ....

28/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے کے لئے جانے والے سوات کے ایم پی اے علی شاہ خان ایڈوکیٹ کو ان کے دو محافظوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف پ....

28/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او عثمان زادہ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، ابرار احمد کی والدہ، نیک زادہ اورامجد علی...

28/11/2024

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد فردوس المعروف سپین دا دا انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان ملانو چم، سر سینئی تحصیل کبل میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، فیاض احمد کے والد، لی....

Address

Continental Chowak Makanbagh Swat
Swat
19000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaKhabar Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BaKhabar Swat:

Videos

Share