#اپڈیٹ
دارارقم سکول کبل سالانہ تقریب تقسیم انعامات
پاک سکالرز کالج کبل سوات،
مذید تفصیل کیلئے سنئیے!!!
#کبل سوات
تھانہ شاہ ڈھیرئی کے حدود میں پولیس کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 رکنی گروہ گرفتار،8 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،ایس ڈی پی او سرکل تحصیل کبل آمجد خان،ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئی حبیب سید خان تفتیشی افسران کے ہمراہ دیولئی پولیس چوکی میں میڈیا کو تفصیلات فراہم کررہے ہیں،
(سوات تحصیل کبل)
تھانہ شاہ ڈھیرئی کے علاقے دیولئی پولیس چوکی کے حدود میں پولیس کی کاروائی،8 عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برامد،2 رکنی چور گروہ گرفتار،
مذید تفصیل کیلئے ایس ڈی پی او سرکل تحصیل کبل آمجد خان اور ایس ایچ او حبیب سید خان کو لائیو سنئیے،
#اہم نیوز
تحریک انصاف سوات کے سینئر رہنما علی خان کے جانب سے عمران خان رہائی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان،
#اہم
مہمان خصوصی تحصیل چیئرمین کبل سعید خان ڈاکٹر خان شہید کالج کبل میں والدین/آساتذہ مشاورتی تقریب سے خطاب کررہے ہیں،تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب کے علاؤہ کالج پروفیسرز صاحبان،والدین اور سٹوڈنٹس بھی موجود ہیں،
#نیوزالرٹ
ڈاکٹر خان شہید کالج کبل میں والدین/آساتذہ کے حوالے مشاورتی پروگرام میں پروفیسر #بخت_زمین اور ریٹائرڈ سکول ٹیچر #علی_خان آف گل جبہ خطاب کررہے ہیں تقریب میں مہمان خصوصی تحصیل چیئرمین کبل سعید خان،کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب اور دیگر مہمانان گرامی شریک ہیں،
#نیوزالرٹ
ڈاکٹر خان شہید کالج کبل میں والدین/آساتذہ کے حوالے مشاورتی پروگرام میں ایک طالب علم نعت شریف پیش کررہے ہیں،تقریب میں مہمان خصوصی تحصیل چیئرمین کبل سعید خان،کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب اور دیگر مہمانان گرامی شریک ہیں،
#اپڈیٹ
ڈاکٹر خان شہید کالج کبل کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب والدین/آساتذہ مشاورتی تقریب میں کالج کو درپیش مسائل اور چیلنجز کے حوالے خطاب کررہے ہیں،تقریب میں مہمان خصوصی تحصیل چیئرمین کبل سعید خان دیگر پروفیسرز صاحبان،طلباء کے والدین،سٹوڈنٹس اور مہمانان گرامی شریک ہیں،
#اپڈیٹ
پروفیسر آخترعلی آف سرسینئی ڈاکٹر خان شہید کالج کبل میں والدین/آساتذہ مشاورتی تقریب میں والدین،بچوں اور اساتذہ کرام کے موضوع پر خطاب کررہے ہیں تقریب میں مہمان خصوصی تحصیل چیئرمین سعید خان کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب دیگر پروفیسرز صاحبان،طلباء کے والدین،سٹوڈنٹس اور مہمانان گرامی شریک ہیں،
#اہم
پروفیسر بخت زمین ڈاکٹر خان شہید کالج کبل میں والدین/آساتذہ مشاورتی تقریب میں اختتامی دعا کررہے ہیں،تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب کے علاؤہ کالج پروفیسرز صاحبان،والدین اور سٹوڈنٹس بھی موجود ہیں،منعقدہ تقریب میں کالج انتظامیہ کے طرف سے تقریبآ 350/400 والدین کو پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ صرف 55 والدین تقریب میں شریک ہوئے جس پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا گیا،
#اہم
تحصیل چیئرمین کبل سعید خان ڈاکٹر خان شہید کالج کبل میں والدین/آساتذہ مشاورتی تقریب سے خطاب کررہے ہیں،تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب کے علاؤہ کالج پروفیسرز صاحبان،والدین اور سٹوڈنٹس بھی موجود ہیں،منعقدہ تقریب میں کالج انتظامیہ کے طرف سے تقریبآ 350/400 والدین کو پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ صرف 55 والدین تقریب میں شریک ہوئے جس پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا گیا،