یہ بچہ اغواہ کاروں نے سوات سے اغواہ کرکے راستے میں چھوڑ دیا اپنے بچوں کا خیال رکھیں ۔
سوات: گزشتہ شب بریکوٹ تبلیغی مرکز کے 7 افراد دریائے سوات میں پانی کی زیادہ بہاؤ کیوجہ سے پھنس گئے تھیں، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تمام 7 افراد کو بحفاظت دریا کے تیز لہروں سے بچا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیئے۔
سنٹرل ہسپتال سیدو شریف ایمرجنسی میں او پی ڈی پرچی حاصل کرنا مریضوں کے خواب بن گیا پرچی دینےکا کام سُت مریضوں کوانتہائ مشکلات
یہ کانجو کا ایوب پل ہے۔ اس باہمت رضاکار ہی کی بدولت تحصیل کبل کو بجلی کی فراہمی ممکن ہوئی
واپڈا کے پاس تو اپنے ملازمین اور ورکرز ہیں نہیں جو تھوڑے بہت ہیں وہ پل پر کھڑے نظارہ دیکھ رہے تھے
دَوران کام یہ رضاکار زخمی ہوگیا لیکن کوئی واپڈا آفیسر ان کی دادرسی کیلے نہیں آیا نہ ہی انکی کوئی حوصلہ افزائی کی۔
عمران خان کیلئے سر کی قربانی دے سکتے ہیں تو ایک پارلیمانی اقتدار کیا چیز ہے ؟ قوم کو تکلیف میں دیکھ کر چھپنے والے لیڈر نہیں کہلاتے ۔ جینا مرنا اسی قوم کے درمیان ہوگا ۔ مراد سعید اور عمران خان کیلئے آخری دم تک جہدوجہد جاری ہوگی ۔ ڈاکٹر امجد علی خان
ماضی میں بطور صدر میرے فیصلوں سے تاریخ رقم ہوئی،
صدرآصف علی زرداری کا پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
#BreakingNews #LatestNews #PresidentAsifAliZardari #Ijlaas #speech #parliament #Senate #firstspeech
پشاور سے خبر شامل کرتے ہیں ساجد سلطان کی رپورٹ کے مطابق ۔
پشاور سے تعلق رکھنے والے معروف ڈرامہ ڈائریکٹر اور ایکٹر سید منتظم شاہ پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے میں اس کی جان بال بال بچ گئی ۔
اس سے قبل بھی منتظم شاہ کے بھائی گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی ۔جس کے بعد وہ اپنا ابائی علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے ۔وطن نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے منتظم شاہ نے کہا ۔
سوات میں درال خوڑ بپھر گیا ،ریڈالرٹ جاری ۔
ہماری بار بار منع کرنے کے باوجود لوگ اس سیلاب میں مچھلی اور لکڑیاں پکڑنے میں مصروف ہیں ایک 8 سالہ بچہ مینگورہ خوڑ میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ہے جس کے تلاش جاری ہے
تازہ ترین
سوات /لینڈ سلائیڈنگ
سوات: تحصیل بحرین کے علاقے کالام قارندوکےمیں مسلسل لینڈ سلائیڈنگ جاری. پہاڑی تودے اور درخت گرنے سے کالام روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی.اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھاری مشنیری سے ملبہ ہٹارہی ہے،
بھاری پتھر اور ملبہ ہٹا کر کالام روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا ہے ،ڈی سی سوات
پشاور: مسجد میں اعلان ھوا کہ نماز کے لیے نا ایے مسجد گندہ پانی سے برا ھے بخشی پل اعراب غاڑا
بارشوں نے خطرناک رخ اختیار کرلیا ہے ۔ ملابابا، مکانباغ، لنڈیکس، بنڑ، قمر ، بائی پاس وغیرہ عوام کیلئے اہم پیغام
دریائے سوات میں اونچے درجے کا سیلاب۔
کاشف انجم المروف خاکسار اسلامیہ کالج پشاور اج کل کیا صوتحال میں ہیں مزید اس وڈیو میں دیکھئے
خیبرپختونخوا میں کل بروز پیر سے بارشوں تیز ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات
پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے
سوات تحصیل مٹہ تھانہ چپریال کی حدود پشتونئی مکان کی چھت گر گئی
ملبے تلے دب کر دو بچے جاں بحق
سوات؛ سوات میں چوتھے روزبھی بارش جاری , بارش کی وجہ سے کالام سڑک پر جگہ جگہ لینڈ سلائڈنگ ,سڑک پر لینڈ سلائڈنگ کیوجہ سے سیاحوں کو امدورفت میں مشکلات کا سامنا