Manglawar gulona

Manglawar gulona Manglawar Gulona is a non-political and impartial platform for the people of village Manglawar swat

18/12/2024
15/12/2024

Bakhchan Manglawar swat ❤️

معاشی جادوگر کہہ رہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج اوپر جا رہا ہے مہنگائی کم ہورہی ہے اور ساتھ ہی میڈیسن کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گ...
15/12/2024

معاشی جادوگر کہہ رہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج اوپر جا رہا ہے مہنگائی کم ہورہی ہے اور ساتھ ہی میڈیسن کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئ ہیں۔ غریب دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں۔

11/12/2024

Da kali mazigar 🙂🙂🙂

01/12/2024

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر۔۔ صارفین کو مشکلات کا سامنا۔۔موبائل انٹرنیٹ کے بعد پاکستان میں وائی فائی اور سوشل میڈیا ایپس بھی متاثر ہونے لگ گئیں!

اس مُلک پر رحم کریں 🙏

17/11/2024

شخوڑئے منگلور سوات ❤️

13/11/2024

سفید پوش مر گئے
دال چنا 450 دال ماش 710
کالا اور سفید چنا 400 گھی 550
اور ماشاءاللہ اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ھے 👀😓

بچوں سے بھیک منگوانے والے سرپرست گرفتار،ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد مجیب عالم خان نے بچوں کے سرپرستوں کے خلاف مقدمہ درج ک...
11/11/2024

بچوں سے بھیک منگوانے والے سرپرست گرفتار،ایس ایچ او تھانہ رحیم آباد مجیب عالم خان نے بچوں کے سرپرستوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مجیب عالم خان کے مطابق پچانوے فیصد بچے باہر علاقوں سے آئے ہوئے ہیں جن کے سرپرستوں نے باقاعدہ بھیک کا ٹھیکہ کیا ہوا ہے۔پولیس نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ بچوں کو بھیک نہ دیں.

Credits : Aaj ka Swat

09/11/2024

Zama khaista kalay Manglawar swat ❤️❤️❤️❤️

دوکاندار حضرات کو ٹیگ کریں۔
09/11/2024

دوکاندار حضرات کو ٹیگ کریں۔

02/11/2024

A Zama Watana ❤️❤️❤️

31/10/2024

PC MALAMJABBA Fall fiesta festival 2024 👌🥰
31st October - 3rd November

Contact: 0946-111505505

سیدو شریف مینگورہ روڈ پر "ڈیوائڈرز‘‘ بنانے کا عمل جس شخص یا ادارے نے شروع کیا ہے، قابل ستایش ہے۔ اس مثال کو دیکھتے ہوئے ...
27/10/2024

سیدو شریف مینگورہ روڈ پر "ڈیوائڈرز‘‘ بنانے کا عمل جس شخص یا ادارے نے شروع کیا ہے، قابل ستایش ہے۔ اس مثال کو دیکھتے ہوئے مینگورہ شہر کی تمام سڑکوں کو اسی طرح ڈیوائڈ کیا جائے، تو ایک سروے کے مطابق شہر میں ٹریفک کا مسئلہ تیس سے چالیس فی صد تک حل ہو جائے گا۔

جب سوات میں خزاں کے خوبصورت رنگ ہر طرف بکھرے ہوں اور ایسے میں PC مالم جبہ کے لذیز کھانوں کا فیسٹول بھی شروع  ہو جائے تو ...
25/10/2024

جب سوات میں خزاں کے خوبصورت رنگ ہر طرف بکھرے ہوں اور ایسے میں PC مالم جبہ کے لذیز کھانوں کا فیسٹول بھی شروع ہو جائے تو کیا ہی بات ہے 👏

PC MALAMJABBA Fall fiesta festival
31st October - 3rd November

Contact: 0946-111505505

19/10/2024

سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے حالیہ اقدامات نے سوات کے لوگوں کو نہ صرف تعلیمی نقصان پہنچایا ہے بلکہ عزت و ناموس کو بھی مجروح کیا ہے۔ کل بروز جمعرات، جب بریگیڈیر کالج کے دورے پر آئے، تو وائس چانسلر نے ایک انتہائی افسوسناک فیصلہ لیا۔ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے امتحانی پرچہ کو منسوخ کر کے، خاص طور پر فیمل سٹوڈنٹس کو کور کمانڈر کے پروگرام میں شرکت کے لیے کیڈٹ کالج بھیج دیا۔

یہ اقدام نہ صرف تعلیمی روایات کے خلاف ہے بلکہ سوات کی عزت و وقار کے ساتھ بھی کھلواڑ ہے۔ سوات کے عوام کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا گیا ہے کہ کیا اس قسم کے فیصلے صرف ذاتی مفادات اور عہدے کی توسیع کے لیے کیے جا رہے ہیں؟ کیا سوات کی یونیورسٹی اب تعلیم کے بجائے اعلیٰ افسران کی خوشنودی کا مرکز بن گئی ہے؟

یہ معاملہ انتہائی تشویش ناک ہے اور اس پر فوری طور پر غور و فکر کی ضرورت ہے۔ سوات کے عوام اور گورنر سے درخواست ہے کہ اس شخص کو فوراً اس عہدے سے ہٹایا جائے تاکہ سوات کی عزت اور اس کے تعلیمی اداروں کی وقار بحال ہو۔ اگر ایسے اقدامات کو روکا نہ گیا تو سوات یونیورسٹی ایک تعلیم کا ادارہ نہیں بلکہ بدنامی کا مرکز بن جائے گی۔

Address

Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manglawar gulona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category