Daily Swat Khabar

Daily Swat Khabar NEWS UPDATE

عوامی ورکرز پارٹی کے سابق صدر قائد انقلاب مرحوم فانوس گوجر کی چھٹی برسی بروز اتوار بمقام سواڑی بونیر میں جوش و جذبہ کیسا...
25/12/2024

عوامی ورکرز پارٹی کے سابق صدر قائد انقلاب مرحوم فانوس گوجر کی چھٹی برسی بروز اتوار بمقام سواڑی بونیر میں جوش و جذبہ کیساتھ منائی گئی۔جسمیں تمام مکاتب فکر کے لوگوں،سیاسی و غیر سیاسی تنظیموں،مالاکنڈ ڈویژن،ہزارہ ڈویژن،مردان ڈویژن،اسلام آباد،لاہور، کے تمام اضلاع سے آئے ہوئے مشران و نوجوان،بونیر عوامی ورکرز پارٹی کے تمام تحصیلوں کے مشران نوجوانان اور بونیر کے مختلف پارٹیوں کے زمہ داران،بونیر آمن جرگہ کے سربراہ،پولیس،میڈیا و دیگر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے بھر پور انداز میں شرکت کی۔
انشا اللہ وعدہ ہے کہ قائد انقلاب کی سوچ فکر نظریہ اور ان کی طبقاتی جد وجہد کو ان کی سوچ کے مطابق زندہ رکھیں گے۔

25/12/2024
اسلام اباد ::: سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ...
21/12/2024

اسلام اباد ::: سانحہ 9 مئی 2023 میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق حالیہ عدالتی فیصلے کے تحت درج ذیل ملزمان کو مختلف حملوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئی ہیں:
جان محمد خان ولد طور خان - 10 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) محمد عمران محبوب ولد محبوب احمد - 10 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) راجہ محمد احسان ولد راجہ محمد مقصود - 10 سال قید بامشقت (جی ایچ کیو حملہ) رحمت اللہ ولد منجور خان - 10 سال قید بامشقت (پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملہ) انور خان ولد محمد خان - 10 سال قید بامشقت (پی اے ایف بیس میانوالی حملہ) محمد آفاق خان ولد ایم اشفاق خان - 9 سال قید بامشقت (بنوں کینٹ حملہ) داؤد خان ولد امیر زیب - 7 سال قید بامشقت (چکدرہ قلعہ حملہ) فہیم حیدر ولد فاروق حیدر - 6 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) زاہد خان ولد محمد خان - 4 سال قید بامشقت (ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملہ) یاسر نواز ولد امیر نواز خان - 2 سال قید بامشقت (پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملہ) عبدالہادی ولد عبدالقیوم - 10 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) علی شان ولد نور محمد - 10 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) داؤد خان ولد شاد خان - 10 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) عمر فاروق ولد محمد صابر - 10 سال قید بامشقت (جی ایچ کیو حملہ) بابر جمال ولد محمد اجمل خان - 10 سال قید بامشقت (پی اے ایف بیس میانوالی حملہ) محمد حاشر خان ولد طاہر بشیر - 6 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) محمد عاشق خان ولد نصیب خان - 4 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) خرم شہزاد ولد لیاقت علی - 3 سال قید بامشقت (ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملہ) محمد بلاول ولد منظور حسین - 2 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) سیِعد عالم ولد معاذ اللہ خان - 2 سال قید بامشقت (پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملہ) لئیق احمد ولد منظور احمد - 2 سال قید بامشقت (آئی ایس آئی آفس فیصل آباد حملہ) علی افتخار ولد افتخار احمد - 10 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) ضیا الرحمان ولد اعظم خورشید - 10 سال قید بامشقت (جناح ہاؤس حملہ) عدنان احمد ولد شیر محمد - 10 سال قید بامشقت (پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملہ) شاکر اللہ ولد انور شاہ - 10 سال قید بامشقت (پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان حملہ)
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ سزائیں مختلف قانونی کارروائیوں کے بعد سنائی گئی ہیں اور ان میں شامل افراد کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد موجود تھے...

دا غم خبر
21/12/2024

دا غم خبر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سردار علی امین خان گنڈاپور موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کے افتتاحی تقریب کے موقع پر  سیکرٹری مح...
17/12/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سردار علی امین خان گنڈاپور موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کے افتتاحی تقریب کے موقع پر سیکرٹری محکمہ خوراک خیبرپختونخوا ثاقب رضا اسلم کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں

سواتی سوات تحصیل کبل سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون حاجی جلادت خان توتانو بانڈئی میں سراج اور صلاح الدین کے والدہ کی ...
17/12/2024

سواتی سوات تحصیل کبل
سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون حاجی جلادت خان توتانو بانڈئی میں سراج اور صلاح الدین کے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتح خوانی کر رہے ہیں

سوات تحصیل کبل سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون حاجی جلات خان درٹ تارانوں میں بخروز کے بھتیجے کہ وفات پر اظہار تعزیت او...
16/12/2024

سوات تحصیل کبل
سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون حاجی جلات خان درٹ تارانوں میں بخروز کے بھتیجے کہ وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ نہیں کر رہے ہیں

فتح پور باغ ڈھیرئی کے علاقے میں مسجد مدرسہ کے سامنے سے نامعلوم چوروں نے ہونڈا موٹر سائیکل چوری کر لیا ہے۔ اگر کسی کو اس ...
16/12/2024

فتح پور باغ ڈھیرئی کے علاقے میں مسجد مدرسہ کے سامنے سے نامعلوم چوروں نے ہونڈا موٹر سائیکل چوری کر لیا ہے۔ اگر کسی کو اس بارے میں کوئی معلومات ہو یا کسی دیکھا ہو تو براہ کرم فتح پور پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں یا اس نمبر 03443046157 پر کال کریں۔

مٹہ:: علاقہ بالاسور میں نامعلوم وجوہات پر اعتبار خان کے گھر کی چھت گر گئی، ملبے کے نیچے 05 افراد  دب گئے ریسکیو1122 ،پول...
16/12/2024

مٹہ:: علاقہ بالاسور میں نامعلوم وجوہات پر اعتبار خان کے گھر کی چھت گر گئی، ملبے کے نیچے 05 افراد دب گئے ریسکیو1122 ،پولیس و علاقہ عوام نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے زخمی افراد کو ملبے سے ریسکیو کیا، ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمی افراد کو مٹہ ہسپتال منتقل کیا،ہسپتال زرائع کیمطابق تمام زخمی افراد کے حالات خطرے سے باہر ہیں، پولسی رپورٹ کے مطابق مالک مکان کا 6 سے 7 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے،مالک مکان نے حکومت وقت و متعلقہ اداروں سے مالی تعاون کے اپیل کی ہے، پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی۔۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Swat Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share