Ateeq A Hanfii

Ateeq A Hanfii This page is made only The protection of Ullama

FOR Scholarship INFORMATION Contact Me.......

03480205299

https://chat.whatsapp.com/Hp4vV7TqggSGALj1W5rZqI

channel Link

https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

Our successful story Alhamdudillah ❤️ ہمارے رجسٹریشن پر ابھی تک یہ مذکورہ بھائی و بہنیں انڈر پراسس ہے اور یہ بھی بتاتا چ...
18/12/2024

Our successful story Alhamdudillah ❤️
ہمارے رجسٹریشن پر ابھی تک یہ مذکورہ بھائی و بہنیں انڈر پراسس ہے اور یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ صرف اس سال کی کہانی ہے ۔ گزرے ہوئے سالوں میں الحمدللہ بہت سارے بھائی و بہنیں عرب ممالک کے مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں ۔ تو لہذا ہمت مت ہارے اپنے غلطیوں سے سیکھیں اور بار بار کوشش کریں ان شاءاللہ کامیابی آپ کی مقدر ہوگی کیونکہ جیتنے والے کبھی ہارتے نہیں ۔
Struggle make Human Perfect
اب بھی بہت سارے سکالرشپ اوپن ہے اس میں ضرور آپلائی کریں ۔
راز کی بات ۔ کہ جب کوئی سکالرشپ اپنے آخری مراحل میں ہوتے ہیں تو ہم تب ان میں دلچسپی لینا شروع کرتے ہیں تو اے بھائیوں و بہنوں فلی فنڈڈ سکالرشپ میں ذیادہ تر چانسس ان کے ہوتے ہیں جو شروع شروع میں رجسٹریشن کرتے ہیں ۔ تو پھر دیر نہ کریں۔
اس وقت ہمارے پاس درج ذیل فل فنڈڈ اسکالرشپ کے مواقع دستیاب ہیں:
1. آسٹریا میں پی ایچ ڈی
2 عمان میں بیچلرز اور ماسٹرز
3 انڈونیشیا میں بیچلرز ماسٹرز اور پی ایچ ڈی(دو یونیورسٹیوں میں)
4 چین میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی
5 سعودی عرب میں ماسٹرز پی ایچ ڈی اور عربی زبان کے كورس کے لئے ۔

رابطہ نمبر
03480205299
03459454457

https://chat.whatsapp.com/DfwT1Bu7ftdKxh7akHlyUd

17/12/2024

میں جو اسکالرشپ کے لئے معلومات دیتا ہوں اس کا اجر اللّه نے دینا ہے میں کسی پر احسان نہیں کر رہا. کنسلٹنٹ حضرت سے صرف ایسی انفارمیشن حاصل کرنے کے لیے اپ کو لاکھوں روپئے فیس دینا پڑتی ہے اور وہی سیم انفارمیشن اپ کو میں یہاں پہ بالکل فری فراہم کرتا ہوں تاکہ کسی نہ کسی کا فاعدہ ہو جاے ۔۔! اپ میرے اوپر تنقید کریں یا تعریف تو اس کا کوئی فائدہ نہیں! اگر اپ صرف سوال پوچھتے ہیں اور عملی طور پر کام نہیں کرتے یا آپ اسان اسکالرشپس کے انتظار میں بیٹھے ہیں جو بغیر محنت کے اپکو مل جائیگا تو اپ اپنا ٹائم ضائع کررہے اور کچھ نہیں! اگر آپ محنت کرکے اسکالرشپ حاصل کرتے ہیں تو اگے اور لوگوں کی مدد کریں تاکہ اللہ اپکے لیئے بھی اسانی پیدا کریں!
*جو لوگ محبت دیتے ہیں انکا تہہ دل سے مشکور ہوں* ❤️

محبت کرنے والے ریکیٹ ضرور دیں

Group link:

الحمدللہ  کنگ سعود یونیورسٹی کے ویپ سائٹ کا مسئلہ حل ہوچکا ہے اور ایک بھائی اور بہن کا  رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔اگر آپ کے پ...
17/12/2024

الحمدللہ کنگ سعود یونیورسٹی کے ویپ سائٹ کا مسئلہ حل ہوچکا ہے اور ایک بھائی اور بہن کا رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔
اگر آپ کے پاس پاسپورٹ اور دو ریکمنڈیشن لیٹرز (سہولت موجود ہے) مدرسے شھادت العالمیہ سند ہے تو اپنی قسمت ضرور آزمائیں ۔۔
یہ سکالرشپ ایم ایس اور پی ایچ ڈی والوں کے لیے ہیں اور اس میں تقریباً ہر قسم کی فیلڈ موجود ہیں (میڈیکل فیلڈز سمیت جو بہت کم ممالک اناونس کرتے ہیں)
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

03480205299
03459454457

ہر قسم کی سکالرشپ انفارمیشن کے لئے چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

الحمدللہ دو بھائیوں کا کنگ سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی میں اور ایک بھائی کا انڈونیشیا پریزیڈنٹ یونیورسٹی (بس ای...
16/12/2024

الحمدللہ دو بھائیوں کا کنگ سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی میں اور ایک بھائی کا انڈونیشیا پریزیڈنٹ یونیورسٹی (بس ایس) میں رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔
اگر آپ کے پاس پاسپورٹ اور میٹرک سے لیکر پی ایچ ڈی اور مدرسے کا کوئی بھی سند ہے تو اپنی قسمت ضرور آزمائیں ۔۔ باقی عربیک لینگوئج سرٹیفکیٹ اور سی وی ہم تیار کرینگے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

03480205299
03459454457

ہر قسم کی سکالرشپ انفارمیشن کے لئے چینل کو فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کل سے بہت سارے بھائیوں و بہنوں کا مختلف یونیورسٹیوں میں سکالرشپ کے بیس پر رجسٹریشن مکمل...
16/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کل سے بہت سارے بھائیوں و بہنوں کا مختلف یونیورسٹیوں میں سکالرشپ کے بیس پر رجسٹریشن مکمل ہوا ۔ جس میں کنگ سلمان اکیڈمی ، انڈونیشیا میں دو بھائیوں کا اور عمان میں ایک بھائی کا رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔۔
شوقین حضرات جلد از جلد رابطہ کریں
اور جن بھائیوں و بہنوں نے کنگ سعود یونیورسٹی کا کہا تھا اور ان کی ڈاکومنٹس میرے ساتھ ہے تو ابھی کنگ سعود یونیورسٹی کے ویپ سائٹ میں مسئلہ چل رہا ہے تو جیسے وہ ختم ہو جائے گا تو ان شاءاللہ ان کا میں ڈن کردونگا ۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کرے
03480205299
03459454457

https://chat.whatsapp.com/Lqol4kuNxn7HREA9YZCv5Z

ماشاءاللہ دو ساتھیوں کو کنگ سلمان اکیڈمی کے طرف سے ابتدائی قبولیت اور انٹرویو کے لئے پیغام وصول ہوگیا ۔ ان ساتھیوں نے ہم...
15/12/2024

ماشاءاللہ دو ساتھیوں کو کنگ سلمان اکیڈمی کے طرف سے ابتدائی قبولیت اور انٹرویو کے لئے پیغام وصول ہوگیا ۔
ان ساتھیوں نے ہمارے توسط سے اپلائی کی تھی ۔۔۔
انٹرویو میں بنیادی عربی میں سوالات پوچھے گئے ۔۔۔
جس ساتھیوں نے اپلائی نہیں کی اور اس کے کاغذات برابر ہے وہ ضرور اپلائی کریں اور اپنی قسمت آزمائیں ۔۔۔
عربیک لینگوئج سرٹیفکیٹ اور سی وی ہم تیار کرینگے ۔۔۔۔ باقی آپ کی آخری سند یا ڈگری ، پاسپورٹ ۔ جی میل ، دو موبائل نمبرز اور پرسنل تصویر لگتا ہے
03480205299
03459454457

https://chat.whatsapp.com/GBqBd2QkxsoKdx8ci5elsX

15/12/2024

الحمدللہ ہمارے رجسٹریشن پر بہت سارے بھائیوں کو ابتدائی قبولیت آگئ ہے ۔ اپ بھی کوشش کریں ۔۔۔

خوشخبری طلباء کے لیے جو سکالرشپ پر عرب ممالک میں پڑھنا چاہتے ہیں
*🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲*
عمان میں مسقط یونیورسٹی نے سکالرشپ پر داخلے اوپن کر دیے ہیں
بیچلر
ماسٹر
ڈپلومہ

*لازمی کاغذات*
سیکنڈری اسکول کا سرٹیفکیٹ/ 12 کلاس کا
گریڈ ٹرانسکرپٹ 12 کلاس رزلٹ
پاسپورٹ
ذاتی تصویر
*اختیاری کاغذات*
CV
، اگر دستیاب ہو۔
شناختی کارڈ، اگر کوئی ہے۔
انگلش کا سرٹیفکیٹ، ۔

موجودہ فیلڈز

Faculty of Business & Management
BSc Accounting for Management
BSc Business and Management
BSc Marketing
BSc Global Entrepreneurship & New Ventures
MSc Finance (CFA- aligned) with one of the two Specializations: Financial Analysis or Management Studies
MSc International Business Management (General or Marketing)
MBA (General, FinTech or Digital Innovation Management)

Faculty of Engineering & Technology
BEng Chemical Engineering
BEng Energy Engineering
MSc Renewable Energy Engineering

Faculty of Transport & Logistics
BSc Logistics with Supply Chain Management
BSc Logistics with Transport Management
MSc International Logistics and Supply Cha۔

03480205299
03459454457

WhatsApp group:

14/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج کل اسکالرشپ کا سیزن چل رہا ہے، اور دنیا بھر کی مختلف یونیورسٹیوں میں اسکالرشپ کے مواقع دستیاب ہیں۔ ان میں اسلامی علوم کے شوقین طلبہ کے لیے بھی سہولت موجود ہے اور دنیاوی علوم کے شوقین طلبہ کے لیے بھی۔
مختلف ممالک میں بی ایس، ایم ایس، اور پی ایچ ڈی کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

آپ کی سی وی اور تعلیمی معیار جتنا مضبوط ہوگا، اتنا ہی آپ کا انتخاب ہونے کا امکان زیادہ ہوگا۔
ہماری ٹیم آپ کو سادہ سی وی، پروفیشنل سی وی، Europass سی وی، Statement of Purpose، اور Motivation Letter تیار کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ، پروفیشنل طریقے سے رجسٹریشن کروانے کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔

اس وقت ہمارے پاس درج ذیل فل فنڈڈ اسکالرشپ کے مواقع دستیاب ہیں:

1. آسٹریا میں پی ایچ ڈی
2. عمان میں بیچلرز اور ماسٹرز
3. انڈونیشیا میں بیچلرز، ماسٹرز، اور پی ایچ ڈی
4. چین میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی
5. سعودی عرب میں ماسٹرز، پی ایچ ڈی، اور عربی زبان کے کورس

رابطہ نمبر:
03480205299
03459454457

واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں

14/12/2024

جو شروع شروع میں رجسٹریشن کرتے ہیں ۔۔۔ ان کے چانسس ذیادہ ہوتے ہیں باقی سی وی اور ریکمنڈیشن لیٹرز کی سہولت ہمارے ہاں موجود ہیں ۔۔۔

کنگ سعود یونیورسٹی سعودی عرب میں مکمل سکالرشپ پر ماجستر دکتورہ (MS.PHD)میں آپلائی جاری ہے ،خواہش مند طلباء ضرور رابطہ کریں۔شکریہ
تاریخ ابتداء:
2 دسمبر سے 2 فروری تک ۔
ٹوٹل 63 دن آپلائی کیلے ہے۔
👇👇👇👇👇👇
( شرائط کوائف)

* انگریزی میں اپنا نام
* والد کا انگریزی میں نام
* انگریزی میں دادا کا نام
یہ نام عربیہ میں بھی ضروری ہے

* فون نمبر (گھر) کا
* موبائل فون کانمبر
* شہر کا نام
* ضلع کا نام
* تاریخ پیدائش
* پیدائش (شہر) کا نام

* ایک سفارشی ادمی کا معلومات
* شفارشی شخص کا نام
* ایی میل
* فون نمبر
* اور اسکا کام یعنی پیشہ
*
پاسپورٹ بنانے اور ایکسپری کا تاریخ
📒📒📒📒📒
ماجستر کیلئے مطلوبہ ڈکومنس
↩️* پاسپورٹ
↩️* بکالوریوس کا ڈی ایم سی اور سرٹیفیکیٹ یا اسکا معادل سرٹیفیکیٹ عالیہ کی سند اور کشف الدرجات
↩️* سی وی cv یہ سھولیت ھمارا پاس موجود ہے
↩️* دو عدد تزکیہ
یہ سھولیت ہمارا پاس موجود ہیں
📒📒📒📒
دکتورہ کیلئے ڈکومنس
↩️ ماسٹر کا ڈگری اور ڈی ایم سی یا اسکا معادل سرٹیفیکیٹ یعنی عالمیہ کی سند اور کشف الدرجات
↩️ سی وی
↩️دو عدد تزکیہ
* اپلائی کیلے ایڈمن سے رابطہ کریں
*
03480205299
03459454457

For more information join that group:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارا ادارہ آپ کو مختلف ممالک کے فُل فنڈڈ اسکالرشپ فراہم کرتا ہے۔ہماری خدمات میں رجسٹریشن...
11/12/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارا ادارہ آپ کو مختلف ممالک کے فُل فنڈڈ اسکالرشپ فراہم کرتا ہے۔
ہماری خدمات میں رجسٹریشن، SOP (اسٹیٹمنٹ آف پرپز)، موٹیویشن لیٹر، پروفیشنل سی وی، اور جدید تکنیکی طریقوں سے رجسٹریشن شامل ہیں، وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں۔

اس وقت ہمارے پاس درج ذیل فُل فنڈڈ اسکالرشپ موجود ہیں:
1. آسٹریا: پی ایچ ڈی
2. عمان: بیچلرز اور ماسٹرز
3. انڈونیشیا: بیچلرز، ماسٹرز، اور پی ایچ ڈی
4. چین: ماسٹرز اور پی ایچ ڈی
5. سعودی عرب: ماسٹرز، پی ایچ ڈی، اور عربی زبان کا کورس
ہمارے گروپ کا حصہ بنیں اور مختلف ممالک کے اسکالرشپ کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

رابطہ نمبر:
0348-0205299
0348-5945457

https://chat.whatsapp.com/GBqBd2QkxsoKdx8ci5elsX

11/12/2024

*کنگ سلمان گلوبل اکیڈمی *🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦*
سکالرشپ پر 8 ھفتوں پر مشتمل عریبک لینگویج کورس ۔

*مطلوبہ لازمی کاغذات*
*1* پاسپورٹ
*2* ذاتی تصویر
*3* میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کسی بھی کلاس کا سرٹیفکیٹ
*4* سی وی C.V
*5* عریبک لینگویج کورس کا سرٹیفکیٹ ۔

درخواست بھجوانے کے لے رابطہ کریں۔
*خوشخبری*
🚨🚨🚨🚨🚨
کنگ سلیمان گلوبل اکیڈمی نے عربی ڈپلومہ کے داخلہ کی تاریخ میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی ہے جلد از جلد اپلائی کریں
03480205299

Group link

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔مجمع الملک سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی میں ایک بھائی کا رجسٹریشن مکمل ہوا ۔...
10/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
مجمع الملک سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی میں ایک بھائی کا رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔

شوقین حضرات جلد از جلد رابطہ کریں کیونکہ یہ کبھی بھی بند ہو سکتا ہے

*کنگ سلمان گلوبل اکیڈمی *🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦*
*مطلوبہ لازمی کاغذات*
*1* پاسپورٹ
*2* ذاتی تصویر
*3* میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کسی بھی کلاس کا سرٹیفکیٹ
*4* سی وی C.V(سہولت موجود ہے)
5:عربیک لینگوئج سرٹیفکیٹ (سہولت موجود ہے)

درخواست بھجوانے کے لے رابطہ کریں

03480205299
03459454457

https://chat.whatsapp.com/Lqol4kuNxn7HREA9YZCv5Z

09/12/2024

کنگ سعود یونیورسٹی سعودی عرب میں مکمل سکالرشپ پر ماجستر دکتورہ (MS.PHD)میں آپلائی جاری ہے ،خواہش مند طلباء ضرور رابطہ کریں۔شکریہ
تاریخ ابتداء:
2 دسمبر سے 2 فروری تک ۔
ٹوٹل 63 دن آپلائی کیلے ہے۔
👇👇👇👇👇👇
( شرائط کوائف)

* انگریزی میں اپنا نام
* والد کا انگریزی میں نام
* انگریزی میں دادا کا نام
یہ نام عربیہ میں بھی ضروری ہے

* فون نمبر (گھر) کا
* موبائل فون کانمبر
* شہر کا نام
* ضلع کا نام
* تاریخ پیدائش
* پیدائش (شہر) کا نام

* ایک سفارشی ادمی کا معلومات
* شفارشی شخص کا نام
* ایی میل
* فون نمبر
* اور اسکا کام یعنی پیشہ
*
پاسپورٹ بنانے اور ایکسپری کا تاریخ
📒📒📒📒📒
ماجستر کیلئے مطلوبہ ڈکومنس
↩️* پاسپورٹ
↩️* بکالوریوس کا ڈی ایم سی اور سرٹیفیکیٹ یا اسکا معادل سرٹیفیکیٹ عالیہ کی سند اور کشف الدرجات
↩️* سی وی cv یہ سھولیت ھمارا پاس موجود ہے
↩️* دو عدد تزکیہ
یہ سھولیت ہمارا پاس موجود ہیں
📒📒📒📒
دکتورہ کیلئے ڈکومنس
↩️ ماسٹر کا ڈگری اور ڈی ایم سی یا اسکا معادل سرٹیفیکیٹ یعنی عالمیہ کی سند اور کشف الدرجات
↩️ سی وی
↩️دو عدد تزکیہ
* اپلائی کیلے ایڈمن سے رابطہ کریں
*
03480205299
03459454457

For more information join that group:

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔مجمع الملک سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی, انڈونیشیا اور عمان میں آج بہت سارے ...
08/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
مجمع الملک سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی, انڈونیشیا اور عمان میں آج بہت سارے بھائیوں و بہنوں کا رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔

مدرسے کے طلباء جن کے پاس صرف پاسپورٹ ہے تو وہ مدرسے کے سند پر بھی رجسٹریشن کرسکتے ہیں باقی عربیک لینگوئج سرٹیفکیٹ اور سی وی کی سہولت موجود ہے

الحمدللہ آج اتوار کا دن غنیمت سمجھ کر کثرت سے ملک سلمان اکیڈمی 2 مہینے سکالرشپ کے لیے اپلائی سبمیٹ ہو گئے ۔۔۔ 10 دسمبر غالباً آخری تاریخ ہے لہذا بروقت رابطہ کیجئے چونکہ 14 جنوری 2025 سے یہ سکالرشپ باقاعدگی سے شروع ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔

کنگ سلمان کے شرائط:
شوقین حضرات جلد از جلد رابطہ کریں کیونکہ 10 لاسٹ ڈیٹ ہے

*کنگ سلمان گلوبل اکیڈمی *🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦*
*مطلوبہ لازمی کاغذات*
*1* پاسپورٹ
*2* ذاتی تصویر
*3* میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کسی بھی کلاس کا سرٹیفکیٹ
*4* سی وی C.V
5: عربیک سرٹیفکیٹ (سہولت موجود ہے)

درخواست بھجوانے کے لے رابطہ کریں

03480205299
03459454457

https://chat.whatsapp.com/Lqol4kuNxn7HREA9YZCv5Z

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔مجمع الملک سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی میں آج بہت سارے بھائیوں و بہنوں کا ر...
07/12/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
مجمع الملک سلمان العالمی للغۃ العربیۃ یونیورسٹی میں آج بہت سارے بھائیوں و بہنوں کا رجسٹریشن مکمل ہوا ۔۔۔

شوقین حضرات جلد از جلد رابطہ کریں کیونکہ 10 لاسٹ ڈیٹ ہے

*کنگ سلمان گلوبل اکیڈمی *🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦*
*مطلوبہ لازمی کاغذات*
*1* پاسپورٹ
*2* ذاتی تصویر
*3* میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کسی بھی کلاس کا سرٹیفکیٹ
*4* سی وی C.V

درخواست بھجوانے کے لے رابطہ کریں

03480205299
03459454457

https://chat.whatsapp.com/Lqol4kuNxn7HREA9YZCv5Z

انڈونیشیا UMS سکالرشپ جہاں آپ مارچ میں انڈونیشیا میں ہونگے ۔۔۔ یہ سکالرشپ بی ایس ، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے لئے ہیں ۔۔۔ ...
04/12/2024

انڈونیشیا UMS سکالرشپ
جہاں آپ مارچ میں انڈونیشیا میں ہونگے ۔۔۔ یہ سکالرشپ بی ایس ، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے لئے ہیں ۔۔۔ جس میں مدرسے کے فضلاء اور طلباء کے لئے نادر موقع ہے ۔۔۔ بس صرف پاسپورٹ ہونا چاہیے باقی ڈاکومنٹس ہم ارینج کرینگے ۔۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
صرف 28 دن رہ گئے ۔۔۔
03480205299
03459454457
https://chat.whatsapp.com/Lqol4kuNxn7HREA9YZCv5Z

الحمدللہ، ہمارا آن لائن کام نہ صرف ہمیں مصروف رکھے ہوئے ہے بلکہ اس کے ذریعے ہم بہت سے بھائیوں اور بہنوں کو فائدہ پہنچانے...
03/12/2024

الحمدللہ، ہمارا آن لائن کام نہ صرف ہمیں مصروف رکھے ہوئے ہے بلکہ اس کے ذریعے ہم بہت سے بھائیوں اور بہنوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش میں بھی مصروف ہیں۔ تدریس کے اس مصروف دور میں، جو صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہتا ہے، وقت نکالنا واقعی مشکل ہوتا ہے۔ میں دو مدرسوں میں تدریسی خدمات انجام دے رہا ہوں اور ساتھ ہی اپنا ایک ادارہ بھی چلا رہا ہوں، جس میں مختلف خدمات شامل ہیں، جیسا کہ زیر نظر تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ رات دیر تک انہی کاموں میں مصروف رہتا ہوں۔

کل میرے لیے خوشی کا لمحہ اس وقت آیا جب روس کی اوپن ڈورز اسکالرشپ کا نتیجہ جاری ہوا، اور ان بھائیوں اور بہنوں کے نام، جن کی ہم نے رجسٹریشن کی تھی، نمایاں طور پر سرِفہرست تھے۔ اس کامیابی سے میں اپنے کام سے مطمئن ہوا اور یہ خیال بھی آیا کہ ایک عالم دین کے لیے دنیا سے دور رہنا مناسب نہیں۔ آج کے معاشرے میں، جہاں مختلف لوگ اپنے اپنے شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں، وہاں ایک عالم دین ہونے کے ناطے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات کو مطمئن کرنا اور ان کے مسائل حل کرنا میرے لیے باعث فخر ہے۔

میں اپنے مدرسے کے اساتذہ کرام پر فخر محسوس کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں دینی علوم کے ساتھ ساتھ یہ نصیحت بھی کی کہ اگر مدرسے سے ماہانہ وظیفہ ملے تو اسے اللہ کی راہ میں خرچ کریں، کیونکہ علمِ دین آپ اللہ کی رضا کے لیے حاصل کرتے ہیں۔ دنیاوی ضروریات کے لیے محنت کر کے کمائی کی جا سکتی ہے۔

بطور نمونہ، ایک بہن کی اسکرین شاٹ شیئر کر رہا ہوں جو ہمارے رجسٹریشن کے ذریعے اوپن ڈورز اسکالرشپ روس کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔
رابطہ نمبرز
03480205299
03459454457

WhatsApp chennal:

https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

✍️ عتیق احمد

03/12/2024

A fully funded 2-month Arabic language program in Jeddah, Saudi Arabia, is now open for male and female students from outside Saudi Arabia. The scholarship covers airfare and all expenses during the program.
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
جدہ، سعودی عرب میں دو ماہ کا مکمل اسپانسر شدہ عربی زبان کا پروگرام بیرونِ ملک سے آنے والے طلبہ و طالبات کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس اسکالرشپ میں ہوائی سفر کے اخراجات اور پروگرام کے دوران تمام ضروری اخراجات شامل ہیں۔

مجمع ملک سلمان اکیڈمی جدہ سعودی عرب میں سکالرشپ پر داخلے اوپن ہو چکے ہیں
*🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦*
*مطلوبہ لازمی کاغذات*
*1* پاسپورٹ
*2* ذاتی تصویر
*3* میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کسی بھی کلاس کا سرٹیفکیٹ
*4* سی وی C.V
*5* عربی زبان کا سرٹیفکیٹ
*6* جی میل ایڈریس

👈🏿سعودیہ عربیہ کے اس 2 ماہ فلی فنڈڈ عربی کورس میں عمر کی کوئی شرط نہیں ہے، ہر عمر کے لوگ (مرد ، خواتین) اپلائی کرسکتے ہیں۔

👈🏿 اس کے لیے عربی زبان سے جانکاری لازم ہے۔ اور عربی کورس سرٹفکیٹ
*Arabic Proficiency Certificate*
( کسی بھی ادارے،کالج،یونیورسٹی)
سے ہونا چاہیے۔

👈🏿 مدارس کے طلبہ اپنے دینی اسناد پر اپلائی کرسکتے ہیں، ان کے لیے عربی کورس سرٹفکیٹ ہونا لازم نہیں۔

👈🏿 یہ ایک بہترین موقع ہے 2 ماہ کے قلیل مدت میں سعودیہ کا فلی فنڈڈ سکالرشپ پر فائدہ حاصل کرنا۔

👈🏿 *مطلوبہ اہلیت رکھنے والے اپلائی کرکے قسمت ضرور آزمائیں*

🎙️ 03480205299
Group link

Address

Rahimabad
Swat
19100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ateeq A Hanfii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ateeq A Hanfii:

Videos

Share