𝐊𝐡𝐰𝐚𝐳𝐚 𝐊𝐡𝐞𝐥𝐚 𝐒𝐰𝐚𝐭

  • Home
  • Pakistan
  • Swat
  • 𝐊𝐡𝐰𝐚𝐳𝐚 𝐊𝐡𝐞𝐥𝐚 𝐒𝐰𝐚𝐭

𝐊𝐡𝐰𝐚𝐳𝐚 𝐊𝐡𝐞𝐥𝐚 𝐒𝐰𝐚𝐭 🔥info
🔥News
🔥Entertainment

21/12/2024
16 December Black Day
16/12/2024

16 December Black Day

سوات خوازہ خیلہ گل اباد وچ خوڑ نوجوان عطاءاللہ ولد افضل خان ملائشیاء میں حرکت قلب بند ہونے سے  انتقال کرگئے نماز جنازہ  ...
15/12/2024

سوات خوازہ خیلہ گل اباد وچ خوڑ
نوجوان عطاءاللہ ولد افضل خان ملائشیاء میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے نماز جنازہ 16 دسمبر بروز پیر صبح11 بجے نویکلے سید اباد مڈل سکول میں ادا کی جائیگی
مرحوم عالم خان بابو صیب اورعزت شیر کا بھتیجا ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔

ضلع سوات تحصیل خوازہ خیلہ بانڈئی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد عادل خان یونیورسٹی آف پشاور شعبہ ریاضی کے چیئرمین مقرر۔مو...
13/12/2024

ضلع سوات تحصیل خوازہ خیلہ بانڈئی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد عادل خان یونیورسٹی آف پشاور شعبہ ریاضی کے چیئرمین مقرر۔موصوف طاہر الیکٹرانکس خوازہ خیلہ والے کے بڑے بھائی ہیں

12/12/2024

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا
عوامی ایجنڈا - اختیار عوام کا
*انسدادِ تجاوزات* کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کے خصوصی احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی محمد جواد آصف نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کے اہلکاران کے ہمراہ سیدو شریف میں آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران غیر قانونی طور تعمیر کئے جانے والے مستقل تجاوزات مسمار کردئے گئے جس کے نتیجے میں 1 کنال اور 5 مرلہ زمین واگزار کروادی گئی۔

سوات مینگورہسوات خوازہ خیلہ مانپتئ سے تعلق رکھنے والے SHO رحیم خان ( SHO منگلور) پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، رحیم خان م...
12/12/2024

سوات مینگورہ
سوات خوازہ خیلہ مانپتئ سے تعلق رکھنے والے SHO رحیم خان ( SHO منگلور) پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، رحیم خان موقع پر شہید ۔ موٹر سائیکل پر سوار 2 بامسلح افراد نے مینگورہ گرین چوک اور اباسیین ہوٹل کے درمیان پولیس ٹیم پر فائ رنگ کی ، جس کے نتیجے میں رحیم خان موقع پر شہید جبکہ تھانہ مرزا عطاء اللہ شاہ شدید زخمی ہوئے ۔ ذرائع ۔۔۔

10/12/2024

اپر سوات کی عوام کیلئے خوشخبری
سلمان ٹیچنگ ہسپتال لنگر روڈ خوازہ خیلہ کو صحت کارڈ کی سہولت مل گئی۔

 #سوات: پاکستان تحریک انصاف کے بانی   کی رہائی اور  #مرادسعید کے تحفظ کیلئے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کا کنونشن...
14/11/2024

#سوات: پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی رہائی اور #مرادسعید کے تحفظ کیلئے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کا کنونشن ودودیہ ہال سیدو شریف سوات میں جاری…..



سوات خوازہ خیلہ واپڈاعلی بہادرخان اف کوزہ اسالہ پروموٹ ہوکر لائن سپرڈنٹ خوازہ خیلہ سب ڈویژن تعینات ہوگئے علی بہادر خان ا...
13/11/2024

سوات خوازہ خیلہ واپڈا
علی بہادرخان اف کوزہ اسالہ پروموٹ ہوکر لائن سپرڈنٹ خوازہ خیلہ سب ڈویژن تعینات ہوگئے علی بہادر خان ایک خوش مزاج اور با اخلاق انسان ہے ان کے انے سے َخوازہ خیلہ سب ڈویژن میں مزید بہتری ائی گی

Address

𝗦𝘁𝗿𝗲𝗲𝘁 1
Swat
19110

Telephone

+923415001813

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐊𝐡𝐰𝐚𝐳𝐚 𝐊𝐡𝐞𝐥𝐚 𝐒𝐰𝐚𝐭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐊𝐡𝐰𝐚𝐳𝐚 𝐊𝐡𝐞𝐥𝐚 𝐒𝐰𝐚𝐭:

Share