Swat One News

  • Home
  • Swat One News

Swat One News @ SwatOneNews https://youtu.be/FM-uQItYXjs
(33)

06/12/2024

حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کس طرح رہتی تھی اور کس وجہ سے وہ ت باہ ہو گئے دیکھیے اس ویڈیو میں

پی ٹی آئی کے ایک سرگرم رکن اور حامی نسیم اختر خان کو مبینہ طور پر پولیس نے شام 6 بجے کے قریب گرفتار کیا تھا۔ اس کی گرفتا...
05/12/2024

پی ٹی آئی کے ایک سرگرم رکن اور حامی نسیم اختر خان کو مبینہ طور پر پولیس نے شام 6 بجے کے قریب گرفتار کیا تھا۔ اس کی گرفتاری کے بعد سے، اس کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی باضابطہ بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ متعلقہ افراد نے اس کی تلاش میں قریبی تھانوں کا دورہ کیا، لیکن حکام نے اس کی موجودگی سے انکار کرتے ہوئے مبہم اور ناقابل یقین وضاحتیں پیش کیں۔ شفافیت کے اس فقدان نے ان کے خاندان اور حامیوں میں تشویش کو بڑھا دیا ہے، جس سے وہ حکام سے جوابدہی اور وضاحت کا مطالبہ کرنے پر اکستے ہیں

03/12/2024

*عمران احمد خان نیازی کی آج اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو*

• آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے
عمران خان

شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر خان کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے
عمران خان

بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے
عمران خان

اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا، یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسا نہیں ہوا،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے
عمران خان

ہم اس پر پورے زور سے ہر جگہ آواز اُٹھائیں گے،انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے،میری مزید مشاورت جاری ہے،میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں، ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے
عمران خان

*عمران احمد خان نیازی (03 دسمبر، 2024 اڈیالہ جیل)*

اہم ترین۔۔۔
02/12/2024

اہم ترین۔۔۔

02/12/2024

اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو سب سے پہلے خیبر پختنخواہ پاکستان سے الگ ہوگا اگر کسی کو شک ہے تو یہ پوسٹ سیو کر لو ۔۔۔
عالم شیر اعوان

29/11/2024

جو لوگ پاکستان تحریک انصاف پہ پابندی کی خواب دیکھ رہے ہیں کیا وہ لوگ 2023 کا الیکشن بھول چکے ہیں جس میں گاجر مولی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
عالم شیر اعوان

29/11/2024

پاکستان تحریک انصاف نے ابھی تک اس ظلم کے خلاف کسی ایک لیڈر نے ابھی تک بات نہیں کی سارے ڈر چکے ہیں
عالم شیر اعوان

سردار علی ولد عبدالقاسم سکنہ  سوات مٹہ جو 24 تاریخ کو اسلام اباد جلسے کے لیے گیا تھا کل سے ان کا نمبر بند اتا ہے اگر کسی...
28/11/2024

سردار علی ولد عبدالقاسم سکنہ سوات مٹہ جو 24 تاریخ کو اسلام اباد جلسے کے لیے گیا تھا کل سے ان کا نمبر بند اتا ہے اگر کسی نے دیکھا تو ہمارے ساتھ رابطہ کرے
شکریہ
Phone number:0347 56 87124
0343 7995 233
03 445 593920

28/11/2024

ظلم کے خلاف دو طبقے خاموش رہتے ہیں ایک بزدل اور دوسرا منافق
حضرت علی رضی اللہ تعالی ع

28/11/2024

1000 بار تھوکتا ہوں اس رشتہ داری اس تعلق پر جنہوں نے ڈی چوک اموات پر خوشی منائی۔
سوات ون نیوز

28/11/2024

65 ھار گئے 71 ھار گئے سیاچن ھار گئے کارگل ھار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے
عالم شیر اعوان

27/11/2024

فرعون کو بھی یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ظلم کرکے اپنی بادشاہت بچا لے گا
ل_عام‬⁩

26/11/2024

اگر میری ویڈیو بھی آجائے، تب بھی آپ کا رُخ ڈی چوک کی طرف ہی ہونا چاہیے۔ عمران خان

26/11/2024


تمام "ریڈ لائینیں" کراس

پی ٹی آئی کا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔
20/11/2024

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔

‎بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی،...
20/11/2024

‎بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی، رہا کرنے کا حکم جاری۔

سوات کی تازہ ترین صورتحال۔۔۔
13/11/2024

سوات کی تازہ ترین صورتحال۔۔۔

Address

Swat Kpk
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat One News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share