What is going on in Swat

What is going on in Swat It's all about news, views, current situation, breaking stories, Fun , Mooj, Masti, وغیرہ وغیرہ

یو ځوان په خپل موټر داسي ليکلي ول!
28/10/2024

یو ځوان په خپل موټر داسي ليکلي ول!

ڈاکٹر پہ سرکاری ہسپتال کی دقہ ڈاکٹر بیا خپل پرائیویٹ کلینک کی
09/10/2024

ڈاکٹر پہ سرکاری ہسپتال کی
دقہ ڈاکٹر بیا خپل پرائیویٹ کلینک کی

09/10/2024
خیبر جرگہ میدان میں پولیس کی وحشیانہ فائرنگ سے جرگے کے تین ممبر زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے ہیں مزید 10 ممبر کے...
09/10/2024

خیبر جرگہ میدان میں پولیس کی وحشیانہ فائرنگ سے جرگے کے تین ممبر زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شھید ہوگئے ہیں مزید 10 ممبر کے حالت نازک ہے۔ نہتے لوگوں پر گولی برسانے کا یہ عمل کھلم کھلا ظلم اور دعوت جنگ ہے۔
عوام، عدالتیں، سیاسی جماعتیں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو پاکستان فوج کی جانب سے جاری ظلم و ستم کو روکنے کے لیے فوری طور پر میدان میں آنا چاہیے۔





09/10/2024

چه په ضلع خیبر کښ دفعه ١٤٤ ډی۔سی ضلع خیبر(ثناءالله) ولې او د کوم حکومت(وفاقی یا صوبایی) د ورکړې شوی اختیار لاندِ ولګوله

08/10/2024

زمونگ وزیر اعلی با سا وے ھغہ خو خپلہ سرکاری مشینری او سرکاری پولیس او ٹی ایم اے اہلکار ھم پہ پنجاب کے پریخودو,😂😂😂😂😂😂

08/10/2024

8 اکتوبر 2005 کا وہ قیامت خیز دن کس کس کو یاد ہے
اگر آپ تھے تو کہاں تھے ؟

07/10/2024

دہ خلقو ماشومان ورکیگی او زمونگ نہ پرون غٹ پٹ
بریتور سڑے ورک شوے وو 😂

07/10/2024

ڈی چوک اسلام آباد کیلئے مٹہ سوات ریسکیو 1122 سٹیشن کے کرین ڈرائیور سمیت غائب کوئی رابط نہیں ہو پا رہا لواحقین پریشان۔
زمہ دار کون؟

07/10/2024

داکوم شې وو چی روک اسلام اباد کښ وو.
او پيدا په پيښور کښي شو😂

07/10/2024

سٹرائیک کی وجہ سے پیج بند تھا ایک دفعہ پھر حاضر ہوں
ویلکم کیجیے

05/10/2024

نن د استاذانو نړيواله ورځ ده' زما په خيال په ټولو وظيفو کښى غوره او مقدسه وظيفه د استاذ ده'
استاذ صيب تا سلام

Bilour,💪💪
05/10/2024

Bilour,💪💪

30/09/2024

ریاست، سیاست، تجارت اور عدالت سب کچھ امیروں کے لیے ہیں 👏 غریبوں کے لیے ڈنڈا جھنڈا زندہ باد مردہ باد کا کام ہے ✍️

29/09/2024

کہ تاسو أن لائن پیسو گٹل غواڑی نو پہ میسنجر یو بل نہ او غواڑے
🤔🤔🤔

چارسدہ ہر لحاظ سے بدقسمت ضلع ہے۔ حتی کہ یہاں اپنے اپ کو بڑا صحافی کہنے والا بھی صحافت کے بنیادی قواعد ضوابط سے محروم ہیں...
28/09/2024

چارسدہ ہر لحاظ سے بدقسمت ضلع ہے۔ حتی کہ یہاں اپنے اپ کو بڑا صحافی کہنے والا بھی صحافت کے بنیادی قواعد ضوابط سے محروم ہیں۔ الف خان نامی بندہ بھی اپنے اپ کو ایک بڑاصحافی کہتا ہے جس نے اج ایک بہن کی ویڈیو شئیر کرکے اس کی تذلیل کی ہے۔ انکو اتنا احساس نہیں کہ ان کی اس حرکت سے اس بہن کی پوری زندگی تباہ ہوسکتی ہے. ڈپریشن میں جاسکتی ہے ۔یہ بہن جو بھی ہے لیکن اس نے پہلی دفعہ مائیک پر کیمرے کے سامنے بات کرنی کی کوشش کی اور بولنے میں کافی گھبراہت کا شکار رہی لیکن ان کی یہ کوشش جو قابل دید ہے۔
الف خان نامی نوجوان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اپکی اپنی تعلیم کتنی ہے؟ کونسی یونیورسٹی سے پڑا ہے؟
صحافت میں اپ کے پاس کوئی ڈگری نہیں۔
اپ کا زریعہ معاش کیا ھے؟
اپ کے پاس اگر ڈگری یا تعلیم ہوتی تو ایسی 3rd کلاس پوسٹ شئیر نہ کرتے۔
بزدل انسان ہی عورتوں کی تزلیل کرتے ہیں۔
Alif Khan Sherpao Foundation

26/09/2024

په سوات او بنو مو زړه ېخ نه شو چې اوس یو راته صوابی هم په وېنو سره کړه 😭

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share