Zaid Writer

Zaid Writer For more poetries follow our page
(1)

🌼💗                   
21/02/2024

🌼💗


    

15/12/2023

بٹگرام پولیس ٹوٹل سیٹیں 155 تھیں جس میں 70 آدمیوں نے ٹیسٹ پاس کیا تھا جس میں 85 سیٹیں خالی رہ گئیں تھیں پھر ایٹا والوں نے نوٹیفکیشن جاری کیا کہ میرٹ 25% تک ہو گا پھر 25% والو کا کوالٹی ٹیسٹ بھی ہوا اور آج میرٹ 42 پے آگیا سوال یے پیدا ہوتا ہے کہ یے 85 بندے کس طرح 42 سے اوپر میرٹ میں آگئے زرا سوچئے

ضلع بٹگرام کے ایٹا کانسٹیبل ٹیسٹ میں پاس ہونے والے زیل امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ کہ کل مورخہ 2023-12-15 بروز جمعتہ...
14/12/2023

ضلع بٹگرام کے ایٹا کانسٹیبل ٹیسٹ میں پاس ہونے والے زیل امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ کہ کل مورخہ 2023-12-15 بروز جمعتہ المبارک بوقت 00-08 بجے اصل تعلیمی اسناد ، شناختی کارڈ اور ڈومیساٸل کے پولیس لاٸینز بٹگرام میں حاضر ہوں ۔ وقت کی پابندی ضروری ہے ۔

12/12/2023

خیبر پختونخواہ پولیس میں بھرتی کیلئے مندرجہ ذیل مراحل سے گزرنا پڑتا ہے
1) سب سے پہلے اپلائی بذریعہ ایٹا
2) فیذیکل ٹیسٹ پاس کرنا
3) تحریری اور MCQ's دونوں پیپرز کو 40 فیصد سے پاس کرنا ہوگا جو 32 اور 8 بنتا ہے
4) اس کے بعد ایٹا سے میسج موصول ہوکر تمام ایجوکیشنل ڈاکومنٹس بمع ایکسپیرینس جمع کرنا ہوگا
5) ایٹا والا تمام پاس امیدواروں کا میرٹ لسٹ بناکر متعلقہ DPO آفس بیج دے گا
6) ڈی پی او آفس سے آپ کو کال ائیگا اور آپکی چسٹ اور ہائٹ کی دوبارہ پیمائش ہوگی
7) اس کے بعد آپ کو سائیکالوجی ٹیسٹ کے کیلئے بلایا جائے گا
8) اس کے بعد انٹرویو ہوگا
9) انٹرویو میں پاس امیدواروں کا لسٹ بناکر سلیکشن کمیٹی کو بھیجا جائیگا
10) سلیکٹڈ امیدواروں کا لسٹ میں جن جن نوجوانوں کے نام ہونگے ان سے میٹرک کے ڈاکومنٹس برائے بورڈ ویریفکیشن مانگا جائے گا
11) اس کے بعد آپ کو آپ کو متعلقہ پولیس سٹیشن سے ویریفکیشن کرنا ہوگا
12) اس کے بعد سپیشل برانچ والا ویریفکیشن ہوگا
13) جب سپیشل برانچ والا ویریفکیشن مکمل ہوجائے
14 ) تو آپ کو میڈیکل کے لیے بلایا جائے گا
15) اس کے بعد آپ کو سروس بک جمع کرنا ہوگا
16) اس کے بعد بنک اکاونٹ بنائیگے
17) اس کے بعد آپ کو بیلٹ نمبر الرٹ کیا جائے گا
18) اس کے بعد آپ کو پرسنل نمبر الرٹ کیا جائے گا
19) اس کے بعد آپ کو اپوئومنٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
20) اس کے بعد آپ کو 2 یا 3 تنخواہ یکمشت دیا جائے گا اور آپکو سیدھا ٹرنینگ بیجھا جائے گا..

  بھرتی میں   کی عوام کے ساتھ زیادتی!
12/12/2023

بھرتی میں کی عوام کے ساتھ زیادتی!

12/12/2023

خیبرپختونخوا میں انتقال اور رجسٹری فیس دوسرے صوبوں کی طرح 3 یا 5 فیصد کراؤ
اپنے حق کے لیے آواز اٹھاؤ

10/12/2023

#اپیل
حالیہ میں بل خصوصی #دیر کی غریب لوگوں کے ساتھ مکمل زیادتی ہوٸی ہے۔
کچھ اضلاع میں تو فیل امیدواروں کو بھی انٹرویو کیلے بلایا گیا ہے جبکہ #دیر میں تقریباً 200 امیدواروں میں صرف 7 بندو کو بلایا گیا ہے جو کہ دیر کی نوجوانوں کی ساتھ مکمل طور پر ذیادتی ہے اور سیاسی رہنماؤں نے بلکل خاموشی کے چادر اوڑھ لی ہے ۔
سیاسی رہنماؤں اور ضلع افسران سے فوراً اس بات پر ایکشن لینے کے اپیل ہے۔
ورنہ بعد میں لوگ احتجاج اور تھوڑ پھوڑ پر مجبور ہونگے۔
منجانب۔ دیر اپر پولیس کنڈیڈٹس

04/12/2023

کُھلا تضاد
‏پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگی 4چیزیں ہیں
بجلی٫ پٹرول٫گیس اور گاڑی
اشرافیہ کے لیے یہ چاروں چیزیں مفت ہیں۔

30/10/2023

جو افعانی واپس جارہے ہیں ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو کیونکہ اللّٰہ تعالی کے رسولﷺ نے منع فرمایا ہے: کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔

29/10/2023

انتہائی افسوسناک خبر!
معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، ذرائع

افغانستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے کئی لوگ شہید اور بڑے پیمانے پر نقصانات کے اطلاعات اللہ تعالٰی رحم فرمائے کرم فرمائے ہم...
08/10/2023

افغانستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے کئی لوگ شہید اور بڑے پیمانے پر نقصانات کے اطلاعات
اللہ تعالٰی رحم فرمائے کرم فرمائے ہم سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے ۔۔۔آمین

08/10/2023

8 اکتوبر 2005 قیامت خیز زلزلے کے 18 سال بیت گئے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے آمین

06/09/2023

مقبوضہ کشمیر تو آزاد نہ کرسکے
مہنگائی کی وجہ سے اپنا کشمیر خطرے میں ہے

اففففف 😭یہ پولیس اسٹیٹ، مینگورہ شہر کے وسط کا مصروف ترین بنڑ چوک ہے، جہاں اس بچے کی ماں کو اس کے والد نے قتل کر دیا ا۔ م...
05/09/2023

اففففف 😭
یہ پولیس اسٹیٹ، مینگورہ شہر کے وسط کا مصروف ترین بنڑ چوک ہے، جہاں اس بچے کی ماں کو اس کے والد نے قتل کر دیا ا۔ مقتولہ کا بیٹا اپنی ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا 😢😭

روٹی لینے کے لے سعودی عرب کے ایک فوجی اہلکار خارجیوں کے ساتھ لائن میں کھڑا ہیں ۔۔جہاں قانون کا احترام ہوتا ہیں  وہاں ترق...
04/09/2023

روٹی لینے کے لے سعودی عرب کے ایک فوجی اہلکار خارجیوں کے ساتھ لائن میں کھڑا ہیں ۔۔
جہاں قانون کا احترام ہوتا ہیں
وہاں ترقی خوشحالی اورامن ہوگا۔۔

آواز اٹھائیں.
04/09/2023

آواز اٹھائیں.

03/09/2023

کسی پیر، مذہبی رہنما، MNA, MPA ، عوامی نمائندوں لیڈروں نے بجلی کے نرخوں پر کوئی احتجاج کیا؟
کیونکہ یہ انکا مسئلہ ہی نہیں ہے

01/09/2023

اتنی مہنگائی کے باوجود بھی اگر آپ بھوکے نہیں سوتے تو یقین کریں سب سے بہتر رزق دینے والا ذات اللّٰہ ہی ہے 💕❤️❤️

29/08/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی تین سال قید کی سزا معطل کرتے ہوئے انھیں ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں

04/08/2023

پاکستان میں تحقیقات تو مجسموں کیلئے ہوتی ہے
انسانوں کیلئے تو صرف مذمت ہی کیجاتی ہے
🙏

04/08/2023

آج ایک بندے نے پریشان کر دیا کہتا ”میرا سگا بھائی امیر ہے اپنے بچوں کو ناران کاغان گھومانے جا رہا ہے۔ میں اسے کیسے بتاؤں کہ میری بیٹی کا میٹرک کا رزلٹ آیا ہے اور میرے پاس اسے کالج داخل کروانے کی فیس نہیں ہے۔
🙏

تھانہ بٹل (-) ہلکوٹ کا رہائشی نوسرباز گرفتار ممتاز نامی نوسرباز نے چھریاں بٹل کے رہائشی شخص کو جعلی ہیرا (سانپ کا منکہ )...
03/08/2023

تھانہ بٹل (-) ہلکوٹ کا رہائشی نوسرباز گرفتار

ممتاز نامی نوسرباز نے چھریاں بٹل کے رہائشی شخص کو جعلی ہیرا (سانپ کا منکہ ) دے کر اس سے اسکی کیری ڈبہ گاڑی ہتھیا لی تھی۔

بٹل پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر کاروائ کرتے ہوۓ نوسرباز ممتاز ولد یاغی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے کیری ڈبہ ریکور کرلیا۔
Mansehra Police

پی ٹی آٸی رہنما علی محمد خان 80 دن کی قید کے بعد رہاAli Muhammad Khan
31/07/2023

پی ٹی آٸی رہنما علی محمد خان 80 دن کی قید کے بعد رہا
Ali Muhammad Khan

مانسہرہ کا یہ سات سال کا یتیم بچہ سمیر ہے اس کے والد  ضمیر تین ماہ قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے وفات پا چکے ہیں یہ بچہ ...
27/07/2023

مانسہرہ کا یہ سات سال کا یتیم بچہ سمیر ہے اس کے والد ضمیر تین ماہ قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے وفات پا چکے ہیں
یہ بچہ روزانہ شام پانچ بجے مانسہرہ ختم نبوت چوک میں موتیے کے یہ ہار بیچنے آتا ہے اس کے ساتھ اس کا بارہ سال کا بھائی شاہ میر بھی ہوتا ہے یہ اپنی دو بہنوں اور ایک ماں کی کفالت کر رہے ہیں اور تیلی گلی میں کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں یہ بچے شام پانچ بجے سے رات ایک بجے تک چوک میں پھول بیچتے ہیں ایک ہار تیس کا دو پچاس کے اور گجرا ڈیڑھ سو کا ہے جب بھی چوک سے گزریں تو ان سے لازمی کچھ خرید لیں کیونکہ یہ بھیک بھی مانگ سکتے تھے مگر انھوں نے رزق حلال کا انتخاب کیا ہے اور ہماری ان کے ساتھ یہ چھوٹی سی مدد ان کی زندگی میں آسانی لا سکتی ہے
جزاک اللہ

گیٹ کے اٍس طرف: آٹا 170 روپے کلو، کوکنگ آئل 650 روپے کلو، چینی 130 روپے کلو، بجلی کا یونٹ 56 روپے، ڈی اے پی کھاد 9500 رو...
22/07/2023

گیٹ کے اٍس طرف:
آٹا 170 روپے کلو، کوکنگ آئل 650 روپے کلو، چینی 130 روپے کلو، بجلی کا یونٹ 56 روپے، ڈی اے پی کھاد 9500 روپے، یوریا 3250 روپے، سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ، حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں!

گیٹ کے اُس طرف:
آٹا 30 روپے کلو، گھی 230 روپے کلو، چینی 60 روپے کلو، بجلی کسانوں کے لیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کےلیے 15 روپ فی یونٹ، ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی، یوریا 268 بوری، سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی
۔۔۔۔۔۔۔۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہندو ملک اور ہندو راج ہوتے ہوئے بھی حج 4 لاکھ کا ہے۔۔۔۔۔۔۔

حکومت سے درخواست ہے کے بائی روڈ حج کو دوبارہ رائج کیا جائے۔اگر اپنی گاڑی پر کوئٹہ پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کریں تو ا...
07/07/2023

حکومت سے درخواست ہے کے بائی روڈ حج کو دوبارہ رائج کیا جائے۔

اگر اپنی گاڑی پر کوئٹہ پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کریں تو اس سفر کے لئے کتنا وقت اور خرچ درکار ہوگا...؟
گوگل کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے مکہ مکرمہ تک ایک طرف کا کُل فاصلہ 4036 کلومیٹر ہے، اس اعتبار سے دو طرفہ فاصلہ لگ بھگ 8072 کلومیٹر ہوا،
اچھی اور آرام دہ کار عام طور پر کم از کم بھی پندرہ کلومیٹر کی ایوریج دیتی ہے.
اگر پندرہ کلومیٹر فی لٹر کی ایوریج کا حساب لگایا جائے تو سفر میں کُل 538 لیٹر پیٹرول درکار ہوگا۔
پیٹرول اس وقت پاکستان میں 260 روپے لیٹر چل رہا ہے، اس حساب سے 538 لیٹر پیٹرول میں 140000 روپے کا، یہ ریٹ پاکستان کے حساب سے لگایا گیا ہے جبکہ ایران اور عرب ممالک میں جاکر پیٹرول اور سستا ہوجاتا ہے، اس حساب سے پیٹرول کا خرچ یقیناً اور کم آئے گا۔
ایک کار میں چار افراد ہوں تو فی فرد 35000 لگےگا۔

باقی رہی بات وقت کی، تو گوگل ہی کے مطابق اس سفر میں ایک طرف کے لیے تقریباً 50 گھنٹے کا وقت درکار ہے، یعنی اگر مسافر روز صرف 12 گھنٹے بھی سفر کریں، باقی وقت آرام کریں تو بھی چار دن میں آرام و سکون سے ان شاء اللہ مکہ مکرمہ پہنچ سکتے ہیں۔
Hazara News HD

29 گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ڈاکٹر ولید ملک کو تاحال نوکری نا مل سکی گذشتہ دنوں انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ...
26/06/2023

29 گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ڈاکٹر ولید ملک کو تاحال نوکری نا مل سکی گذشتہ دنوں انسٹاگرام پر ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ ’میں نے 20 سے زیادہ ہسپتالوں میں اپلائی کیا مگر نوکری نہ مل سکی۔‘

انھوں نے کیا ہے کہ نجی ہسپتالوں میں ڈاکٹر کی 99 فیصد نوکریاں سفارش پر جبکہ ایک فیصد نوکریاں میرٹ پر ملتی ہیں۔ ’میں غلط ہوسکتا ہوں لیکن میں نے یہی چیز ہر جگہ دیکھی ہے۔‘

23/06/2023

ایبٹ آباد لنک روڈ پر واپڈ کے خلاف احتجاج شروع۔
بجلی دو بجلی دو کے نعرے لگ گئے بڑی تعداد میں عوام نے لنک روڈ کو بند کردیا

Address

Hazara
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaid Writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaid Writer:

Videos

Share

Category