20/09/2024
سوات کبل: جب کوئی کمانے والا نہیں ہوتا تو کوئی ادھار بھی نہیں دیتا کہ یہ کہاں سے ادھار چکائیں گے۔ ایک بیوہ اور یتیم بچے انتہائی مشکلات سے دوچار . آپ کے امداد کے منتظر مشکلات کیا ہیں دیکھیٗے پروگرام" د یتیم آواز " الیاس سہارا کے ساتھ ۔۔
رابطہ نمبرز
الیاس سہارا 03451000908
حمیداللہ روری 03451927475