kalam express

kalam express کالام کے تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کیلئے اس پیج کو لائک اور فالو کریں۔شکریہ

تحصیل بحرین سے ڈاکٹر امجد علی  خان کے 25800 ووٹاور میاں شرافت علی18637 کے ساتھ دونوں کو برتری حاصل ۔
09/02/2024

تحصیل بحرین سے ڈاکٹر امجد علی خان کے 25800 ووٹ
اور میاں شرافت علی18637 کے ساتھ دونوں کو برتری حاصل ۔

کون ہو گا pk_3 سے اگلا Mpa ؟؟ اپنے اپنے امیدوار کا نام کمنٹ کرے اور پوسٹ شیئر کریں۔۔ الیکشن 2024 امیدواران برائے PK3
28/01/2024

کون ہو گا pk_3 سے اگلا Mpa ؟؟
اپنے اپنے امیدوار کا نام کمنٹ کرے اور پوسٹ شیئر کریں۔۔
الیکشن 2024
امیدواران برائے PK3

 #کالامخوبصورت وادی کالام کے سیاحت کے لے ایک بڑی خوش خبری شاہی گروانڈ میں پاک آرمی کی تعاون  تین روزہ فیسٹول کا آغاز ہون...
12/12/2023

#کالام
خوبصورت وادی کالام کے سیاحت کے لے ایک بڑی خوش خبری شاہی گروانڈ میں پاک آرمی کی تعاون تین روزہ فیسٹول کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں کرکٹ جیپ ریس والی بال کبڈی انگور گشی رسہ کشی محفل ستار میر افضل استاد جھانگیر استاد جادوی سازوں سے شائقین کو محفوظ کرینگے فیسٹول کا افتتاح 15 تاریخ سے شروع ہوگا اور فائنل راونڈ 17 تاریخ کو اپنے اختتام کو پہنچےگا تمام شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت جاتی ہے

کالام  اتروڑ اور اشو مٹلتان کےتمام Fsc کے سٹوڈنٹس ادارہ(GHSS) کالام کے مشکور ہیں خاص طور پر جبار سر اور فریدون سر کے  جن...
12/12/2023

کالام اتروڑ اور اشو مٹلتان کےتمام Fsc کے سٹوڈنٹس ادارہ(GHSS) کالام کے مشکور ہیں خاص طور پر جبار سر اور فریدون سر کے جن کے کوششوں کی وجہ سے آج کالام کے طلبہ کو سپلی کے امتحان کے لیے مدین یا بحرین جانا نہیں پڑرہا ہے شکریہ

کالام اتروڑ سے تعلق رکھنے والے احمد حسین نامی نوجوان سیالکوٹ شہر  سے لاپتہ ہوا ہے ۔اگر کسی کو اس بارے میں کوئی معلومات ہ...
20/11/2023

کالام اتروڑ سے تعلق رکھنے والے احمد حسین نامی نوجوان سیالکوٹ شہر سے لاپتہ ہوا ہے ۔
اگر کسی کو اس بارے میں کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03427748375
اس پوسٹ کو شیئر کریں

محلہ کالام خیل کے تمام صارفین نے اپنے بل بروقت ادا کی ہے۔ اب ایس آر ایس پی والوں کے زمے ہے کہ بل واجب الادا  ہونے کی صور...
16/09/2023

محلہ کالام خیل کے تمام صارفین نے اپنے بل بروقت ادا کی ہے۔ اب ایس آر ایس پی والوں کے زمے ہے کہ بل واجب الادا ہونے کی صورت میں براہ کرم محلہ کالام خیل (کال آباد ) کو بجلی چھوڑ دیا جائے ، علاقے کے تمام مشران و نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے محلے کی بل بلکول کلیئر ہونے کی صورت میں پشمال پاور ہاوس سے ایک دو دن بجلی لگایا تھا۔ چونکہ اس بجلی کواب بلکول منقطع کیا ہے جو کہ ظلم کی انتہا ہے۔۔۔ہیڈSRSP کالام انجنئیر مدار خان کا کالام خیل کے نوجوانوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ پشمال پاور ہاوس سسٹم کمزور ہے ایک ہی وقت میں کالام کے تمام علاقوں کو بجلی دینے سے سسٹم میں خرابی آسکتی ہے۔ محلہ کالام خیل کے نوجوانوں کا پُر زور مطالبہ ہیں کہ جن علاقوں نے عدم عدائیگی نہیں کی ہے ان کو بجلی نہ چھوڑا جائے اور جن صارفین نے بل ادا کی ہے ان کیلئے پالیر پاور ہاوس سسٹم ٹھیک ہو نے تک ٹائم ٹیبل بناجائے (گھنٹے مقرر کی جائے)
khel

انعام منیر سوات مینگورہ کا رہائشی ہے کچھ دن پہلے گودر پاس کالام ٹریک کے دوران خراب موسم کے باعث اپنے گروپ سے بچھڑ گیا ہے...
02/08/2023

انعام منیر سوات مینگورہ کا رہائشی ہے کچھ دن پہلے گودر پاس کالام ٹریک کے دوران خراب موسم کے باعث اپنے گروپ سے بچھڑ گیا ہے جو کہ اب تک لاپتہ ہے۔ سوات کے سینئر ہائیکر اور ٹریکر کے تقریبا تین گروپ انعام منیر کو ریسکیو کرنے کیلئے نکل چکے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ انعام منیر سلامتی کے ساتھ اپنے گھر کو واپس لوٹے آمین۔

ملک نجیب اللہ اور ملک فضل ھادی کے والد محترم ملک محمد سعد آج رضائی الاھی سے وفات پاچکا ھے نمازجنازہ 3 اگست بروز جمعرات ک...
02/08/2023

ملک نجیب اللہ اور ملک فضل ھادی کے
والد محترم ملک محمد سعد آج رضائی الاھی سے وفات پاچکا ھے
نمازجنازہ 3 اگست بروز جمعرات کالآباد کس میں اداکیا جائے گا

❤خون بنایا نہیں جا سکتا درد دل رکھنے والے خون عطیہ کرتے ہیں ❤بلڈ ڈونیشن کیمپ کالام 100 پلس ڈونیشن ۔یہ جزبہ کھبی کم نہ ہو...
08/07/2023

❤خون بنایا نہیں جا سکتا درد دل رکھنے والے خون عطیہ کرتے ہیں ❤
بلڈ ڈونیشن کیمپ کالام 100 پلس ڈونیشن ۔یہ جزبہ کھبی کم نہ ہو سلوٹ یوتھ کالام اینڈ ٹیم کالام۔
Frontier Foundation &
Kohistan Blood Donation society

کالام سے افسوسناک خبر،ماسٹر شاہ نظر خان اور ملک شیر مالک کا بڑا بھائی ملک شاہی ملک اس دنیای فانی سے کُوچ کر گئے نماز جنا...
08/07/2023

کالام سے افسوسناک خبر،
ماسٹر شاہ نظر خان اور ملک شیر مالک کا بڑا بھائی ملک شاہی ملک اس دنیای فانی سے کُوچ کر گئے نماز جنازہ آج دوبجے اشورن چیراٹ میں ادا کی جائے گی.

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوتإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  کالام سے تعلق رکھنے والے  ہاروت خان اور ڈرائیو...
03/07/2023

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کالام سے تعلق رکھنے والے ہاروت خان اور ڈرائیور اختر گل کے والد طویل علالت کے بعد اپنے رب کے حضور میں پیش ہوگئے نماز جنازہ آج بروز پیر بتاریخ 3 جولائ2023 دوپہر 2 بجے آبائی گاؤں کس کالاآباد محلہ کالام خیل کالام میں ادا کی جائے گی “اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

چئیرمین تحصیل بحرین میاں شاہد علی کی ہدایت پر محکمہ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کا گبرال اور گجر گبرال سڑک پر کام جاری ..
28/06/2023

چئیرمین تحصیل بحرین میاں شاہد علی کی ہدایت پر محکمہ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کا گبرال اور گجر گبرال سڑک پر کام جاری ..

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوتإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  کالام سے تعلق رکھنے والے سعیدالرحمان عرف بابو ...
27/06/2023

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کالام سے تعلق رکھنے والے سعیدالرحمان عرف بابو طویل علالت کے بعد اپنے رب کے حضور میں پیش ہوگئے نماز جنازہ آج بروز منگل بتاریخ 27 جون 2023 دوپہر 2 بجے آبائی گاؤں بافر کالام میں ادا کی جائے گی “اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

26/06/2023

سوات بحرین کے علاقہ مانکیال میں چیئرلفٹ سے گرنی والی ماں کی لاش دریائے سوات سے برامد، بچی کی لاش تاحال لاپتہ ...وفاقی حکومت اور این ایچ اے کی نااہلی کی وجہ سے دوجانیں ضائع ہوگئی ..کیونکہ سیلاب کے چھ ماہ گزرنے کے باوجود یہاں پر پل نہ بن سکا

آج  ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹنشن اپر سوات جناب  افتخار احمد خان صاحب کی ہدایات پر  ایگریکلچر آفیسر عبدالطیف،  وہمر...
26/06/2023

آج ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹنشن اپر سوات جناب افتخار احمد خان صاحب کی ہدایات پر ایگریکلچر آفیسر عبدالطیف، وہمراہ فیلڈ ورکر اعجاز احمد صدام حسین نے یونین کونسل کالام ،گاؤں مٹلتان شوراٹ میں فارمرز گروپ میٹنگ کا انعقاد کیا۔میٹنگ کا مقصد زمینداروں کو محکمہ زراعت کا زراعت میں کردار اور وقتا بہ وقتا زمینداروں کیلیے مختلف سیکم کے بارے میں آگاہی دینا تھا،ساتھ ہی زمینداروں کو زراعت میں خودکفیل اور زیادہ پیداوار والے فصلات،پھل اور سبزیاں ان کی نشنوونما اور مختلف قسم کی بیماریوں سے ان کو محفوظ رکھنے کے حوالے سے بریفنگ دی گئ،آخر میں آی سی ٹی پلان اور اس کے مقاصد کے بارے میں زمینداروں کو آگاہ کیا,محکمہ زراعت کے ساتھ رابطہ رکھنے کی تلقین کی گئ، سرٹیفائیڈ سیڈ،سرٹیفاییڈ دوائ استعمال کرنے پر زور دیا تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی نقصان سے محفوظ رہے۔

 #قربانی کا گوشت فریجوں میں نہیں غریبوں میں تقسیم کریں۔ عید سے پہلے اس پیغام کو شیئر کریں شُکریہkalam express
25/06/2023

#قربانی کا گوشت فریجوں میں نہیں غریبوں میں تقسیم کریں۔ عید سے پہلے اس پیغام کو شیئر کریں شُکریہ
kalam express

  بلاک کلیئربحرین کے مقام پر  روڈ پر کام مکمل ہوگیا ہے اب چھوٹی اور بڑی گاڈی بااسانی اسکتی ہےسیاح بلا خوف عید پر سوات کا...
25/06/2023

بلاک کلیئر
بحرین کے مقام پر روڈ پر کام مکمل ہوگیا ہے اب چھوٹی اور بڑی گاڈی بااسانی اسکتی ہے
سیاح بلا خوف عید پر سوات کالام کا رخ کر سکتے ہے
کالام روڈ کی تازہ صورتحال۔۔
Kalam road upd
Behrian bazar end block clear

Address

Kalam
Swat
KALAMEXPRESS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kalam express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to kalam express:

Videos

Share