19/05/2023
کوئٹہ سے ژوب آتے ہوئے سراج الحق کے قافلے پر دھماکہ ہوا،،دھماکے سے ابھی تک 3 زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا،،دھماکے میں سراج الحق محفوظ سیکورٹی نے علاقے کی ناکہ بندی کردی امیر جماعت اسلامی سراج الحق پولیس لائن پہنچ گئے۔کےکےجے ایس ایم ٹی