مولانا احمد جمشید صاحب زبردست بیان سنئیے اور اگے ضرور ش شیئر کرے جزاک الله
کون کہتا.ہے کہ ہم تم میں جدائی ہوگی
یہ خبر کسی دشمن نے اڑائی ہوگی
گُلشنِ الوانیؒ کے دو انمول ہیرے علامہ احمد جمشید خان صاحب اور علامہ عطاءاللّٰه بندیالوی صاحب
پیغامِ حق بسلسلہ ختمِ نبوّت ہڈالی کانفرنس میں لیا گیا ایک خُوبصورت عکس 04-10-2022
#attaullahbandyalvi
#ahmmadjamshaid
#ishaatmediapakistan
#JamshaidKhan
مولانا احمد جمشید صاحب خوبصورت بیان ضرور سنئے اور اگے شیئر کرے ۔۔۔۔
اف اللہ پانج بھایوں کا باپ اللہ دے صبر جمیل ورکڑے
ڈیر لوٸ غم دے 😭😭😭
پاکستان میں قدرتی آفات کے حوالے سے عوام الناس کو اھم پیغام۔۔۔۔۔ ضرور سنئیے 28 اگست 2022
امیر اشاعت و صدر وحدت المدارس اسلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری صاحب ۔۔
Follow Ishaat Media Shangla
استعفراللہ افسوس صد افسوس😓😓😓
کون ہے یہ لوگ جہالت کا بھی کوئی حد ہوتی ہیں یار کیا قربانی اس طرح ہوتی ہے۔۔۔۔۔؟
میرے طرف سے تمام اہل وطن اور بالخصوص پردیسی بھائیوں کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو 🐫🐑
#eiduladha2022
° لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْک
حج ١۴۴٣ھ
الله پاک تمام حج کرنے والوں کی عبادات و ریاضت مقبول فرمائے اور ہم سبکو بار بار حج و عمرہ ادا کرنے کی اور نبی اکرمﷺ کی مسجد میں حاضری کی توفیق نصیب فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🏻
تکبیرات آج سے شروع ہوگئی ہیں ۔۔۔۔
الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله..
الله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد..
#hajj2022
Like and shere 👉❤
حاجیوں کا قافلہ
انتہائی دلکش و دلفریب مناظر ❤❤
اللہ تعالی سب کو قبول فرمائیں
عالم دین کو بدنام کرنے اور بزرگوں کو گالیاں دینے والے بے حیا بد زبان کو علامہ احمد جمشید صاحب کا جواب ۔۔۔ضرور سنئے اور اگے شىئر کرے