Muskan international news

Muskan international news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muskan international news, TV Network, kpk, Swabi.

16/01/2025
*صوابی۔ کمرہ عدالت کے سامنے پیشی کے لیے لائے گئے قتل میں مطلوب ملزم فیاض  پر فائرنگ،پولیس کی بروقت کاروائی فائرنگ کرنے و...
14/01/2025

*صوابی۔ کمرہ عدالت کے سامنے پیشی کے لیے لائے گئے قتل میں مطلوب ملزم فیاض پر فائرنگ،پولیس کی بروقت کاروائی فائرنگ کرنے والا ملزم بامسلح قابو کرکے گرفتار کرلیا، پولیس کی بروقت کارروائی سے کوئی جانی نقصان ہوا۔*

فائرنگ سے عدالت میں بھگدڑ مچ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے احاطہ کچہری کو گھیرے میں لے لیا۔وہاں پر موجود اے ایس آئی گل زیب خان معہ نفری پولیس نے ایس ایچ او لاہور گوہر خان کی نگرانی میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے ملزم جناب علی سکنہ یارحسین محلہ شہاب خیل قاسم کو بامسلح پستول سمیت گرفتار کرلیا

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج صاحب لاہور کی عدالت میں قتل میں مطلوب ملزم فیاض جیل سے پیشی کے لئے لایا گیا تھا، پولیس کی بروقت کاروائی کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی محمد اظہر خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقامی ڈی ایس پی سے رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا۔
ملزم کی بروقت گرفتاری پر ڈی ایس پی لاہور فضل شیر خان اور ایڈیشنل سیشن جج صاحب نے پولیس ٹیم کو شاباسی اور انعام دیا گیا۔

صوابی:  کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس شیخ ڈھیری تحصیل لاہور میں آمد، اس موقع پر تحصیل لاہور چیئرمی...
14/01/2025

صوابی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کا پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس شیخ ڈھیری تحصیل لاہور میں آمد، اس موقع پر تحصیل لاہور چیئرمین عادل خان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی گزشتہ دنوں خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کے پر امن احتجاج پر شیلنگ لاٹھی چارج کرنے پر کیپٹن صفدر اعوان نے تحصیل لاہور چیئرمین عادل خان کی خیریت دریافت کی اور اپنے عوام کا حق چھیننے کیلئے خود کو صوبائی حکومت کی جارحیت کے سامنے لا کھڑا کرکے اپنی عوام کی حقیقی نمائیندگی کرنے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ تحصیل لاہور چیئرمین عادل خان نے کیپٹن صفدر اعوان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر حاجی عطاء الرحمن ،ویلج انبار چیئرمین ریاض خان اور کوآرڈینیٹر تحصیل لاہور عثمان یوسفزئی اور حمزہ اعوان بھی موجود تھے۔

((تحصیل لاہور گیٹ پر فائرنگ کاواقعہ،ملزم گرفتار))صوابی: آج تحصیل لاہور احاطے کے اندر پیشی کے لئے آئے ہوئے قاسم کلی کے رہ...
14/01/2025

((تحصیل لاہور گیٹ پر فائرنگ کاواقعہ،ملزم گرفتار))
صوابی: آج تحصیل لاہور احاطے کے اندر پیشی کے لئے آئے ہوئے قاسم کلی کے رہائشی 17 سال سے 302 کیس میں مفرور ہتھکڑیوں میں ملزمان پر فائرنگ کی گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ وہاں پر موجود پولیس نے موقع پر ہی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق ان ملزمان نے 17 سال پہلے فائرنگ کرنے والے کے والد کو قتل کیا تھا۔

تورڈھیر سٹی سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر ضیاء یوسفزئی کی دادی بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز ہفت...
11/01/2025

تورڈھیر سٹی سے تعلق رکھنے والے یوتھ کونسلر ضیاء یوسفزئی کی دادی بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی

اطلاع فوتگی.   تورڈھیر سٹی زیارت روڈ پر قوم ترکھانان میں مرحوم حسین زادہ اور اسماعیل کا بھائی ناصر اور عاشق کا چچا سہیل ...
10/01/2025

اطلاع فوتگی.
تورڈھیر سٹی زیارت روڈ پر قوم ترکھانان میں مرحوم حسین زادہ اور اسماعیل کا بھائی ناصر اور عاشق کا چچا سہیل اور زبیر ٹیلر کا والدصاحب فوت ہو چکا ہے جنازہ 2:30 بجے بازار لار جنازگاہ میں ادا کی جائے گی . اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

محمد آظہر خان نوشہرہ سے ٹرانسفر ھوکر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی تعینات نو تعینات ینگ مین، ڈی پی او صوابی کو منشیات فروشوں۔...
09/01/2025

محمد آظہر خان نوشہرہ سے ٹرانسفر ھوکر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی تعینات
نو تعینات ینگ مین، ڈی پی او صوابی کو منشیات فروشوں۔جرایم پیشہ افراد،قتل مقاتلوں ،چوریوں،چکاریوں ،رھزنیوں،اور بعض کرپٹ پولیس اھلکاروں اور بعض بد زبان،راشی اور بد اخلاق محرر سٹاف کو راہ راست پر لانے کے چیلنجز کا سامنا ھوگا،۔

(3 گھروں سے رات کی تاریکی میں چوری کی واردات)((2 تولے سونا، 1 موبائل، دو لاکٹ اور دیگرلیکر فرار))صوابی: گاوں مانکی میں ر...
06/01/2025

(3 گھروں سے رات کی تاریکی میں چوری کی واردات)
((2 تولے سونا، 1 موبائل، دو لاکٹ اور دیگرلیکر فرار))
صوابی: گاوں مانکی میں رات کی تاریکی میں نامعلوم چور نے تین مختلف گھروں کا صفایا کردیا،اجتماعی طور پر چور اپنے ساتھ ایک عدد موبائل فون، 2 تولے سونے کا نکلس، دو عدد کنگن، دو عدد لاکٹ، تقریباً 13 یا 14 گرام کے وزن کا سونا، ایک عدد، 15 ہزار نقدی اور ایک عدد ریپیٹر، لیکر فرار ہوگیا۔

06/01/2025

(بڑی خبر)
صوابی: گاوں مانکی میں رات کے وقت تین گھروں سے چور لاکھوں کا سامان چوری کرکے لےگئے۔

(سی این جی سٹیشنز اتوار اور پیر کےدن بند رہینگے)پشاور: سپیکر صوبائی اسمبلی .ڈپٹی کمشنر پشاور اور جنرل منیجر سوئی گیس اور...
05/01/2025

(سی این جی سٹیشنز اتوار اور پیر کےدن بند رہینگے)
پشاور: سپیکر صوبائی اسمبلی .ڈپٹی کمشنر پشاور اور جنرل منیجر سوئی گیس اور سی این جی ایسوسی ایشن کے مابین فیصلہ،
منگل کے روز سے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک سی این جی کی فراہمی ممکن ہوگی، متفقہ فیصلہ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن .تحصیل صوابی چئیرمین عطاءاللہ خان کی چچی بقضاۓ الہی وفات پاچکی ہے ۔انکی نماز ج...
05/01/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن .
تحصیل صوابی چئیرمین عطاءاللہ خان کی چچی بقضاۓ الہی وفات پاچکی ہے ۔
انکی نماز جنازہ بعد نماز عصر مرغز جنازگاہ میں ادا کیجائیگی اور دعا ہمارے حجرہ بلڑخیل میں ہوگئ .
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ۔

دا_غم_خبر_😭پہ تورڈھیری محلہ جھاڑو بابا جومات سرہ(قوم باغوانان)محمد ریاض ،لعل محمد او محمد فیاض خور او دہ محمد عاطف نیاز ...
03/01/2025

دا_غم_خبر_😭

پہ تورڈھیری محلہ جھاڑو بابا جومات سرہ(قوم باغوانان)
محمد ریاض ،لعل محمد او محمد فیاض خور او دہ محمد عاطف نیاز ماسی وفات شوی دہ جنازہ بہ ئ صبا 11 بجی پہ شیخ بابا کی ادا کیگی👉. . . . . . . . . . . . . Date/4/1/2025اللہ دی ورتہ جنت الفردوس نصیب کی🤲

(تحصیل پریس کلب جہانگیرہ (رجسٹرڈ)،2025کے سالانہ انتخابات مکمل زبیر علی صدر منتخب)) تحصیل پریس کلب جہانگیرہ کے کابینہ 202...
30/12/2024

(تحصیل پریس کلب جہانگیرہ (رجسٹرڈ)،2025کے سالانہ انتخابات مکمل زبیر علی صدر منتخب))
تحصیل پریس کلب جہانگیرہ کے کابینہ 2025 کا اعلان کردیا گیا جس میں زبیرعلی صدر ،ادریس اعوان سینٸرواٸس صدر وائس صدر عبدالوحید ندیم احسان جنرل سیکرٹری طاہرسلیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری نعمان خٹک فنانس سیکرٹری محمودالحسن پریس سیکرٹری عبدالباسط رابطہ سیکرٹری جبکہ ملنگ جان افس سیکرٹری کی زمہ داریاں سنبھالیں گے،،حاجی مخلص خان سرپرست اعلیٰ ممبران میں محمد علی محمد نعیم عمران تبسم شجاعت خان عمران خٹک ،زین العابدین بطوراراکین اپنی خدمات سرانجام دینگےنومنتخب صدر زبیرعلی نے تمام اراکین کاتعاون پرشکریہ اداکیا اورعہد کیا کہ پریس کلب معاشرتی اصلاح کے لٸے متحرک کرداراداکریگی۔بہترین انتظامات اورپرامن ماحول میں الیکشن کے انعقادپرالیکشن کمشنر محسن نبی خوشدل خان اور عمران تبسم کا شکریہ ادا کیا ۔
تحصیل لاھور پریس کلب صوابی کے جملہ صحافیوں نے پریس کلب جہانگیرہ کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی

((موسم سرماکی چھٹیوں میں 6جنوری تک اضافہ)پشاور:خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی محکمہ تعلیم خیبرپ...
30/12/2024

((موسم سرماکی چھٹیوں میں 6جنوری تک اضافہ)
پشاور:خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیاصوبے کے سرکاری اور نجی سکولز 6 جنوری تک بند رہیں گے۔اعلامیہ جاری،

(مذاکرات کامیاب / ایکشن کمیٹی نےدھرناختم کردیا)صوابی:ایکشن کمیٹی کے مشران اور انتظامیہ کے درمیان مذاکعات کامیاب ہوگئے جس...
25/12/2024

(مذاکرات کامیاب / ایکشن کمیٹی نےدھرناختم کردیا)
صوابی:ایکشن کمیٹی کے مشران اور انتظامیہ کے درمیان مذاکعات کامیاب ہوگئے جس پر ایکشن کمیٹی کے شرکاء اور مشران نے دھرنا ختم کرنے نا اعلان کردیا مذکرات کے مطابق چند باتوں پر اتفاق کیاگیا جسکے مطابق بجلی پرمٹ مکمل ختم مردیا گیاجبکہ چار فیصد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی کچھ لوگوں پر کئے گئے ایف آئی آر بھی واپس کردیےجائینگے بجلی کی مد میں ریکوری امیروں سے کی جائیگی اور چار گھنٹےکی بجلی لوشیڈنگ بھی حتم کردی گئی۔ اور انکا کہنا تھا کہ دس جنوری تک حالات نارمل ہو جائنگے پولیس کے مطابق شہر ی لائسنس اسحلہ اپنے پاس رکھے گا۔

اعلان فوتگی 😭تورڈھیر سٹی ڈاکخانہ کے نزدیک  فقیر حسین کے والد اور حاجی سجاول خان کشمیری (مرحوم) کے ماموں فیروز خان عرف شن...
24/12/2024

اعلان فوتگی 😭
تورڈھیر سٹی ڈاکخانہ کے نزدیک فقیر حسین کے والد اور حاجی سجاول خان کشمیری (مرحوم) کے ماموں فیروز خان عرف شنان بابا وفات پاگئے ہے ۔نماز جنازہ کل بروز بدھ 11 بجے شیخ بابا تورڈھیر میں ادا کی جائے گی ۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے

Address

Kpk
Swabi
[email protected]

Opening Hours

Monday 21:00 - 10:00
Tuesday 21:00 - 10:00
Wednesday 21:00 - 10:00
Thursday 21:00 - 10:00
Friday 21:00 - 10:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00

Telephone

+923499011740

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muskan international news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muskan international news:

Videos

Share

Category