آواز نیوز

آواز نیوز Hanisaty is the best Polcy
(2)

تحصیل بار لاھورضلع صوابی کےنومنتحب ممبران کابینہ لاھور بار روم میں  عید ملن اور لاھورتحصیل  سے تبدیل ھونے والے سول جج جن...
17/04/2024

تحصیل بار لاھورضلع صوابی کےنومنتحب ممبران کابینہ لاھور بار روم میں عید ملن اور لاھورتحصیل سے تبدیل ھونے والے سول جج جناب محمد عاصم حان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اھتمام کیا تھا اعاز ضیإ الرحمان نے تلاوت کلام پاک سے کی صدارت صدر شاھد نعیم نے کی نظامت GS ضیإ الحق نے کی تقریب سے شاھد نعیم ضیإ الحق فرمان اللہ ساجد حان اور عدنان حان ایڈیشل سیشن جج جناب علی رضا صاحب ایڈیشنل سیشن جج جناب سید حامد قاسم صاحب جوڈیشل مجسٹریٹ نے حطاب کرتے ھوے سول جج جناب محمد عاصم حان کو ایک بھترین جج قانون انصاف کا دامن نہ چھوڑنے والا جج سحت محنت اور بھترین احلاق کے سحتن قرار دیتے ھوے انکے پیریڈ لاھور میں ھمیشہ یاد رھے گا انھوں نے نو منتحب کا بینہ کو مبارکباد پیش کی ناٸب صدر عاقل محمد کی دعا سے تقریب احتتام پذیرھوا

15/04/2024
یارحسین صوابی  ;_ منفرد اعزاز  پانے والے  ینگ ساٸنسدان وقاص مراد کے اعزاز میی شاہ بعداد شاہ ایڈوکیٹ نے عیشاٸیہ کا اھتمام...
20/02/2024

یارحسین صوابی ;_ منفرد اعزاز پانے والے ینگ ساٸنسدان وقاص مراد کے اعزاز میی شاہ بعداد شاہ ایڈوکیٹ نے عیشاٸیہ کا اھتمام

یارحسین صوابی کے نوجوان محمد وقاص مراد نے بیرونی ملک چین میی پاکستان کا نام روشن کرکے علاقے کا سر فحر سےبلند کیا ھے قبل ازیی ینگ ساٸنسدان کو انجمن سماجی بہبود یارحسین کی جانب سےایوارڈ عطا کیگٸ تھی ینگ ساٸنسدان محمد وقاص مراد ولد مراد علی (سابق ھیڈ ماسٹر چھوٹا یارحسین) جنھوں نے گذشہ سال بیرونی ملک چین کے 22 یونیورسٹیٶں میی فزکس پوسٹ ڈاگ میی پہلی پوزیشن ینگ ساٸنسدان ایوارڈ حاصل کیاتھا اور حکومت چین نےوقاص کوفوری طور پرچین ھی میی پروفیسر کی اسا می پر تعینات کیا ھے اجکل اپنے ملک پاکستان صوابی یارحسین تشریف لایے ھیی اج انکے اعزاز اورممبران انجمن سماجی بہبود یارحسین کےاعزاز میی شاہ بعداد شاہ ایڈوکیٹ کے رھاٸش گاہ پر ایک پر وقار تقریب کا اھتمام کیا گیا تھا جسکی صدارت عاقل محمد ایڈوکیٹ نے کی مھتمم مدرسہ تعلیم القران حافظ راجولی حان نے کی اعاز تلاوت کلام پاک سے کی سٹیج نظامت جنرل سیکرٹری حالد حان نے ادا کی تقریب سے انجمن کے صدر عاقل محمد ایڈوکیٹ مھمان حصوصی محمد وقاص مراد علی فضل رحیم حافظ راجولی حان شاہ بعداد شاہ ایڈوکیٹ امداد عاقل نے خطاب کرتےھوے وقاص کی کامیابی کو پورے ملک کی کامیابی قراردی انھوں نے کہا کہ نوجوانوں کو وقاص مراد کی تقلیدکرنے چاھے تاکہ وہ بھی ملک کی ترقی میی اپنا حصہ ڈال کر ملک و قوم کانام روشن کرنے میی اپناحصہ ڈال سکیی وقاص کی کامیابی نے ثابت کیا ھے کہ یارحسین فن و علم کے لحاظ سے ایک زرحیز علاقہ ھے اگر توجہ دی جاے تو مزید بہترین نوجوان پیدا ھوکر ملک کا نام روشن کرنے کا زریعہ بن سکتا ھے محمد وقاص نے شاہ بعداد شاہ ایڈوکیٹ انجمن سماجی بہبود کے صدر عاقل محمد ایڈوکیٹ اور تنظیم کے جملہ ممبران کا شکریہ ادا کیا کہاانھوں نے انکے اعزاز میی بہترین پروگرام کا اھتمام کیا حافظ راجولی حان کی دعا سے تقریب احتتام پزیر ھوا بعد میی شاہ بعداد شاہ ایڈوکیٹ نے تمام شرکاء کے اعزاز میی عیشاییہ دیا

" اظہارِ تشکّر "  سید عارف شاہ، سید فاروق شاہ،سید بلال شاہ اپنے " سید خاندان" اہل اسماعیل خیل کے تمام افراد کی جانب سے ا...
19/02/2024

" اظہارِ تشکّر "
سید عارف شاہ، سید فاروق شاہ،سید بلال شاہ اپنے " سید خاندان" اہل اسماعیل خیل کے تمام افراد کی جانب سے ان تمام دوست ,احبابِ اور رشتہ داروں کا تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے سابقہ ناظم سید ظاہر شاہ باچاجی (مرحوم) کی وفات پر تعزیت کی۔تمام سیاسی پارٹیوں، جمعیت علمائے اسلام، پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن،جماعت اسلامی،عوامی نیشنل پارٹی،سب کے تمام لیڈر شپ و ورکرز،صحافی برادری،سماجی برادری،وکلاء برادری،ضلعی پولیس ،بلدیاتی افسران،ڈاکٹر صاحبان،پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مغززین خود تشریف لائے اور جنہوں نے بذریعہ فون کال اور سوشل میڈیا سمیت فون کال پر رابطہ کیا ,ہم آپ سب کا ممنون و مشکور ہیں
ربﷻ آپ کو لمبی عمر ,اچھی صحت اور خوشحال زندگی نصیب کرے۔
منجانب : اہلیان محلہ اسماعیل خیل و تمام سوگواران و آل سید خاندان ٹوپی

یارحسین  صوابی  مدرسہ تعلیم۔القران انجمن سماجی بھبود یارحسین کے زیر اھتمام   43 طلبإ  کا   حتم القران جس میی حفظ القران...
18/02/2024

یارحسین صوابی مدرسہ تعلیم۔القران انجمن سماجی بھبود یارحسین کے زیر اھتمام 43 طلبإ کا حتم القران جس میی حفظ القران ترجمہ قران ناظرہ قران کے طلبإ ٕ شامل تھے تقریب کی صدارت مھتمم مدرسہ تعلیم۔القران انجمن سماجی بھبود یارحسین محترم حافظ راجولی حان نے کی سٹیج نظامت تنظیمASB کے صدر عاقل محمد ایڈوکیٹ نے ادا کی اعاز قاری محمدقر یش اورنعت شریف حافظ گلزارعلی نے پیش کی تقریب سے مھتمم حافظ راجولی حان نے تمام مھمانوں کو حوش امدید کہا اور مدرسے کی کارکردگی پر روشنی ڈالی مفتی احمد جان الیارحسینی نے ترجمہ قران اورحافظ ثا قب حان نے حفظ قران کی حتم کی سعادت حاصل کی تقریب کی مھمان حصو صی مو لانا محمد امین حقانی اسوٹا شریف نے موقع کی مناسبت سے قران پاک اور احادیث رسول کی روشنی میی اپنے حیالات کا اظہار کیا مدرسہ تعلییم القران انجمن سماجی بھبود کی جانب سے 43 طلبإ کی مھتمم حافظ راجولی حان کی دست مبارک پر دستار بندی ھوٕی اس موقع پر مفتی احمد جان مولانا محمد امین حقانی مولانابحت زمین مولانا لیاقت مولانا مفتی اسماعیل صاحب ASB کے صدر عاقل محمد ایڈوکیٹ شاہ بعداد شاہ صاحب ایڈوکیٹ امداد عاقل ایڈوکیٹ Gsحالد حان ماسٹر فصل رحیم پرنسپل درجمیل حان بلال محمدنبی سلطان حاجی عزیز الرحمان عثمان شیر حان ھیڈ ماسٹر مراد علی کے علاوہ مدرسہ کے اساتذہ کرام اور طلبإ کے والدین کےعلاوہ علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میی شرکت کی مفتی احمد جان کی اجتماعی دعا سے تقریب احتتام پزیرھوا

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
18/02/2024

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

آنا للہ واناالیہ راجعون
04/02/2024

آنا للہ واناالیہ راجعون

‏کوئی پوچھے تو کہنا اکبر ایس بابر آیا تھا مالی بے ضابطگیوں اور جمہوریت کا لبادہ تار تار کر گیا یوسف علی آف صوابی
14/01/2024

‏کوئی پوچھے تو کہنا اکبر ایس بابر آیا تھا

مالی بے ضابطگیوں اور جمہوریت کا لبادہ تار تار کر گیا یوسف علی آف صوابی

22/12/2023

حاجی شیراز خان نے پی کے 49 صوابی ون کیلئے پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کردیے پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر حاجی شیراز خان پارٹی جلوس کی شکل میں ریٹرننگ آفیسر ٹوپی کے دفتر میں ان کے ہمراہ پارٹی کارکن و عہدیداروں کی بڑی تعداد موجود انکے ساتھ سینئر قانون دان اسرار خان ایڈوکیٹ اور تحصیل صدر یاسر علی نے کاغذات جمع کئے اب تک داخلوں کیلئے ان ے والے امیدواروں میں سب سے بڑے جلوس میں شیراز خان کو لائے گے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی فیصلہ کے مطابق این 19 صوابی ون سے بھی آج کاغذات نامزدگی جمع کر رہا ہوں

پشاور میں سی ایم سکریٹریٹ کے سامنے ویلج کونسل چئیرمین صاحبان کا احتجاج جاری ہے۔تحصیل ٹوپی مئیر جناب محمد رحیم جدون کے ہم...
19/12/2023

پشاور میں سی ایم سکریٹریٹ کے سامنے ویلج کونسل چئیرمین صاحبان کا احتجاج جاری ہے۔تحصیل ٹوپی مئیر جناب محمد رحیم جدون کے ہمراہ ٹوپی سے ویلج کونسل چئیرمین تماز خان نے شرکت کی کہ ہمیں پچھلے 2 سالوں سے ایک روپیہ فنڈ نہیں ملا بلدیاتی نمائندگان کے حقوق ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔

10/12/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔

ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، اعلامیہ

20 سے 25 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے
امیدواروں کے ناموں کی فہرست 27 دسمبر کو جاری کی جائیگی
یکم جنوری سے 6 جنوری 2024 تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی
9 جنوری 2024 کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہوگی
11 جنوری 2024 کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا
15 جنوری 2024 کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی

16 جنوری 2024 کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی
17 جنوری 2024 کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے
جبکہ پولنگ ڈے 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو ہوگی

سماجی بہبود رابطہ کونسل صوابی کا  بائیو گیس سے متعلقہ ائیر کموڈور ریٹائرڈ جناب کلیم صاحب سے تفصیلی گفتگو۔ آئندہ دور میں ...
09/12/2023

سماجی بہبود رابطہ کونسل صوابی کا بائیو گیس سے متعلقہ ائیر کموڈور ریٹائرڈ جناب کلیم صاحب سے تفصیلی گفتگو۔ آئندہ دور میں توانائی کیلئے بائیو گیس کا استعمال بڑھ جائے گا کیونکہ دیگر وسائل میں روز بروز کمی واقع ہورہی ہے بائیو گیس نہ صرف کچن کیلئے گیس فراہم کرے گا بلکہ بجلی جنریشن کا بھی اہم ذریعہ ہوگا صوابی اور ضلع مردان میں بائیو گیس پلانٹس لگائے جائیں گے صوابی میں اسی بی آر سی سماجی تنظیموں کا مشترکہ مضبوط پلیٹ فارم ہے تنظیموں کے تعاون سے تقسیم کئے جائیں گے

     فیمیلی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان راہنما کے زیر اہتمام پشاور میں ریجنل کونسل ممبران ،ایس بی آر سی صوابی(روح الام...
09/12/2023


فیمیلی پلاننگ ایسوسی ایشن آف پاکستان راہنما کے زیر اہتمام پشاور میں ریجنل کونسل ممبران ،ایس بی آر سی صوابی
(روح الامین، سید عارف شاہ، عاقل محمد ایڈووکیٹ، محمد توفیق،لبنی و دیگر ) اور مرکزی صدر آئی پی پی ایف رزاق رفعت سردار کےہمراہ شرکاء کا گروپ فوٹو

اطلاع نماز جنازہ بکیانہ چیک یار حسین کے مرحوم رفیق ٹھیکدار کا بھائ  اور یاسر رفیق کا چچا فضل رازق کاکا  بقضائے الہی سے و...
22/10/2023

اطلاع نماز جنازہ
بکیانہ چیک یار حسین کے
مرحوم رفیق ٹھیکدار کا بھائ اور یاسر رفیق کا چچا فضل رازق کاکا بقضائے الہی سے وفات پا گے ہیں جن کا نماز جنازہ مورخہ (-22--10 -2023 ) 2:00: بجے بکیانہ چیک یار حسین میں ادا کی جائے گی۔

ٹوپی۔کمشنر مردان اور ریجنل پولیس آفیسرز کا ٹوپی میں عوامی کچہری تحصیل بھر کے عوام نے مسائل کے انبار لگا دئے منشیات، شامل...
11/10/2023

ٹوپی۔
کمشنر مردان اور ریجنل پولیس آفیسرز کا ٹوپی میں عوامی کچہری تحصیل بھر کے عوام نے مسائل کے انبار لگا دئے منشیات، شاملات، ٹوپی آراضی حدبراری،کالج نام تبدیلی، تربیلا ڈیم بھرتی،فری یونٹ،توسیعی منصوبہ،بجلی لوڈ شیڈنگ، روڈز، صاف پانی،ووکیشنل ٹریننگز اور دیگر مسائل پیش کئے موقع پر کمشنر مردان شوکت یوسفزئی نے ضلعی انتظامیہ اور دیگر محکموں کو مسائل فوری کرنے کے احکامات جاری کردیے س موقع پر منشیات اور امن و امان کے حوالے سے ریجنل پولیس آفیسر محمد سلیمان نے کہا کہ صوابی میں ابابیل فورس اور منشیات کے روک تھام کیلئے سیشل فورس قائم کیا جارہا ہے عوام پولیس کیساتھ جرائم کی بیخ کنی کیلئے اخلاقی ساتھ دیں تاکہ صوابی میں امن قائم کیا جا سکے عوامی کچہری کا انعقاد تحصیل کمپلیکس ہال ٹوپی میں منعقد ہوا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی عدنان ممتاز خٹک نے میزبانی کی کھلی کچہری میں عمائدین علاقہ ، اصلاحی جرگے، ضلع صوابی کے تمام انتظامی محکموں کے افسران،ڈی آئی جی مردان محمد سلیمان، ڈی پی او صوابی ہارون الرشید، ڈپٹی کمشنر صوابی گوہر علی،اے ڈی سی ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس محمد علی شاہ، اے سی صوابی فضاء ارشد،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹوپی عدنان ممتاز خٹک، ڈی ایس پی ٹوپی محمد شفیق، تحصیل چیئرمین محمد رحیم جدون، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و دیگر موجود تھے اس موقع پر عوام کی طرف تربیلا ڈیم توسیعی منصوبہ میں متاثرین علاقے کے نوجوانوں کو تکنیکی تربیت، روزگار کے مواقع، ٹوپی کے اراضی پر قائم بوائز کالج کو صاحب زادہ عبد القیوم خان ٹوپی کے نام سے منسوب شاملات و موضع جات کی حدبراری پر فوری احکامات جاری کیے.صاحب زادہ عبد القیوم خان ٹوپی کے نام سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ٹوپی منسوب کردیا خورشید میموریل گورنمنٹ کالج کوٹھا جو کہ ٹوپی کے اراضی پر واقع ہے کا نام تبدیل ہوکر صاحب زادہ عبد القیوم خان ٹوپی کے نام سے جلد نوٹیفکیشن جاری کی جائیں گے ان خیالات کا اظہار کمشنر مردان ڈویژن شوکت یوسفزئی نے ٹوپی میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کے دوران کیا اتمان لویہ جرگہ رجسٹرڈ ٹوپی نے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے کمشنر صاحب سے مطالبہ کی کالج کیلئے آراضی ٹوپی کے عوام سے لی گئی ہیں اور باضاطہ سیکشن فور بھی ٹوپی کے نام پر ہوا تھا لیکن اس وقت کے سپیکر اسد قیصر نے عوام کے جزبات اور قانون کے برعکس خورشید میموریل ڈگری کالج کوٹھا کے نام سے منسوب کیا جس پر باقاعدہ جرگے ہوئے مگر عوامی جذبات کو سیاست کے بھینٹ چڑھا دیا اب اتمان لویہ جرگہ کی نشاندھی پر کمشنر مردان نے جلد صاحب زادہ عبد القیوم خان جو کہ معمار تعلیم ، اسلامیہ کالج کے بانی اور سر سید سرحد کے نام سے مشہور ہیں انہی کے تعلیمی خدمات کی بدولت کالج کا نام منسوب ہو کر جلد از جلد نوٹیفکیشن جاری کی جائے گی

سینئر قانون دان عاقل محمد خان ایڈووکیٹ، مرحوم حسن خان ایڈووکیٹ کی تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
07/10/2023

سینئر قانون دان عاقل محمد خان ایڈووکیٹ، مرحوم حسن خان ایڈووکیٹ کی تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

یارحسین  (صوابی)مشاعرہ    عالمی یوم کلچر کے موقع پر یارحسین نیو اسلام اباد میں  پیر سید محفور شاہ عرف راجا ماما کے 34 وی...
24/09/2023

یارحسین (صوابی)مشاعرہ عالمی یوم کلچر کے موقع پر یارحسین نیو اسلام اباد میں پیر سید محفور شاہ عرف راجا ماما کے 34 ویی برسی کے موقع پر محفل مشاعرہ سابق مد نیشنل ہائی وے" اعجاز یو سفزئ" مھمان حصوصی اور" عاقل محمد ایڈوکیٹ" نے صدارت کی سید الاابرار ابرار کے والد راجا ماما کے 34 ویی عرس کے موقع پر یارحسین پحتو ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام منعقدہ محفل مشاعرہ
عاقل محمد ایڈوکیٹ نے صدارت جبکہ مھمان حصوصی اعجاز حان یوسفزئ تھے "

یارحسین حجرہ سید الا ابرار ابرار نیو اسلا م اباد میں پیر "سید محفور شای عرف راجا ماما" کے 34واں برسی کے موقع پر یارحسین ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام ایک عیر ترحی مشاعرہ منعقد ھوا مشاعرے کا عنوان ***نوجوانوں کی کردار سازی میں حجرہ جمات اور والدین کا کردار **مشاعرے کا اعاز تلاوت کلام پاک سے ھوئ سٹیج نظامت کے فرائض جمشید انجم نے ادا کی مرحوم راجا ماما کے فرزند ممتاز شاعر سید لا ابرار نے تمام شرکاء کو حوش امدید کہا اور اپنا کلام پیش کی مشاعرے سے صدر مشاعرہ "عاقل محمد ایڈووکیٹ" مھمان حصوصی اعجاز حان یوسفزئ نے تقاریر کرتے ھوے نوجوانوں کردار سازی میں حجرہ جمات اور والدین کی اھمیت پر روشنی ڈالی انھوں نے کھا کہ جو لوگ یہ چاھتے ھیں کہ انکے بچے انکو یاد رکھیں انکو چاھیے کہ اپنے زندگی میں اپنے والدین کی زیارت کیا کریں اور والدین کے دوستوں سے دوستی رکھیں مسجد مذھبی جبکہ حجرہ سماجی معاشرتی علوم کا درسگاہ اور والدین بھترین استاذہ کے کردار ادا کرتے ہیں اس موقع پر لاجبر شباب ، نورحسن عادل پحتون یار ، فضل ستار صابر ' باسط علی باسط ، احمد علی ننگیال ،دلدار سوچی زیروللہ حان، سید الا ابرار ابرار' صادق علی صادق ' شکیل تصور' ھمایون شاھین ' گران باچا گران کے فرزند' نور حسن عادل پحتون یار 'جمشید انجم' نظر جناب ' مصطفی شیراز ' فیض فیضی اور دیگر شعرہ کرام نے اپنے منظوم کلاموں میں مرحوم راجا ماما کے زندگی کردار و افعال پر تفصیلی روشنی ڈالی انہوں نےکہا کہ ایک طرف ابرار صاحب کے مرحوم والد نے اپنے پسران کی تربیت احسن طریقے سے کی تو دوسرے طرف لوگوں کے دکھ ودرد میں برابر شریک رھے ھیں اور نھایت ایمانداری سے عوامی حدمت کی ھے انہوں نے مرحؤم راجا ماما کے فرزند سید الا ابرار اور گدا نشین پیر طاھر صاحب کو زبردست حراج تحسین پیش کی کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے اپنے والد کے یادمیں باقاعدہ گی سے عرس منا رھے ھیں ۔ انھوں نے امید ظاہر کی انکے فرزندان اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ھوے لوگوں کے دکھوں اور مشکلات کے حل میں مثبت کردار ادا کرتے رھینگے دعا سے محفل مشاعرہ احتتام پزیر ھوا

فوری اطلاع ٹوپی بورڈونو چوک ٹوپی میں لاوارث نوجوان بے ہوشی کی حالت میں پڑا ملا ہے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دو نوجوانوں ...
23/08/2023

فوری اطلاع
ٹوپی بورڈونو چوک ٹوپی میں لاوارث نوجوان بے ہوشی کی حالت میں پڑا ملا ہے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دو نوجوانوں (ندیم) نے اپنی مدد آپ کے تخت رکشہ کے زریعے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوپی منتقل کردیا ورثاء اگر خود دیکھیں یا یا کوئی پہچان لیں تو ٹوپی سرکاری ہسپتال میں جائیں واضح رہے کہ ایمرجنسی میں اس کے پاس کوئی شناختی دستاویز موجو نہیں
Press club
03008074327
Nadim
03449205743

20/07/2023

Tarbela View

ٹوپی بلدیاتی چیئرمینوں کا عوام کو ریلیف دینے اور عوامی خدمات کے برعکس اپنی مراعات کو یقینی بنانے کیلئے تحصیل بھر کے عوام...
10/07/2023

ٹوپی بلدیاتی چیئرمینوں کا عوام کو ریلیف دینے اور عوامی خدمات کے برعکس اپنی مراعات کو یقینی بنانے کیلئے تحصیل بھر کے عوام پر نیا ٹیکس ٹی ایم اے عوامی ہال کو یومیہ 10ہزار روپے کرایہ پر دینے کمپلیکس میں کار پارکنگ و دیگر کار پارکنگ کیلئے تین قسم این او سی زجاری کرنے کیلئے فیس ایک لاکھ سے دو لاکھ روپے مقرر کردئے عوام کو چونا لگانے میں تحصیل بھر کے ویلج کونسل نو منتخب چیئرمین اور اعزازی ممبران بشمول خواتین تحصیل کونسلران شامل ہیں 2سال قبل ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے بھر پور شرکت کرکے ووٹ کے زریعے اپنے حقوق کیلئے نمائندے چُن لئے دو سال کے دوران منتخب بلدیاتی نمائندوں نے عوامی خدمات کی بجا آوری میں مکمل ناکامی کے بعد اب ٹی ایم اے کا اہلکار بن کر عوام پر غیر ضروری ٹیکس لگا گئے ٹی ایم اے جرگہ ہال اس لئے بنا تھا کہ اس میں کھلی اور عوامی کچہریوں سمیت غیر سیاسی سرگرمیاں و آگاہی پروگرامات ہونگے جب کہ ٹوپی بھر میں صرف یہی کمیونٹی ہال ہے اس پر بھی ٹی ایم اے نے دانتیں تیز کرتے ہوئے صوابی، چھوٹا لاہور اور رزڑ کے برعکس 10ہزار روپے ٹیکس لگا دیا جب کہ صوبہ بھر کے دیگر ٹی ایم ایز ہالوں اور عوامی جرگہ ہالوں پر کوئی ٹیکس موجود نہیں ہیں ٹی ایم اے ٹوپی اور تحصیل کونسل نے عوامی مفادات کے برعکس ٹیکس لگا کر ہر قسم سماجی، تجارتی و عوامی سرگرمیوں پر بین لگادیا ہے اور ٹی ایم اے ہال کو بھی پرائیویٹ اور شادی ہال کی طرز پر ٹیکس لگا کر عوام کو واحد میسر سہولت بھی چھین لیا ہے اس پر اُتمان لویہ جرگہ ٹوپی، تحصیل کوآرڈنیشن کونسل ودیگر سماجی، تجارتی تنظیموں سمیت تحصیل بھر کے دیگر بلدیاتی نمائندوں کونسلران، یوتھ، خواتین نے چیئرمینوں کو حالیہ ناروا ٹیکس واپس لینے کی اپیل کی اور ساتھ ہی کہا کہ اگر ٹی ایم اے نے موجودہ ٹیکس واپس نہیں لئے تو عوامی رابطہ مہم شروع کرکے بھر پور اختجاج اور ٹی ایم اے کو ہر قسم ٹیکس دینے سے عوام کومنع کیا جا ئے گا۔

04/07/2023

صوابی لاھور بار اہسویشن (صوابی) سویڈن سے سفارتی تجارتی تعلقات فوری طور پر حتم کی جاے
2) اسلامی ممالک سویڈن کی مصنوعات کی استعمال کا با ئکاٹ کرے
3) راحیل شریف اسلامی افواج کی سربراہ کی حیثیت سے امت مسلمہ کی جذبات کی ترجمانی کرکے سویڈن کے حلاف فوری ایکشن لینے میں مثبت کردار ادا کریے
4) توہین قران میں ملوث حکومت اور افراد کے حلاف بین الاالقوامی عدالت انصاف میی مقدمہ چلایا جاے
( لاھور بار ایسویشن (ضلع صوابی) کا احتجاجی ریلی میی قراردادیی متفقہ طور پر منظور ) kp
بار کونسل کے کال پر اج صوبہ ںھر میی وکلاہ برادری نےسویڈن حکومتی سرپرستی میی توہین قران کے سلسلے میی عدالتوں کا بایکاٹ کیا اس موقع پر TBA لاھور کا احتجاجی ریلی لاھور بار روم سے نکالی گئ ریلی میی لاھور بار کے وکلاء کے علاوہ عام لوگوں نے بھی شرکت کی ریلی بارروم سے نکل کر مین صوابی جہانگیرہ روڈ پر جلسے کی شکل احتیار کی ریلی سے صدر تنویر شھزاد ایڈوکیٹ اور نایب صدر عاقل محمد ایڈوکیٹ نے حطاب کرتے ھوے سویڈن حکومت کے زیر نگرانی توھین قران پر شدید عم وعصے کا اظھار کیا انھوں نے کہا کہ دنیا کے 58 اسلامی ممالک اور پونے دو ارب مسلم برادری کی جذبات کو جو ٹیس پہنچی ھے وہ ناقابل برداشت ھے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ امت مسلمہ اس وقت تک جھین سے نہی بیھٹینگے جب تک توھین قران میی ملوث حکومت اور افراد کیفر کردار تک نہی پہنچیے اس موقع پر چار قراردادیی متفقہ طور پر منظور کی گئ جسکے تحت 1)سویڈن سے سفارتی تجارتی تعلقات فوری طور پر حتم کی جاے
2) اسلامی ممالک سویڈن کی مصنوعات کی استعمال کا با ئکاٹ کریی
3) راحیل شریف اسلامی افواج کی سربراہ کی حثیت سے امت مسلمہ کی جذبات کی ترجمانی کرکے سویڈن کے حلاف فوری ایکشن لینے میی مثبت کردار ادا کریی
4) توھین قران میی ملوث حکومت اور افراد کے حلاف بین الاالقوامی عدالت انصاف میی مقدمہ چلایا جاے
اس موقع پر قراردادیی متفقہ طور پر مظور کی گئ عاقل محمد ایڈوکیٹ کی مشترکہ دعا سے ریلی احتتام پزیر ھوی

The world's largest Ship called "Icon of the Seas" is about to set sail in January 2024. The Ship manufactured in Finlan...
04/07/2023

The world's largest Ship called "Icon of the Seas" is about to set sail in January 2024. The Ship manufactured in Finland by a Ship making company called Royal Caribbean International will carry 5,610 passengers and 2,350 crew members.The Icon of The Seas is 5 times bigger and heavier than the Titanic weighing 250,800 tons while Titanic weighed 50,210 tons.
Meanwhile, thousands of people have booked tickets to be among its first passengers.

02/07/2023

دل چوہ (حقیقت کے قریب)لینے والی پشتو شاعری

24/06/2023

Prime Minister of Pakistan
Shabaz Shareef

https://www.facebook.com/100063635087931/posts/736633635134466/?sfnsn=mo
17/06/2023

https://www.facebook.com/100063635087931/posts/736633635134466/?sfnsn=mo

وومن ایکنامک ایمپاورمنٹ پر پی وی ڈی پی کے زیر اہتمام کرنل شیر میں
یو این وومن کے تعاون سے 7روزہ فیشن ڈیزائننگ ٹریننگ جاری ہے
پی وی ڈی پی نے یو این وومن کے تعاون سے خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانے اور اُن کو گھریلو ہُنر کوعام کرنے پر زور دیا خوشحال پاکستان کی طرف خواتین کو معاشی طور پر باختیار بنانا ہی مستحکم اور احسن قدم ہیں ان خیالات کا اظہار پی وی ڈی پی کی طرف سے منعقدہ چار روزہ ہنر مندی ورکشاپ کے اختتام پر پراجیکٹ منیجر پی وی ڈی پی عنبرین،کائنات، نگینہ بی بی نے خطاب کے دوران کیا کرنل شیر میں تین یونین کرنل شیر، ڈاگئی اور چکنودہ خواتین کیلئے منعقدہ بناوٹی اشیاء کی تیاری وفروغ سمیت جدید طرز پر فیشن ڈیزائننگ کیلئے 7 روزہ ورکشاپ منعقد ہوا جس میں تین یونین کونسلوں کے50 خواتین نے چار دن شرکت کی اس موقع پر انہوں نے اپنے ہاتھوں سے ڈیکوریشن پیں بنائے جس میں دستکاری، سمیت ہاتھوں سے بناوٹی اشیاء بنائے گئے تھے انہوں نے کہا خواتین کے پاس ہنر اور ٹیلنٹ موجود ہے لیکن اس کی راہنمائی اور وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے جب کہ مارکیٹ تک ان کی رسائی ہو جائے تو خواتین اپنے فارغ اوقات کو قیمتی بنا کر اپنی گھر کی نہ صرف کفالت کر سکے گی بلکہ معاشی خودمختاری کی طرف ان کا پہلا قدم اور مثبت ثابام کرنے پر زور دیا خوشحال پاکستان کی طرف خواتین کو معاشی طور پر باختیار بنانا ہی مستحکم اور احسن قدم ہیں ان خیالات کا اظہار پی وی ڈی پی کی طرف سے منعقدہ چار روزہ ہنر مندی ورکشاپ کے اختتام پر پراجیکٹ منیجر پی وی ڈی پی عنبرین،کائنات،نگینہ بی بی نے خطاب کے دوران کیا کرنل شیر میں تین یونین کرنل شیر، ڈاگئی اور چکنودہ خواتین کیلئے منعقدہ بناوٹی اشیاء کی تیاری وفروغ کیلئے ورکشاپ منعقد ہوا جس میں تین یونین کونسلوں کے 50 خواتین نے چار دن شرکت کی اس موقع پر انہوں نے و فیشن ڈیزائننگ اور اپنے ہاتھوں سے ڈیکوریشن پیں بنائے جس میں دستکاری، سمیت ہاتھوں سے بناوٹی اشیاء بنائے گئے تھے انہوں نے کہا خواتین کے پاس ہنر اور ٹیلنٹ موجود ہے لیکن اس کی راہنمائی اور وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے جب کہ مارکیٹ تک ان کی رسائی ہو جائے تو خواتین اپنے فارغ اوقات کو قیمتی بنا کر اپنی گھر کی نہ صرف کفالت کر سکے گی بلکہ معاشی خودمختاری کی طرف ان کا پہلا قدم اور مثبت ثابت ہوگا
اس تربیتی پروگرام سے خواتین ہنر مند اس قابل ہو جائے گی کہ مارکیٹ کے جدید تقاضوں کے عین مطابق فیشن ڈیزائننگ سے متعلق اشیا مارکیٹ کو ارسال کی جاسکے گی

16/06/2023

Quaid e azam group of college kotha Campus
For more details please contact through #

03455484345

Address

Swabi
23460

Telephone

+923008074327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آواز نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آواز نیوز:

Videos

Share