Muhammad Abbas Khan

Muhammad Abbas Khan Youtuber / Vlogger: Please Subscribe My Youtube Channel 👇
https://youtube.com/ Youtuber | Vlogger | Freelancer

ﷲ معاف کرے پاکستان پر کتنا برا وقت ا چکا ہے
31/01/2025

ﷲ معاف کرے پاکستان پر کتنا برا وقت ا چکا ہے

میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے میری اپیل پر 7200 کے قریب غریب اور مستحق ...
22/01/2025

میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے میری اپیل پر 7200 کے قریب غریب اور مستحق پاکستانیوں کو سعودی عرب کی جیلوں سے رہا کیا۔ میں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ اپنے عہدے یا اثر و رسوخ کو عام پاکستانیوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے استعمال کر سکوں۔ سیاست میں آنے کا میرا مقصد بھی یہی تھا، اور میں تادمِ حیات اس کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا۔ عمران خان

21/01/2025

میں نواز شریف یا زرداری کی طرح ڈیل کے ذریعے نہیں بلکہ عدالتوں کا سامنا کر کے انصاف کی طاقت سے جیل سے باہر آؤں گا۔ ان سے ڈیل پر میں جیل میں رہنے کو ترجیح دوں گا

21/01/2025

انھوں نے مجھے ایک ایسے بے ضمیر جج سے سزا دلوائی جس کو خود سپریم کورٹ نے 2004 میں عدالتی خدمات کے لیے نا اہل قرار دیا تھا

‏😂🤣😂🤣😂🤣😂😂 ٹویٹربین  کرکے  ٹویٹنے  کا  نتیجہ
21/01/2025

‏😂🤣😂🤣😂🤣😂😂 ٹویٹربین کرکے ٹویٹنے کا نتیجہ

17/01/2025
16/01/2025

Hold up the movement!! ✊

16/01/2025
کیا یہ تصویر اصلی ہے۔  مجھے یقین نہیں آ رہا ہے کہ یہ تصویر اصلی ہو گی۔؟
06/01/2025

کیا یہ تصویر اصلی ہے۔ مجھے یقین نہیں آ رہا ہے کہ یہ تصویر اصلی ہو گی۔؟

06/01/2025

سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے
سنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو

05/01/2025

تحریک انصاف کا وقت آ گیا ہے، دنیا کی کوئی طاقت اِسے نہیں روک سکتی۔
چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔

05/01/2025

عمران خان 9، 10 فٹ کے سیل میں ہیں لیکن کبھی ان کے چہرے پر سوائے مسکراہٹ کے اورکچھ نہیں دیکھا۔جب بھی ہم نے جیل میں ان سے ملاقات کی ہے انہوں نے کہا ہے میں ملنگ آدمی ہوں مجھے ان چیزوں کی کوئی پرواہ نہیں۔ ڈیل نہیں کروں گا“
سینئر صحافی سمیع ابراہیم

رچرڈ کو کس نے بتایا ۔😂
04/01/2025

رچرڈ کو کس نے بتایا ۔😂

30/12/2024

ذاتی انتقام کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے یہ نہیں ہونا چاہئے","عمران خان آئندہ بھی وزیراعظم ہوسکتے ہیں"،"عمران خان جیل میں اچھے نہیں لگتے،ان سے سیاسی اختلاف ہوسکتا ہے لیکن کرکٹ میں وہ میرے ہیرو ہیں"۔فیصل قریشی،صباقمر،راشدلطیف

19/12/2024

ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود

Address

Mohallah Raham Abad Village Yaqubi Tehsil Lahor KPK
Swabi
23320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Abbas Khan:

Videos

Share