پاکستان أپکا اپنا ملک ۔۔۔۔۔
دہ اسماء اخلاص دہ پروگرام یو سو شعرونہ ۔۔۲٠۲۲
DURJ Official Trailer | 2019 Upcoming Feature Film
" ضلع صوابی , اساتذہ کی 28 ماہ کی تنخواہیں بند۔۔۔۔۔!!!!
محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کے زیرِ انتظام چلنے والے سکینڈ شفٹ سکولوں کے اساتذہ سراپا احتجاج ,28 ماہ کی تنخواہیں بند ,صوبائی وزیرِ تعلیم شہرام ترکئ سمیت سپیکر قومی اسمبلی کو متعدد بار مطلع کرنے کے باوجود عمل درامد نہیں ھوا , تعلیمی ایمرجنسی کا نعرہ لگانے والے معماران قوم کو فاقوں پر مجبور کر رھے ھیں ,مطالبات تسلیم نہ ھوئے تو پہلے قانونی کاروائی پھر بھر احتجاج کرینگے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی میں 2017 سے STRIDE نامی سماجی تنظیم ( ڈونر ) نے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا , ایلیمنٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ایک MOU پر دستخط کئے تھے جس میں طے کیا گیا تھا کہ صوبہ بھر کے اضلاع میں تعلیم عام کرنے کےلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے اور سکولوں سے دور دراز بچوں کےلئے ایسا نظام بنایا جائے گا کہ جن بچوں نے پرائمری کے بعد تعلیمی سلسلہ کسی وجہ سے ادھورا چھوڑا ھو ان کو سرکاری تعلیمی اداروں میں سیکنڈ شفٹ کے ذریعہ پڑھایا جائے گا اور ان کو میٹرک تک مفت تعلیم دی جائے گی۔اس سلسلے میں STRIDE نے ضلع صوابی میں کوالیفائیڈ اساتذہ ( میل و فیمیل ) بھرتی کئے اور 2017 سے اس پراجیکٹ پر کام کا آغازِ ھوا۔ اس سسٹم کے ذریعے ضلع بھر کے 14 سکولز میں بڑی تعداد میں پرائمری لیول کے بعد پڑھ