PTI Tiger's

PTI Tiger's Thanks for all members ✌❤

25/01/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

وزیر اعلی خیبرپختونخوا / صحت کارڈپشاور: خیبرپختونخوا کے عوام کو بہترین طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں، علی امین گنڈاپور وز...
25/01/2025

وزیر اعلی خیبرپختونخوا / صحت کارڈ

پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام کو بہترین طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں، علی امین گنڈاپور وزیر اعلی خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کو جدید ترین آلات سے لیس کیا جارہا ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور: مریضوں و زخمیوں کے علاج کے لیے 5 ارب سے زائد کی ادویات فراہم کی گئیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: ہسپتالوں کو آپ گریڈ کیا جارہا ہے تاکہ دور دراز علاقوں میں بھی یکساں سہولیات فراہم کی جا سکیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران کم و بیش 8 لاکھ مریضوں زخمیوں کو صحت کارڈ پر سہولیات فراہم کی گئیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: صحت کارڈ کے ذریعے 20 ارب سے زائد علاج معالجے پر خرچ کیے گئے ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: صحت کارڈ پر علاج کے ساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کی جاتیں پیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام کو محدود وسائل کے باوجود ان کو حقوق فراہم کرنے فخر ہے، علی امین گنڈاپور

25/01/2025

Ali Muhammad Khan

15/01/2025
*_غم ایکسٹینشن تیرا شکریہ_**_میں کہاں کہاں سے گزر گیا_*
14/09/2024

*_غم ایکسٹینشن تیرا شکریہ_*
*_میں کہاں کہاں سے گزر گیا_*

13/09/2024

We stand with Imran Khan ✌️😎🔥

I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
13/09/2024

I've received 5,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

08/09/2024

We stand with Imran Ahmad Khan Niazi ✌️❤️😍

08/09/2024

*✍🏻‏علی امین گنڈا پور کے قافلے کا سونامی سنگجانی سے ٹکرانے کے لئے نکل پڑا 🔥*

*_‏عمران خان کا ہنگامی پیغام....🔴🔴_**_آج آپ نے غلامی کی زنجیریں اور تمام تر روکاوٹیں تھوڑ کر اسلام آباد جلسہ گاہ پہنچنا ...
08/09/2024

*_‏عمران خان کا ہنگامی پیغام....🔴🔴_*

*_آج آپ نے غلامی کی زنجیریں اور تمام تر روکاوٹیں تھوڑ کر اسلام آباد جلسہ گاہ پہنچنا ہے اور ان سے اپنی آزادی چھین لینی ہے_*

*_اعظم سواتی...!!_*

*_`➪atta Khan_*

✌️❤️
08/09/2024

✌️❤️

بیدار قوم کی طرح اپنا حق پہچانو!! ✊

08/09/2024

*خیبر پختونخوا آرہا ہیں اگر روک سکتے ہو تو روک لو 👏✊🤞♥️*
゚viralシ

30/08/2024

اسلام علیکم ۔ 👋❤️
پی ٹی آئی ٹائیگرز

✌️❤️
30/08/2024

✌️❤️

5 اگست بروز سوموارپوری دنیا عمران خان کی پکار پر پاکستانی عوام کی للکار سنے گیپاکستان کے مقبول ترین لیڈر اور سابق وزیراع...
03/08/2024

5 اگست بروز سوموار
پوری دنیا عمران خان کی پکار پر پاکستانی عوام کی للکار سنے گی

پاکستان کے مقبول ترین لیڈر اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جھوٹے کیسز میں گرفتاری کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام کی جانب سے صوابی کے مقام پر تاریخی جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tiger's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Tiger's:

Videos

Share