Bolta Balochistan with Imam Bugti

Bolta Balochistan with Imam Bugti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bolta Balochistan with Imam Bugti, Media/News Company, Sui.

14/06/2023

کون ہے کہاں سے ایا ہے کچھ پتا نہیں ہمیں تو پانی سے ڈر لگتا ہے صاحب اس نے پانی میں چھلانگ لگا کر بتا دیا ایسی رپورٹنگ کرنی ہے پی کے پاکستانی 😜

26/05/2023

گوادر: جیونی کے سمندر میں دیوقامت بلیو وھیل مچلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے.

گوادر: مردہ وھیل سمندر کی لہروں میں بہہ کر بندری (جیونی) کے ساحل کے قریب آ پہنچا ہے.

گوادر: بلیو وھیل مچھلی 36 فٹ لمبی ہے. وزن 20 ٹن سے ذیادہ ہو سکتی ہے. (سدھیر بلوچ سینیئر ریسرچر ڈبلیو ڈبلیو ایف)

گوادر: بلیو وھیل کے مرنے کی وجوہات معلوم کی جائے گی. سدھیر بلوچ سینئر ریسرچر ڈبلیو ڈبلیو ایف

19/05/2023

سندھ کے حالات پر ایک خوبصورت شاعری،،

19/05/2023

‏بریکنگ: ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ ناکام۔۔ حملہ آور مارا گیا۔۔

17/05/2023

مولانا صاحب گرما گرم موسم میں شباب میں سیراب ہوتے ہوے۔

17/05/2023

سافٹوئر بھلا اِس طرح بھی اپڈیٹ ہوتے ہیں 🤣 حقیقی آزادی کے حقیقی مجاہد

16/05/2023

فواد چوہدری کو الیکٹرانک وسوشل میڈیا کی جتنی کوریج وزیر اطلاعات ہوتے ہوئے نہیں ملی آج ڈیڈھ منٹ کی دوڑ🏃 سے ملی ھے🤪

14/05/2023

ھاھاھاھا واہ

14/05/2023

نیٹ کے بغیر کتے والی زندگی تھی تین دن

12/05/2023

*ڈی جی لیویز فورس کی طرف سے اعلان ڈیرہ بگٹی کے سرگرم کرپٹ مافیا کیلئے بری خبر*

ڈی جی لیویز فورس نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں حالیہ بھرتی میں بہت سارے لوگوں نے اپنی دکان چمکائی ہے جس کاسختی سے نوٹس لیا جائےگا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ ضلع ڈیرہ بگٹی میں تمام تر بھرتیاں میرٹ پر کی جائیں گی اور جو لوگ بھرتی کے اس عمل میں رشوت لیتے ہوئے پائے گئے ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈی جی لیویز کا مزید کہنا تھا کہ لیویز فورس ڈیرہ بگٹی کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے قابلیت کو ترجیح دی جائے گی تا کہ مستحک نوجوانوں کوآگےآنے کا موقع ملے اور سیکورٹی کو بہتر سے بہترین بنایا جائے۔
ڈی جی لیویز فورس کا ڈیرہ بگٹی کی عام عوام کیلئے پیغام کہ کوئی بھی سادہ لوح آدمی ایسے مافیا کا شکار نہ بنے۔

09/05/2023

عمران خان کے گرفتاری کا منظر نزدیک سے دیکھئیے۔

06/05/2023

سَر منی تَئ ایں بیورغ تنگَویں ہاراں 💞
داری مہ تُنی تُنی ایں دل اے تاراں 💞

داستان بیورغ بلوچ

06/05/2023

ایک چھوٹی سی نوکری کا میرٹ پر طلب گار ہوں میں 🤔!

06/05/2023

رپورٹر بجلی کی کڑک سے "ڈر" گیا

11/03/2022
24/01/2022

یہ درد ایک رپورٹر ہی سمجھ سکتا ہے 😄 کس مشکل سے ان بندوں کو بولنے کیلئے راضی کیا ہوگا😆😆😆😆😆

Address

Sui
8100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolta Balochistan with Imam Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share