Sohawa Official

Sohawa Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohawa Official, Media/News Company, Sohawa.

16/10/2024

نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ گلیانہ موڑ ٹوٹل پمپ کے مالک و سابقہ وائس چیئرمین یو سی پنڈ متے خان چوہدری راشد علی، چوہدری اورنگزیب، چوہدری غضنفر، چوہدری ناصر، چوہدری عابد اور چوہدری رفاقت کے والدِ محترم چوہدری مظفر حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ 17 اکتوبر 2024ء بروز جمعرات دن 3:00 بجے نگائل عمر خان موہڑہ سلیال والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

سوہاوہ کے نوجوان بائیک رائیڈر  سعد کیانی کی جیت کا تسلسل جاری ۔لاہور میں ہونے والی موٹر سائیکل ریس 70 سی سی کیٹگری میں پ...
06/05/2024

سوہاوہ کے نوجوان بائیک رائیڈر سعد کیانی کی جیت کا تسلسل جاری ۔
لاہور میں ہونے والی موٹر سائیکل ریس 70 سی سی کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔
دریائے راوی کنارے ہونے والی ریس " پہلی راوی موٹو کراس "
میں ملک بھر سے سینکڑوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا

Today's man of the matchWeldone boy..    Qazi Uzair
23/04/2024

Today's man of the match

Weldone boy..

Qazi Uzair

*شہباز کیانی نے نا قابلِ شکست 213 رنز کی اننگ کھیلی وہ بھی صرف 78 گیندوں پر*
12/12/2023

*شہباز کیانی نے نا قابلِ شکست 213 رنز کی اننگ کھیلی وہ بھی صرف 78 گیندوں پر*

05/09/2023

کراچی میں بھی بہاولپور یونیورسٹی کے طرز کا اسکینڈل

کراچی: نجی اسکول میں طالبات و خواتین اساتذہ کا جنسی استحصال

کراچی: درندہ صفت پرنسپل عرفان غفور کے کالے کرتوت سامنے آگئی

کراچی: گلشن حدید میں واقعے آئی جی ایم اسکول کا پرنسپل عرفان خواتین کو بلیک میل کرتا رہا

کراچی: نجی اسکول میں خواتین کی عزتیں پامال کرنے کی درجنوں سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کراچی: عرفان غفور کے خلاف اسٹیل ٹاؤن پولیس کو درخواست موصول

کراچی: سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج کیمرہ کمپنی کے ملازم نے پولیس کو فراہم کی

کراچی کیمرہ کمپنی کے ملازم نے سی سی ٹی وی ایکسز اپنےپاس رکھا ہوا تھا

نازیبا ویڈیوز دیکھنے کے بعد ملازم نے اسکول پرنسپل کو بلیک میل کیا

اسکول۔پرنسپل نے سی سیٹی وی ملازم کی شکایت پولیس کو کی

پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر دونوں طرف سے رقم بٹورتے رہے

کراچی: فوٹیجز فراہم کرنے کے بعد پولیس نے کیمرہ کمپنی کے۔ملازم۔کو۔ہی حراست میں لے لیا، زرائع

کراچی: 6 ماہ کے دوران جنسی استحصال کی 23 سی سی ٹی وی فوٹیج کا ریکارڈ نکالا گیا

علاقے کی سماجی شخصیات کے احتجاج کے بعد اسکول پرنسپل کو حراست میں۔لے لیا گیا ہے

ایم سی سی سوہاوہ  ۔۔۔
23/08/2023

ایم سی سی سوہاوہ ۔۔۔

27/10/2022

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ کے سابقہ ڈرائیور ایوب صاحب قصائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں۔ کیا جائے گا

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونخبر غم سوھاوہ کی ھر دلعذیز شخصیت حاجی ناصر ھوٹل والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماذ جناذہ ...
23/07/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

خبر غم

سوھاوہ کی ھر دلعذیز شخصیت حاجی ناصر ھوٹل والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماذ جناذہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اللہ پاک مغفرت فرمائے۔آمین

17/07/2022
‏اگر یہ تصویر دیکھنے کے بعد بھی آپ اپنے گھر گلی محلے رقبہ ڈیرے پہ نیۓ پودے نہیں لگاتے تو آپ کی سوچ اور اخلاقیات قابل محا...
10/06/2022

‏اگر یہ تصویر دیکھنے کے بعد بھی آپ اپنے گھر گلی محلے رقبہ ڈیرے پہ نیۓ پودے نہیں لگاتے تو آپ کی سوچ اور اخلاقیات قابل محاسبہ ہے

20/05/2022

سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی مرزا عبدالغفار کی والدہ محترمہ مرزا طالب پٹواری کی دادی قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 21 مئی صبح 10 بجے ڈھوک مغلاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

11/03/2022

محترم والدین !
اپنے بچوں کے رزلٹ کے دن اپنی موجودہ کتب اپنے ساتھ لے جائیں اور کسی دوسرے بچے کو تحفہ دے کر ان کے والدین کے اخراجات کے بوجھ میں کمی کا باعث بنیں !

سوہاوہ کا فخر چوہدری عدنان انچارج پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے دوران گشت مشکوک کار کو روک کر تلاشی لی اور 5 کلو چرس برآمد ...
10/02/2022

سوہاوہ کا فخر چوہدری عدنان انچارج پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے دوران گشت مشکوک کار کو روک کر تلاشی لی اور 5 کلو چرس برآمد کر لی اہلیانِ سوہاوہ کی جانب سے عدنان بھائی کو خراج تحسین

ظفر اقبال غوری صاحب کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 02/02 دن 2:30 بجے دیوان حضوری میں ادا کی جائے گی.تمام احباب سے گزارش ہے کہ...
01/02/2022

ظفر اقبال غوری صاحب کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 02/02 دن 2:30 بجے دیوان حضوری میں ادا کی جائے گی.
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایک دفعہ صورت فاتحہ اور تین دفعہ قل شریف پڑھیں اور ان کی روح کو بخشیں اور دعا کریں اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

ظفر اقبال غوری صاحب کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 02/02 دن 2:30 بجے دیوان حضوری میں ادا کی جائے گی.
01/02/2022

ظفر اقبال غوری صاحب کی نماز جنازہ کل بروز بدھ 02/02 دن 2:30 بجے دیوان حضوری میں ادا کی جائے گی.

15/01/2022

حافظ رضوان کے والد راجہ امیر زمان اور حافظ رضوان کے ماموں راجہ بشیر رضا الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں دونوں کی نماز جنازہ آج 3 بجے نلہ ملکاں ڈھوک سرور آباد میں ادا کی جائے گی

09/01/2022

سعد بک ڈپو والے راجہ سرمد عزیز کیانی کےوالد ظفر عزیز کیانی قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز پیر دن 4 بجے نئی ابادی تالاب والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

27/12/2021

سوہاوہ و گردونواح میں کل بروز منگل صبح نو سے شام چار بجے تک بجلی بند رہے گی

Address

Sohawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohawa Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share