سبحان اللہ کیا خوبصورت کلام کیا دلنشن انداز ❤️
سکردو میں سجا سپیشل پرسنز سپورٹس گالا | سنو نیوز کے لیے میری خصوصی رپورٹ
گرم پانی کا چشمہ قدرت کا کرشمہ |
ایم ڈی کیٹ کی تیاری اب ہوئی آسان | سکردو میں طلباء کے لیے مفت سنٹرز قائم | سنو نیوز کے لیے میری خصوصی رپورٹ
کیا انداز کیا ادائیگی، کیا کیا معصومیت | جزاک اللہ چھوٹے
دیکھنے کو یا محمد ص یوں تو کیا دیکھا نہیں | خوبصورت نعت
چھوٹے کی معصومیت نے کلام کو چار چاند لگا دیے
بلتستان ڈویژن کے خوبصورت ضلع کھرمنگ کو آبشاروں کی سرزمین کہا جاتا ہے اس وادی کی دلفریب آبشار زندگی کا گیت گاتی ہیں ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں سیاح اس منفرد آبشار کو دیکھنے کھرمنگ آتے ہیں
سنو نیوز کے لیے میری خصوصی رپورٹ
پانی کا عجب شور ،چٹانوں کے بیچ سے دھاڑتا، شور مچاتا ،پھوٹتا یہ آبشار عموما سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے، یہاں آنے والے سیاح کہتے ہیں کہ اس آبشار میں آکر ایک عجب سکون ملتا ہے ، شہر کے جھمیلوں اور شور شرابے سے تنگ آکر وہ وہاں فرصت کے لمحات گزارنے آتے ہیں
شہر کے شور شرابے سے تنگ لوگ جب قدرت کا شور سنتے ہیں تو پھولے نہیں سماتے کہتے ہیں شہر میں وحشت ہے اور یہاں سکون ۔۔
مقامی افراد بھی اس مقام کی خوب تعریف کرتے ہیں
خموش آبشار کی رعنائیاں ہر موسم میں منفرد ہوتی ہیں ،منفرد اور قابل رسائی ہونے کے باعث یہ مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے
محمد علی انجم سنو نیوز کھرمنگ بلتستان
تقریب رونمائی | درخت صحرا |
دولہے کی ضد پوری ہو گئی | سنو نیوز کے لیے میری خصوصی رپورٹ
اقبال جو کو وائی فائی کا کوٹ مل گیا 😆
زیارات مقدمہ کی سعادت حاصل کریں | پاسپورٹ جمع کریں اور قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں
اپو یوسف کی گورنر گلگت بلتستان سے سرراہ ملاقات
خموش آبشار بچوں کی محفل "
دنیا کے بلند ترین سرد صحرا سے گزر کر طلسماتی وادی سکردو داخل ہونے کا منظر کیا خوب ہے
عید کے موقعے پر دلفریب مقام ژھوق ویلی میں سیاحوں کا رش' سنو نیوز کے لیے میری خصوصی رپورٹ
علی بھائی نے حشوپی باغ میں موجود پھولوں سے ملاقات کرا دی ، پہلی بار کالے پھولوں کا دیدار نصیب ہوا ۔۔ "
عید کے رنگ وادی چنداہ کے سنگ | عید کے موقع پر دلفریب وادی چنداہ کا رخ کر لیں ۔۔ سنو نیوز کے لیے میری خصوصی رپورٹ
کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے "