Skardu News

Skardu News VOICE OF GILGIT BALTISTAN
(1)

بلتستان کے بحث سیاسی اور عوامی نمائندوں کے نام۔گورنر بھی بلتستان سے سب سے زیادہ وزرا بھی بلتستان سے پھر بھی بے غیرتی کی ...
02/05/2024

بلتستان کے بحث سیاسی اور عوامی نمائندوں کے نام۔

گورنر بھی بلتستان سے سب سے زیادہ وزرا بھی بلتستان سے پھر بھی بے غیرتی کی انتہا۔ سکردو روڈ تین دنوں سے بند دو بندے کام کر رہے ہیں۔
. ۔ نسیم

22/02/2024

بھاشا کے قریب سلائڈنگ ہٹانے کیلئے
24 فروری تک اولڈ اور نیو کے کے ایچ دونوں ٹریفک کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف ڈبلیو او

گلگت بلتستان میں گندم بہحران کا خاتمہ بشکریہ اے آئی
13/01/2024

گلگت بلتستان میں گندم بہحران کا خاتمہ
بشکریہ اے آئی

12/07/2023

نیوز الرٹ
کل گلگت بلتستان اسمبلی وزیر اعلیٰ کے انتخاب غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ۔زراِئع

05/07/2023

گلگت
جی بی اسمبلی کو خالی کرکے بلڈنگ کو سیل کردیا گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات، کسی بڑے شخصیت کی گرفتاری متوقع ہے۔

05/07/2023

جی بی اسمبلی میں گرفتاریاں متوقع

04/05/2023

گنگچھے: مشہ بروم تھگس پولیس اسٹشن کے حدود میں 10 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 26 سالہ نوجوان کو گرفتار۔ملزم کندوس کا رھائشی تھا۔ذرائع کے مطابق ایک سال سے بدفعلی کے کام میں مرتکب تھا تاہم گرفتاری ابھی ھوا ھے

14/04/2023

شگر میں گینگ ریپ کا خوفناک واقعہ، زیر تعمیر ہوٹل کے مزدوروں نے گونگی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا، زرائع
القدس لنا

اختر شگری کو انصاف دواختر شگری  کا تعلق چھورکاہ اور ڈگری کالج سکردو مجں سکینڈ ائیر کا اسٹوڈنٹ ہے کل شام 4 بجے کے ٹائم کر...
15/03/2023

اختر شگری کو انصاف دو

اختر شگری کا تعلق چھورکاہ اور ڈگری کالج سکردو مجں سکینڈ ائیر کا اسٹوڈنٹ ہے کل شام 4 بجے کے ٹائم کریم داد پمپ ایریا سے چند لڑکوں کے حملے سے شدید زخمی ہے سی ایم ایچ ہسپتال میں موت اور زندگی کی کشمکش میں یے۔ لیکن سکردو پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

26/02/2023

کریس میں خود کشی کرنے والی لڑکی ڈپریشن کا شکار تھی
ہسپتال ذرائع

راولپنڈی سے سکردو چلنے والی فیصل مور Faisal Movers  ٹریول سروس آج راولپنڈی سے سکردو کے لیے مسافروں کو کئی گنھٹہ انتظار م...
19/02/2023

راولپنڈی سے سکردو چلنے والی فیصل مور Faisal Movers ٹریول سروس آج راولپنڈی سے سکردو کے لیے مسافروں کو کئی گنھٹہ انتظار میں رکھا بعد میں سکردو سروس نہیں چلانے پر سکردو کے مسافرمسافروں کا شدید احتجاج کیا تھانہ پیروھائی کے پولیس عملوں پر پرامن احتجاج کرنے والے سینکڑوں مسافروں کو تھانہ پیرودھائی بند کرکے شدید تشدد کررھے ہیں بلاوجہ سروس روکنے پر فیصل مور کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے مسافروں کو بند کرنا انہتائی ظلم۔ھے گورنر گلگت بلتستان سے مسافروں نے اپیل کیا گیا ھے کہ فیصل مور کے خلاف کاروائی کے بجائے مسافروں کو بند کرنے پر سختی سے نوٹس لیں

غذر 💔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  🤲😰😰
07/02/2023

غذر 💔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

🤲😰😰

گنگچھے میں ایک عورت کی مبینہ خودکشی تعلق کھرکوہ سے بتائی جارہی ہے لاش کو پوسٹ ماٹم کے سلسلےمیں ڈی ایچ کیو ہسپتال  خپلو م...
25/01/2023

گنگچھے میں ایک عورت کی مبینہ خودکشی تعلق کھرکوہ سے بتائی جارہی ہے لاش کو پوسٹ ماٹم کے سلسلےمیں ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو منتقل کردیا گیا ہے

ہم کھبی بھی ایک ساتھ سفر نا کرتے لیکن عمران خان کی وجہ سے کچھ سالوں کیلئے ہم بھی دوست ہیں ۔
25/01/2023

ہم کھبی بھی ایک ساتھ سفر نا کرتے لیکن عمران خان کی وجہ سے کچھ سالوں کیلئے ہم بھی دوست ہیں ۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُگلگت بلتستان کے بہادر بیٹے نے کراچی میں اپنی کامیابی سمیٹ کر پورے گلگت بلتستا...
22/01/2023

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
گلگت بلتستان کے بہادر بیٹے نے کراچی میں اپنی کامیابی سمیٹ کر پورے گلگت بلتستان کیلیے یہ پیغام دیا ہے کہ جب آپ مخلص ہو کر محنت کرتے ہیں تو جیت یقینی ہوتی ہےجب کسی بھی گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کو پولیس یا کسی بھی قسم کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو اعجاز حسین المعروف بادشاہ بلتستانی پیش پیش رہتے ہیں بادشاہ بلتستانی کا تعلق ضلع گنگچھے خپلو سے ہےاور سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی🇱🇾سے تعلق رکھتے ہے اور کراچی محمود آباد منظور کالونی سے جنرل کونسلر منتخب ہوئے ہیں ۔ اور الیکشن جیت کر کراچی کے تمام بلتی برادری کا نام فخر سے روشن کیا ہے ماشا اللہ 💥 👍🏽

آپ تمام دوستوں بھائیوں ساتھیوں، اور تمام کا بہت بہت شکریہ❤ 🇱🇾 🇱🇾🇱🇾

گنگچھے :اس کا ذمہ دار کون؟؟؟؟حالیہ ڈی ایچ او آفس میں بھرتی کے دوران ایک بار پھر دھوکے کا شکار ہونے والی فیملی سابقہ د دن...
20/01/2023

گنگچھے :
اس کا ذمہ دار کون؟؟؟؟
حالیہ ڈی ایچ او آفس میں بھرتی کے دوران ایک بار پھر دھوکے کا شکار ہونے والی فیملی سابقہ د دنوں سے ڈی ایچ اوآفس گانگچھے میں اس سخت سردی کےآیام میں ڈی ایچ او کےانتظار میں رل رہے ہیں۔لیکن صاحب تشریف نہیں لا رہا ہے۔
یاد رہے اس فیملی کا تعلق تحصیل مشہ بروم کندوس لچھت سے ہے ان کا عرصہ26سال قبل سول ڈسپنسری کندوس لچھت میں 7 مرلہ رقبہ اراضی متاثر ہوا تھاجس کا ابھی تک کوٸی معاوضہ نہیں ملا ہے۔اور اس وقت سے لیکر آج تک ہر ڈسٹرکٹ آفیسر انہیں لینڈ ڈونر کی حیثیت سے ملازمت دینےکا دھوکہ دیتے رہےاس بزرگ کا ایج آور ہوگیا چھے بچوں کا واحد کفیل ایک آنکھ کی بناٸی سے محروم اپنی اہلیہ کے سہارے امید کی کرن لٸے اس ملازمت کے لٸے اپنے بیٹے کو ٹیسٹ انٹریو میں شامل کرایا لیکن سیاسی اثرو رسوخ کے ذریعے کسی نے اپنے گھر کے ملازمہ کے والد کو اس سیٹ پر لگایا جس پر انہوں نے ڈسپنسری کو تالا لگا کر عمارت اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے پچھلے پندرہ دن قبل ان کے بھاٸی کو ڈی ایچ او گانگچھےنے بلایا تو اس نے اپنا مدعا پیش کیا تو ڈی ایچ او گانگچھے نے انہیں پندرہ دنوں میں ملازمت کا آرڈر دینے کا وعدہ کیا تھا جو کہ اب تک ممکن نہ ہو سکا یہ بزرگ جوڑے دو دنوں سے در بدر پھر رہے ہیں کوٸی شنواٸی نہیں ہو رہا ہے۔ ڈی ایچ او گانگچھے فی الفور اپنےوعدے کو پورا کرے ۔اور اس غریب فیملی پر رحم کرے

29/12/2022

طورمک روندو میں لڑکی سے زیادتی اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں 8 نامزد ملزمان میں سے چار کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع

29/12/2022

گانچھے میں برفباری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند ہو گیا ہے محکمہ برقیات بلنک کلرک ٹیسٹ ملتوی کی جائے
امیدواروں کا مطالبہ

29/12/2022

خپلو ہسپتال میں گائناکالوجسٹ کی نہ ہونے سے ایک اور حوا کی بیٹی چل بسی

28/12/2022

سرکاری اداروں میں خالی آسامیوں پر سفارشی لوگوں کو ہی بھرتی کرنا ہے تو متعلقہ ادارے کا سربراہ لسٹ کے مطابق امیدواروں کو دفتر بلا کر تقرر نامہ تھمائیں
ٹیسٹ انٹرویو کے نام پر اس سخت سردی میں غریب لوگوں کو کیوں عذاب میں ڈالتے ہو

Harsh wintersSearching Mountain ghost  Some where in Baltistan
28/12/2022

Harsh winters
Searching Mountain ghost
Some where in Baltistan

23/12/2022

اسلام آباد آئی ٹن میں خود کش دھماکے کی اطلاع

19/12/2022

سکردو الرٹ:-
سکردو رات گئے سڑک کے کنارے نامعلوم بچی مل گئی بچی کو پولیس نے آریچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس نے ابتدائی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق بچی صحت مند ہے۔
پولیس زرائع

09/12/2022

گانچھے
کاندے
آج حدود تھانہ تھگس موضع کاندے محمد نواز ولد کریم خان و فرمان علی ولد کریم خان جو سگا بھائی ہے, اپنے بھیڑ بکریوں کو کاندے کے ساتھ پہاڑ میں چرانے کیلئے لے گئے۔ دونوں بھائی بکریوں کو تلاش کرتے ہوئے نیچے گر گئے ۔۔۔ پہاڑ کی اونچائی سے گرنے کی وجہ سے دونوں موقع پر ہے فوت ہوا ہے۔
۔

04/12/2022
03/12/2022

سکردو سدپارہ روڈ کے دائیں جانب موجود ایک غریب بلغاری مزدور کی آشیانے کو سکردو انتظامیہ (قانون گو و پٹواری) نے مسمار کردیا.یاد رہے اسی روڑ کے کنارے پبلک سکول اینڈ کالج سکردو سے لیکر سابق وزیر اعلیٰ مہدی شاہ کے گھر تک لوگوں نے گھر تعمیر کی ہوئی ہے اور پلاٹ بندی بھی کیا ہوا ہے۔

29/11/2022

خپلو : ملدومرچوک ایریا میں ایک گھر میں آگ لگنے کی اطلاع، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی گاڑی روانہ

Game over
26/11/2022

Game over

26/11/2022

برکینگ نیوز
عمران خان کا تمام صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

گلگت : صفا صفا سے شہرت پانے والا  ننھا منا ویلاگر ، ہزاروں چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا بچہ محمد اسحاق اب ہم میں نھیں ر...
19/11/2022

گلگت : صفا صفا سے شہرت پانے والا ننھا منا ویلاگر ، ہزاروں چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا بچہ محمد اسحاق اب ہم میں نھیں رہا۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

About Skardu News

The objective of SKARDU NEWS is to bring information related to the region’s unique cultural,natural and social heritage into the global knowledge mainstream. The political, economic and other social issues of the region are also highlighted and discussed on Hunza News.

It is a voluntary, not-for-profit, non-partisan and independent venture initiated by the youth.

News received from different sources pertaining to and serving the Nation societies is presented to create and enhance links across different frontiers of identity, capitalizing on the technology led tides of globalization.