Siachan Times

Siachan Times This Channel is all about News, Information, Culture, History & Entertainment. Stay tuned for interesting content !

03/02/2025

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ کا یومِ ولادت بلتستان ڈویژن میں بھی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ چاروں اضلاع میں مختلف مقامات پر عید کی محافل منعقد ہوئیں

YOUTUBE
https://youtu.be/umoraOOG5cE


02/02/2025

* بلتستان کے عوام کے لیے خوشخبری!
* بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار ریجنل ہسپتال سکردو میں جدید MRI مشین نصب کر دی گئی ہے۔ مریضوں کو اب پیچیدہ امراض کی تشخیص کے لیے بڑے شہروں میں جانا نہیں پڑے گا۔
* آزمائشی بنیادوں پر مشین کامیابی سے چلائی گئی ہے جلد باقاعدہ کام شروع کریں گے۔ ہسپتال انتظامیہ
* مشین کی حساسیت کے پیشِ نظر سدپارہ بجلی گھر سے براہ راست سپلائی دی گئی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ
* مشین کی دیکھ بھال ٹیکنیکی ماہرین کریں گے۔ ہسپتال انتظامیہ

پروگرام: جی بی ٹوڈے
میزبان: محمد قاسم نسیم
ڈائریکٹر/پروڈیوسر: تہذیب الحسن
گرافکس: مبشر حسن

YOUTUBE
https://youtu.be/_4vw-AHihaA?si=fjYFr_0PA76X5apb

INSTAGRAM
https://www.instagram.com/reel/DFkfzjEs7_n/?igsh=bzBkMHo2YmZmbGxs

گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے منصوبوں، عوامی مسائل اور روز مرہ کے حالات سے باخبر رہنے کے لیے Siachan Times کو فالو کریں۔


01/02/2025

رُگون وخسی کھا، گڑخمو نا رگولبی کھڑیم کُن

* پروگرام: سودے چن بلتستان
* تحقیق و میزبان: غلام عباس سودے
* ڈائریکٹر/پروڈیوسر: تہذیب الحسن
* گرافکس: مبشر حسن

بلتستان کی تاریخ، تہذیب و ثقافت اور اداب و روایات سے متعلق مزید معلوماتی پروگرامز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو Follow کریں۔

YOUTUBE
https://youtu.be/YmVzWgPCIrw?si=JxMXO8fe1rSxBNPX

INSTAGRAM
https://www.instagram.com/reel/DFh9zSKsHO5/?igsh=MTA3NXlxeWlpZjlvdQ==

TIKTOK
https://www.tiktok.com//video/7466431355174276360?is_from_webapp=1&sender_device=pc&web_id=7464565978186139144




31/01/2025

عصرِ حاضر کے نامور مزاحمتی شاعر احمد فرہاد صاحب کا اُن کی زندگی اور شاعری سے متعلق سیاچن ٹائمز کے پروگرام "ہم سخن" میں خصوصی انٹرویو

📺 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں! 🎬

پروگرام: ہم سخن
مہمان شاعر: احمد فرہاد
میزبان: عاشق حسین عاشق
ڈائریکٹر/پروڈیوسر: تہذیب الحسن
گرافکس: مبشر حسن

Youtube
https://youtu.be/IgGL49spYWA?si=A5knXYRt63mbEhd4

Instagram
https://www.instagram.com/reel/DFfgSkIM1Wr/?igsh=aGNkbXN6ZGRqcWk3

پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے گلگت بلتستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کو بغیر کسی کٹوتی کے مکمل طور پر منظور کر لیا۔...
27/01/2025

پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے گلگت بلتستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے فنڈز کو بغیر کسی کٹوتی کے مکمل طور پر منظور کر لیا۔
وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے باقی تمام فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔
اس منظوری سے فنانس ڈویژن کو 12.25 ارب روپے کی باقی رقم جاری کرنے کا موقع ملے گا، جو ترقیاتی منصوبوں کی بلا تعطل پیش رفت کو یقینی بنائے گا۔
فنانس ڈوین کے ان فنڈز کے اجراء سے منصوبوں کو بروقت فنڈز فراہم کیے جا سکیں گے اور گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی ترقی، سروس کی فراہمی اور عوام کے معیار زندگی پر نمایاں اثر پڑے گا اور علاقے میں وسائل کی منصفانہ اور موثر تقسیم کی مثال قائم ہوگی۔

25/01/2025

گلگت بلتستان کے کئی رہنما کی PPP میں شمولیت سے خطے کے سیاسی منظر نامے پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
منصوبہ بندی، تعمیرات، برقیات اور خزانہ کی وزارتیں بلتستان کے پاس ہونے کے باوجود بھی خطہ پسماندگی کا شکار

پروگرام: جی بی ٹوڈے
میزبان: محمد قاسم نسیم
ڈائریکٹر/پروڈیوسر: تہذیب الحسن
گرافکس: مبشر حسن

Youtube
https://youtu.be/nLFTtfAT5YA?si=nGqJi3-DmZPgrHwR

Instagram
https://www.instagram.com/reel/DFQCqFksDjj/?igsh=MTQ1ZXVib2RmNzNwdQ==

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقاتا...
23/01/2025

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سمیت گلگت بلتستان کی دیگر جماعتوں کے رہنماوں کی پی پی پی میں شمولیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ اور سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش موجود

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی رہنما غفار خان، انجینئر اسماعیل، شہزاد آغا، بشیر احمد خان، محمد ایوب شاہ، نیاز علی صیام ایڈووکیٹ اور وزیر وقار بھی موجود

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق اسپیکر فدا محمد ناشاد پی پی پی میں شامل

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان حکومت کے سابق وزیر اقبال حسن پی پی پی میں شامل

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان حکومت کے سابق وزیر حیدر خان پی پی پی میں شامل

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد گلگت بلتستان نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر عباس پی پی پی میں شامل

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سابق رکن اسمبلی آمنہ انصاری ایڈووکیٹ پی پی پی میں شامل

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق رکن وزیر حسن پی پی پی میں شامل

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے رہنما محمد نسیم خان، خادم دلشاد شگری کے علاوہ وزیر تاجور، امیر خان اور وزیر ذوالفقار بھی پی پی پی میں شامل

23/01/2025

دریائے سندھ کا منبع کہاں واقع ہے اور اس کے معاون دریا کون سے ہیں ؟
بلتستان میں واقع گرم چشمے کون سے ہیں اور ان کی کیا افادیت ہے؟
بلتستان کے تاریخی اہم آثار قدیمہ کون کون سے ہیں اور کہاں واقع ہیں؟

دریائے سندھ کا منبع کہاں واقع ہے؟ اس کو بلتستان میں کس نام سے پکارہ جاتا تھا؟ دریائے سندھ میں بلتستان کے کون کون سے دریا اور نالے شامل ہوتے ہیں؟

پروگرام: تاریخِ بلتستان
مؤرخ: محمد یوسف حسین آبادی
میزبان: محمد قاسم نسیم
ڈائریکٹر/پروڈیوسر: تہذیب الحسن

Youtube
https://youtu.be/YuJQ7mXYJRM?si=h52YbSINNpnHOUYs

Instagram
https://www.instagram.com/reel/DFLGBpBslPO/?igsh=MXE1NjRnZnQyNzNrZg==

کمشنر  بلتستان  ڈویژن کمال خان
20/01/2025

کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان

17/01/2025

بلتستان ڈویژن میں امن و امان، تعلیم و صحت، روڈ، بجلی، شہر کی پارکنگ، تعمیر ترقی سمیت دیگر شعبوں میں حکومتی ترجیحات سے متعلق کمشنر بلتستان نجیب عالم کا سیاچن ٹائمز کو خصوصی انٹرویو

پروگرام: جی بی ٹوڈے
مہمان: نجیب عالم کمشنر بلتستان
میزبان: محمد قاسم نسیم
ڈائریکٹر/پروڈیوسر: تہذیب الحسن
گرافکس: مبشر حسن

Youtube
https://youtu.be/MX4kiJWRIyc?si=Eq8uw1hSLsSuF2zl

Instagram
https://www.instagram.com/reel/DE7aUCdMR0A/?igsh=MWx4OGNzeTYwYWE3NA==

بگن دہشت گردانہ حملے میں گلگت بلتستان کے فرزند کی شہادت، علاقے میں سوگ کا سماںبگن کے علاقے میں دہشتگردوں کی جانب سے پاڑہ...
17/01/2025

بگن دہشت گردانہ حملے میں گلگت بلتستان کے فرزند کی شہادت، علاقے میں سوگ کا سماں

بگن کے علاقے میں دہشتگردوں کی جانب سے پاڑہ چنار جانے والی کانوائی پر حملہ کے نتیجے میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والے فوجی جوان سہیل ارمان شہید ہوگئے۔ امدادی قافلے پر حملے میں فورسز کا ایک جوان شہید جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔

دوسری جانب کل لاپتہ ہونے والے 4 ڈرائیورز کی تشدد شدہ لاشیں علی زئی ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔ پولیس

Address

Siachan Times Office Near Baltistan Book 1st Floor New Bazar SkarduDepo
Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siachan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share