دستہ اکبریہ بیڈونگ

دستہ اکبریہ بیڈونگ پیج کو جلدی سے فالو کرے�۔اور دستہ اکبریہ بیڈونگ کے ساتھ رہیے❤

Permanently closed.
سرپرست اعلیٰ محمدیہ ٹرسٹ پاکستان الحاج شیخ غلام حسین مقدس, شیخ علی رحیم مرحوم کے قبر پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں
27/10/2024

سرپرست اعلیٰ محمدیہ ٹرسٹ پاکستان الحاج شیخ غلام حسین مقدس, شیخ علی رحیم مرحوم کے قبر پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں

مؤسسئہ تفکر 14معصومین ع۔نجف اشرف کا ایک بہترین تعلیم گاہ ہے جس میں حجة الأسلام والمسلمين جناب سید حسنین کاظمی صاحب کی ان...
19/10/2024

مؤسسئہ تفکر 14معصومین ع۔
نجف اشرف کا ایک بہترین تعلیم گاہ ہے جس میں حجة الأسلام والمسلمين جناب سید حسنین کاظمی صاحب کی انتھک محنت سے بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلم سے آراستہ کیا جاتا ہے انھیں گوہروں میں سے ایک ہونہار طالب علم۔ جس نے دو سالہ دورانیہ مکمل کرکے اور نصاب تعلیم وترتیب کے بہترین نظام سےاپنے آپ کو مزین کرنے کے بعد امتیازی نمبر حاصل کر کے ادارہ کانام روشن کیا لہذا اس پُر اثر بیچ کو تناور درخت بنانے کے لئے انھیں اعلی تعلیم کی غرض سے پاکستان روانہ کیا جائے گا اور ہم سب امیدوار ہیں کہ محترم برادر عزیز عرفان علی صابری سلمه
اپنی تعلیم کو رواں دواں رکھنے کے ساتھ ساتھ ادارہ سے مخلصانہ رویہ رکھیں گے اور ادارہ کی ترقی و فلاح کے لئے ہمہ وقت کوشاں رہیں گے
اور برادر عزیز کو اعزاز و اکرام کے ساتھ باوقار انداز میں
فارغ التحصيل کی سند و نقد و نفیس انعامات کے ساتھstudent of the yearکا القاب دیکر فارغ کردیا گیا
دعا ہے خداوند متعال صاحبان مؤسسہ تفکر14 معصومین کی کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے اور قوم و ملت کے گلشن کے پھولوں اور کلیوں کی یونہی آبیاری کرتے رہیں تاکہ یہ بچے عالم شباب میں پہنچ کر والدین کے لیے اور خود اپنے لیے نیک نامی اور دنیا و آخرت میں کامیابی کا باعث بن سکیں۔

29/08/2024

بلتی نوحہ 😭
سنگت : نوجونان بیڈونگ مھدی آباد کھرمنگ

28/08/2024

جلوس عزا کے مناظر صحن امام حسین علیہ السلام میں
اللہ تمام مؤمنین کو زیارتِ امام حسین علیہ السلام نصیب فرمائے 🤲

27/08/2024

چہلم نوحہ 2024🚩
لوس شامی یولینگنو یری خسچپہ سکینہ
تھونسید ژھیرے شین زینب یانگ کربوبلا لہ

سوز و ترتیب :ثاقب رضا مہدی آبادی
شاعر:مسلم حسن مہدی آبادی
دستہ اکبریہ بیڈونگ مہدی آباد کھرمنگ
التماس سورة فاتحہ:حاجی ہادی مہدی آبادی (مرحوم)
#لبیکـیاعباس #لبیکــیاـسکینہ #اربعین #لبیکیاحسین

26/08/2024

فدا علی بلتستانی

26/08/2024

دستہ عباسیہ یولتر مہدی آباد

25/08/2024
24/08/2024

مشی اربعین امام حسین علیہ
سکردو تا گول سرمیک ٢٠٢٤


#لبیکــیاـسکینہ #لبیکـیاعباس

#لبیکیاحسین #اربعین
#مشی #کربلا #سکردو #بلتستان

#ایڈمن

مہدی آباد کھرمنگ میں دو عظیم شخصیت کے درمیان ملاقات ❤آغا راحت الحسینی اور الحاج شیخ غلام حسین مہدی آبادی
21/08/2024

مہدی آباد کھرمنگ میں دو عظیم شخصیت کے درمیان ملاقات ❤
آغا راحت الحسینی اور الحاج شیخ غلام حسین مہدی آبادی

21/08/2024

قاید ملت جعفریہ علامہ سید آغا راحت الحسینی کی سرپرست اعلی جامعہ محمدیہ ٹرسٹ پاکستان مہدی آباد حجتہ السلام والمسلمین شیخ غلام حسین مقدس کی گھر پر ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال........ اللہ تعالی دونوں سرمایہ ملت کو طول عمر اور صحت و سلامتی عنایت فرمائے (آمین)

13/08/2024

ہرنا لا نئی ینگ کھوق کھو لی تم چی اِنا کوا سونگ
خش یود پی رگہ کھن پو ستورے چِک چِکپولاسکواسونگ

غدیانگ مید پی دی دنیا پو سکیورے ژھونژے لا گوانا
مرحوم کنی ژھیر لا یری مینگتخ پو سہ ربیا سونگ

دُو کتُو کپہ انو ژامژے تھہ دے دوت پی غدیا نینگ نو
رگس وخ پولا یری میندوغی کھا ہژیک زیرے نوا سونگ

جُوم یود پا خپیرینگ کھوقپہ سہ لیگی چھوغو یود پا
نیم ژھر کنی ہرمنگ بین چی یری نوسنارے خشیا سونگ

یانگ بیّسا لا گوے وخلا مہ تھوکفی یری فیوخ کن
تا اونگسے جنازی کھا یری غدونگپو لا ہلتا سونگ

زِن زِن بَدونو سَونگ شِک زیرے تابانی دعا بید
ینگ ہلژخمو نگنی یانگ لا قبرینگ نو فڑوپا بیا سونگ

انا للہ وانا الیہ راجعونپروردگار بحق چھاردہ معصومین علیھم السلام مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواروں کو ص...
12/08/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
پروردگار بحق چھاردہ معصومین علیھم السلام مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواروں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دستہ اکبریہ بیڈونگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category