KHP TV Ganche

KHP TV Ganche سب پھول اک گلدن کے ہے ہم گلگت بلتستان کے ہیں

21/12/2024

بلتستان میں مے فنگ کے دن اگ سے قیدی 804 بھی لکھ دیا ویڈیو وائرل

20/12/2024

جشن مے فنگ 20 دسمبر 24 مہدی آباد کھرمنگ

20/12/2024

جشن مے فنگ آج اپنے کہاں منایا ؟
جشنِ مے فنگ کے حوالے سے آپنے علاقے کا تصویر کمینٹ میں شیئر کریں شکریہ
🙏🙏

20/12/2024

گلگت بلتستان سٹوڈنٹس کونسل نے لاء کالج میں جس انداز سے ثقافتی دن منایا واقعی خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، بہت منظم اور خوبصورت یوم گلگت بلتستان ✨
گلگت بلتستان نے ہمیشہ امن و بھائی چارے کا مظاہرہ کیا ہے۔ جیتے رہو ۔

🌹✨🤍🌹

20/12/2024

جشن مے فنگ
شگر
20 دسمبر 2024


20/12/2024

اتفاق آفس ہائی سکول چوک خپلو سے جشن مے فنگ کے سلسلے میں نکالی گئی شمع بردار ریلی سٹی پارک
زیر اہتمام۔اتفاق سپورٹس کلب اینڈ کلچرل کونسل خپلو

19/12/2024

مختلف سماجی مشکلات کے باوجود ضلع گانچھے میں خواتین مخلتف شعبوں میں نہ صرف فعال کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ نمایاں کامیابیاں بھی حاصل کر رہی ہیں۔
ایسی کامیابیاں ان کے عزم، حوصلے، اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کی خواہش کی عکاس ہیں۔ اگرچہ خواتین کو صنفی امتیاز، سماجی دباؤ، اور محدود مواقع جیسے مسائل کا سامنا رہتا ہے، لیکن ان کی محنت اور جدوجہد ان تمام رکاوٹوں کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ AKRSP گلگت بلتستان خصوصاً ضلع گانچھے میں خواتین کو بااختیار اور معاشی طور پر مستحکم بنانے کے لئے اہم کردار ادا کر رہی ہے





19/12/2024
ضلع گانچھے:آج ایس پی آفس خپلو میں حاجی فداعلی صاحب ایس پی گانچھے کے زیر صدارت کرائم مٹینگ منقید ہوئے جسمیں تمام تھانہ جا...
19/12/2024

ضلع گانچھے:آج ایس پی آفس خپلو میں حاجی فداعلی صاحب ایس پی گانچھے کے زیر صدارت کرائم مٹینگ منقید ہوئے جسمیں تمام تھانہ جات کےSHOs صاحبان ،ریڈر ٹو ایس پی گانچھے MTO ایس پی آفس،انچارج ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ گانچھے شریک تھے۔دوران مٹینگ SHOs صاحبان نے اپنے اپنے تھانے کی زیر تفتیش کیسز ،حددد کی کرائم اور ہم ایشوزپر ایس پی صاحب کوتفصیلی بریفنگ دی،
ایس پی صاحب نے ایس ایچ اوذ صاحبان ،دیگر پولیس آفیسرز کو کرائم کی خاتمہ اور قانون کی بالادستی کےلیے تمام تر اقدامات اٹھانے کی سختی سے ہدایات دیتے ہوئے شرپسند ،قانون شکن عناصرِ کے خلاف سختی سے قانونی کاروائی کرنے کی احکامات جاری کیے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر اریب مختار کی خصوصی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر زاہد حسین ڈاغونی کی زیر صدارت سب ڈویژن ڈاغونی میں بجلی لوڈ ش...
18/12/2024

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر اریب مختار کی خصوصی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر زاہد حسین ڈاغونی کی زیر صدارت سب ڈویژن ڈاغونی میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے اجلاس منعقد ہوئی جس میں ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور سب ڈویژن ڈوغنی SHO تھانہ اور سب انجنیر واٹر اینڈ پاور اور عملہ شریک ہوئے اجلاس میں سردیوں میں بجلی لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کے لئے بھاری برقی آلات پر مکمل پابندی عائد کرنے اور اس پر عملدرآمد کروانے کے لئے چھاپا مار ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیا گیا

گانچھے چھوربٹ ڈپٹی کمشنر  گنگچھے کے احکامات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن چھوربٹ عبدالقادر صاحب تحصیلدار  غلام حیدر...
18/12/2024

گانچھے چھوربٹ
ڈپٹی کمشنر گنگچھے کے احکامات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن چھوربٹ عبدالقادر صاحب تحصیلدار غلام حیدر صاحب کا محکمہ برقیات کے سب ڈویژن چھوربٹ ایریاز کے لائن مینون کو اے سی آفس طلب کرکے سب ڈویژن چھوربٹ میں بجلی کی ترسیل و شاٹ فال کے بابت تفصیلی بریفننگ لیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چھوربٹ عبدالقادر صاحب نے ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور چھوربٹ ایریا کے لائن مینوں کو احکامات کیا کہ محکمہ برقیات ایک چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے کر ہر گاوں میں چھاپہ لگایا جاۓ اور کسی بھی گھر یا دوکان سے ہیوی الات برآمد ہوۓ تو اس کی سروس لاٸین کاٹ کر اس کے اوپر بھاری جرمانے کے ساتھ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عام صارف بجلی کے لوڈ شیڈنگ سے بچ سکے مزید اسسٹنٹ کمشنر چھوربٹ نے تمام بجلی صارفین سے اپیل کی ہے کہ ہیوی الات کی کڑی نگرانی کرے اور انتظاميہ اور محکمہ واٹر ان پاور کے ساتھ تعاون کریں تاکہ بجلی کی لوڈ شیٹنگ سے نجات مل سکے
اور ساتھ ہی عوام الناس کی اطلاع کے لیے تمام گاؤں کے نمبردارں / پیش امام کو پیغام بھیجا گیا ہے تاکہ علاقے میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنا سکے ۔
ترجمان اسسٹنٹ کمشنر آفس چھوربٹ

عوامی شکایت پر ضلع گانچھے میں ہر قسم کے پاپڑ کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی فوڈ انسپکٹر کے دستخط نوٹیفیکیشن جا...
18/12/2024

عوامی شکایت پر ضلع گانچھے میں ہر قسم کے پاپڑ کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی
فوڈ انسپکٹر کے دستخط نوٹیفیکیشن جاری

اج جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع گانگچھے کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر صاحب ہمراہ تحصیلدار چھوربٹ ،ایس ڈی او ، اورسیر اور  کمانڈنٹ 3...
17/12/2024

اج جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع گانگچھے کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر صاحب ہمراہ تحصیلدار چھوربٹ ،ایس ڈی او ، اورسیر اور کمانڈنٹ 323 بریگیڈ کا نمائندہ میجر عمر صاحب فرانو میں ویو پوائنٹ کے فزیبیلٹی /سائڈ سلیکشن کیا گیا تاکہ اندرون ،بیرون ملک سے انے والے سیاحوں کے لئے بہتر سہولت میسر ہو سکے

17/12/2024

یانگ لا جو لے جو سلام لے
نی اتا نہ نی انو

دومسم سیاچن محلہ گب ژھر کے عوام گزشتہ کئی دونوں سے اندھیرے میں ۔ محکمہ برقیات کے خلاف عوام سرپا احتجاج۔
17/12/2024

دومسم سیاچن محلہ گب ژھر کے عوام گزشتہ کئی دونوں سے اندھیرے میں ۔
محکمہ برقیات کے خلاف عوام سرپا احتجاج۔

*ہر دلعزیز ،اصول پسند ،نڈر پولیس آفیسر نثار علی صاحب ایس ایچ او سٹی تھانہ خپلو آج دوسرے روز  موضع براہ مین روڈ میں ناکہ ...
16/12/2024

*ہر دلعزیز ،اصول پسند ،نڈر پولیس آفیسر نثار علی صاحب ایس ایچ او سٹی تھانہ خپلو آج دوسرے روز موضع براہ مین روڈ میں ناکہ بندی کرکے کم عمر موٹر سائیکل سوار اور تیز رفتاری کے خلاف قانونی کارروائی کررہے ہیں، تاکہ حادثات میں کمی ہو اور انسانی قیمتی جان ضایع ہونے سے بچ جائے، عوامی حلقوں کی جانب سے اطمینان کا اظہار,*

گلگت سکردو روڈ پر لقمہ اجل بننے والے تینوں خوبرو نوجوانوں کی فائل فوٹوز خدا مرحومین کی مغفرت فرمائیں
15/12/2024

گلگت سکردو روڈ پر لقمہ اجل بننے والے تینوں خوبرو نوجوانوں کی فائل فوٹوز خدا مرحومین کی مغفرت فرمائیں

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHP TV Ganche posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share