Javed Baltistani

Javed Baltistani عرش والے سے رابطہ مضبوط ہوتو
فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے
(2)

26/01/2024

❤️ماشاءاللہ سبحان اللہ⁦❤️⁩
پیارے بھائی امتیاز صائم کی خوبصورت آواز میں منقبت پیش خدمت ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو شیئر ضرور کیجئے گا۔

⁦❤️⁩منقبت بحضور امیر المومنین مولائے متقیان شہنشاہ ولایت علی ابن ابی طالب کے شان میں❤️⁩
منظر فضائے دہر میں سارا علیٔ کا ہے
جس سمت دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے

Follow My Official Page👉 Javed Baltistani

25/12/2023

⁦❤️⁩🤲دعـائے صبــــحیہ🤲⁦❤️⁩
آواز⁦🗣️⁩ جاوید بلغاری⁦🎙️⁩

کئی دوست احباب کی خصوصی فرمائش پر دعائے صبحیہ پیش خدمت ہے۔

📱پیج کو لائیک کریں اگر ویڈیو پسند آئے تو شئیر کرنا نہ بھولیے۔
*♥️ 💬ㅤ ⏩*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ʰᵃʳᵉ*

30/04/2023

ماشاءاللہ سبحان اللہ⁦❤️⁩
⁦❣️⁩نبی کا لب پر جو ذکر ہے بے مثال آیا کمال آیا⁦❣️⁩

مدرسہ کے طالب علموں کی طرف سے خوبصورت نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش خدمت ہے۔۔۔۔

ویڈیو پسند آئے تو لائک کمنٹس اور شئیر کجیئے۔۔اور پیج کو فالو کریں 👇

04/03/2023

❣️ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❣️⁩
🕌 تیرے غریب خانے میں آئیں گے وہ ضرور 🕌
🕌گھر پر رسول پاک کی محفل سجا کے دیکھ🕌
🎤آواز: جاوید بلغاری🎙️
📱پیج کو لائیک کریں اور ویڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولیے۔

Zakir Hussain Balghari

16/02/2023

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آواز:جاوید بلغاری
🎥 ویڈیو پسند آئے تو لائک کمنٹ اور شئیر کرنا نہ بھولیے
⁦❣️⁩چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں⁦❣️⁩
⁦❣️⁩مصطفیٰ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں ⁦❣️⁩
Follow My Official Page Javed Baltistani

10/01/2023

مقام اُن کا ہے کیا تم کو خبر اے پوچھنے والو!
مریدوں کی بصیرت اور بصارت مرشدِ کامل



08/01/2023

االلہ ھو اللہ ھو 🖤
عباس ابدالی ⁦❣️⁩

بہت ہی خوبصورت کلام پیش خدمت ہے ایک بار ضرور سنیں 👂 ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیے اور پیج کو ضرور فالو کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
🌺 Javed BaltistaJaved BaltistaniJaved Baltistani

07/12/2022

سہ روزہ محفل اعتکاف نشینی کے موقع پر۔
⁦❣️⁩ صوفیانہ کلام⁦❣️⁩
آواز: جاوید بلغاری
پیج کو لائیک کریں اور ویڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولیے۔۔۔۔۔۔۔۔
Follow Page 👉 Javed Baltistani

💝🤲🤲 التماس دعا 🤲🤲💝

27/11/2022

اذان | Azan
آواز: جاوید بلغاری
جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے!

ما شاء اللہ | ما شاء اللہ | ما شاء اللہ | لائک کریں ، کمنٹس اور شیئر کریں
ضرور دیکھیں- جامع مسجد چقچن اور خانقاہ معلیٰ خپلو کا روح پرورمناظر۔۔۔۔
پیج کو لائیک کریں۔شکریہ
Follow Page Javed Baltistani

03/10/2022

سُروں کے بادشاہ عباس ابدالی
پیج کو لائیک کریں اور ویڈیو کو شیئر کرنا نہ بھولیے شکریہ
Javed Baltistani

06/09/2022

06 September Defense Day
Beautiful Naghma 2022||Abbas Abdal|
6 ستمبر یوم دفاعِ پاکستان
استاد عباس ابدال کی خوبصورت آواز خوبصورت نغمہ۔۔
سلامت رہیں استاد۔۔
پیج کو لائیک اور ویڈیو کو ضرور شیئر کریں شکریہ

ہم وہ لوگ ہیں جو جان کا صدقہ نہیں دیتے بلکہ صدقے میں جان ہی دے دیتے ہیں ✌️Pak army zindabad 🥰❤️September Defense Day 6💖 ...
06/09/2022

ہم وہ لوگ ہیں جو جان کا صدقہ نہیں دیتے
بلکہ صدقے میں جان ہی دے دیتے ہیں ✌️
Pak army zindabad 🥰❤️
September Defense Day 6
💖 تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 💖

03/09/2022

کتابوں میں جو افضل ہے اسے قرآن کہتے ہیں،
اسے جس نے اتارا ہے اسے رحمان کہتے ہیں،

سجالے جو اپنے سینے میں اس کے تیس پاروں کو
زمانہ بھر میں اس کو حافظ قرآن کہتے ہیں !

اللہ تعالیٰ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ قرآن پڑھنے
کی توفیق عطا فرمائیں ( آمین یا رب العالمین )

💖💖مرکزی دارالعلوم صوفیہ نور بخشیہ خپلو💖💖

19/08/2022

💖یہ سب تمھارا کرم ہے آقا💖
💖کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے💖
💞نعت خواں: مرتضیٰ علی💞

پیج کو لائیک اور ویڈیو کو ضرور شیئر کریں شکریہ

30/04/2022

کوئی تو ہے جو نظام حستی چلا رہا ہے 😘
وہی خدا ہیں وہی خدا ہے ❤️
/ Wohi Khuda Hai/Hamd 2020🌹
مزید ویڈیوز کے لیے پیج کو لائیک کمنٹ اور شئیر کریں۔۔

27/04/2022

محمد کی جدائی آگ بھڑکاتی ہے سینے میں..
😢😢رلا دینے والی نعت پیش خدمت ہے...التماس دعا جاوید بلغاری ....مولا تمام مسلمانوں کو سلامت رکھے......مزید نعتیہ ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارا پیج لائک کریں ..

19/03/2022

🌹🌹مقرر ۔سید ریاض حسین الموسوی بلغاری🌹🌹
جشن ولادت امام مہدی اور حضرت شاہ سید نوربخش
بمقام خانقاہ معلیٰ صوفیہ نوربخشیہ خپلو بالا
🌹مولا سلامت رکھے 🌹

19/03/2022
14/03/2022

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفرُللہ
🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🌹

08/03/2022

قصیدہ۔۔امام حسین علیہ السلام

🌹🌹🌹🌹 جاوید بلغاری 🌹🌹🌹🌹🌹
Page Like,Comments Or Share

22/02/2022

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں
مصطفیٰ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں

آمنہ کے پیارے کا سبز گنبد والے کا
جشن ہم منائیں گے جلنے والے جلتے ہیں
Please Page Like, Comments & Share

19/02/2022

شاہ ہمدان یاری برکت لا مسلمان سونگسے
کلام : ماسٹر یونس پندوی

نوجوانان پنداہ

19/09/2021

Address

Skardu

Telephone

+923555956776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Baltistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed Baltistani:

Videos

Share