Voice Of GBAINs"#Nadeem Shigri"

Voice Of GBAINs"#Nadeem Shigri" | | |I will bring everything that causes our society to be misguided and will a

12/05/2020
17/03/2020

راولپنڈی اسلام آباد میں پھنسے گلگت بلتستان کے طلبہ کو لے کر بس BSF01 کل سکردو کیلئے روانہ ہو چکی ہے ۔
طالبات کو لے کر بس 01 BSF 02 Girls آج صبح روانہ ہو چکی ہے ۔ دیگر طلبہ و طالبات کو لے کر بسیں BSF03 ,BSF04 , BSF05 تھوڑی دیر میں روانہ ہونگے ۔
کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال میں اگر طلبہ کو راولپنڈی میں رہائش اور روانگی کیلئے مسائل ہیں تو صدر بی ایس ایف راولپنڈی اسلام آباد عقیل یوسف سے رابطہ کریں ۔
سکردو دیر سے پہنچ کی صورت میں دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو رہائش کا مسلہ ہے تو بی ایس ایف گمبہ سکردو کے صدر مظھر امین سے رابطہ کریں ۔
ہنگامی صورتحال میں طلبہ کو روانگی کیلئے معاشی مسائل کا سامنا ہے تو صوبائی صدر بی ایس ایف گلگت بلتستان قمر نجمی سے رابطہ کریں ۔
عقیل یوسف 03417919051
حسنین سنگے 03418820487
توصیف 03167018701
مظہر امین 03478595250
قمر نجمی 03438958026
دلاور 03475152441

15/03/2020

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی بہت بڑی تعداد راولپنڈی میں خوار ہو رہے ہیں تمام ٹرانسپورٹ کمپنیایوں کے آفس بند ہے۔ حکومت گلگت بلتستان فوری طور پر اس مسلہ کو حل کریں۔

15/03/2020

اب کوئی بات نہیں خطرے کی
اب سبهی کو سبهی سے خطرہ ہے

14/03/2020

کرونا کے حوالے سے ایک نصیحت:
ماہرین کے مطابق کرونا وائرس پھیپڑوں تک پہنچنے سے پہلے گلے میں چار دن گزارتاہے جسے متاثر شخص کھانستاہے اور گلے میں تکلیف محسوس کرتا ہے اگر اس دوران مریض پانی زیادہ پیئے، نمکین یا سرکہ آمیز پانی سے باربار غرارے کرے تو وائرس فنا ہوجاتاہے۔
یہ معلومات صدقہ جاریہ سمجھ کر ہرمسلمان کو پہنچائیں.

13/03/2020

Corona has changed the greeting culture, hi hello Salam namaste
Prince Charles greets people with Namaste

‏31 مارچ تک تمام,سکول جامعات کالجز مدارس ٹیوشن سنٹرز اور اجتماعات  بند رکھنے کا فصلہ۔امتحانات بھی ملتوی کردیا گیا.‎  ‎  ...
13/03/2020

‏31 مارچ تک تمام,سکول جامعات کالجز مدارس ٹیوشن سنٹرز اور اجتماعات بند رکھنے کا فصلہ۔امتحانات بھی ملتوی کردیا گیا.
‎ ‎ ‎ ‎

06/03/2020

*عورتوں کا آزادی مارچ*
*_تحریر:ندیم شگری_*

اسلام نے عورت کو ایک عزت اور مقام دیا ہے۔اگر کوئی عورت مجبوری میں گھر سے نکلتی ہے تو اس کو وہی عزت اور مقام دینی چاہیے جو آپ اپنی ماں، بہن اور بیٹی کو دیتے ہے۔پچھلی دور جہالت میں عورت کی کوئی عزت نہیں تھی اور جب چاہیے زندہ دفن کر دے۔مگر اسلام نے عورت کو عزت دے کر دور جہالت ختم کر دی اور حضرت محمّد نے انسان کو زندگی گزارنے کا مکمّل ضابطہ حیات دیا۔جو راستہ ہمیں بتایا اسی پے عمل کر کے ہم دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔پردہ کی اسلام میں بہت اہمیت بیان کی گی ہے۔
قرآن پاک کی سورہ النور میں ارشاد بانی ہے "اور ایمان والوں سے کہ دو کہ اپنے نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی زینت کا ظاہر نہ کریں(سورہ النور: 31)اب یہ معاملہ اتا ہے 8 مارچ۔دنیا بھر میں یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے۔عورتوں کے حقوق و مسایل اجاگر کیے جاتے ہیں۔پاکستان اور دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق اور مسایل پر میڈیا میں پروگارام ہوتے ہیں جو کہ خوش آیند ہے عورتوں کو اپنا حق ضرور ملنا چاہیے۔پر اس مارچ کا افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں پچلھے دو سال سے"عورت آزادی مارچ"کے نام سے بیہودہ بینرز اٹہاے ہوتے ہیں اس میں کیسی ایک عورت کے حقوق کی بات درج نہیں ہوتا۔وہ پلے کارڈ جن پر کچھ یوں لکھا ہوتا ہے 1۔ نظر تیری گندی اور پردہ میں کروں 2۔ عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں 3۔ کھانا گرم کر دوں گی بستر خود گرم کر لو 4۔ میرا جسم میری مرضی وغیرہ۔ ۔یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ جو اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں بے شرمی،بےحیایئ،فحاشی اور بےغیرتی کو فروغ دینے کی مہم جویی ہے۔عورت مارچ والے اگر واقعی عورتوں کے حقوق کے لیے ہوتے تو ان کی مطالبات یا نعرہ کچھ یوں ہوتی: ماں کے قدموں تلے جنّت ہے،بیٹی اللہ‎ کی رحمت ہے،بہن کو وارثت میں حصہ دو،بیوی کے ساتھ گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹاؤ وعیرہ اگر آپ ان نعروں کے ساتھ مارچ کریں تو مرد آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ عورت آزادی کے نام سے جو کچھ ہو رہا ہے وہ عام پاکستانی پریشانی میں مبتلا ہیں آخر کس آزادی کی بات کر رہی ہیں اور کون سا حقوق مانگ رہی ہیں۔ایک نعرہ ہے میرا جسم میری مرضی بلا یہ کون سا نعرہ ہے آپ اپنے جسم کے ساتھ جو چاہیے کرے اور مرد آپ کو سمجھاے بی نہ تو کیا کرے۔میرا جسم میری مرضی جیسے فلسفے کو ایک اسلامی معاشرے میں رواج نہیں کیا جا سکتا ہمیں جو دین اسلام نے بتایا اس پے عمل کرنا چاہئے۔اور ہم عورت کو وہ تمام حقوق دے جو اسلام اور ہمارا آیین اجازت دیتا ہے۔ہمارے لیے حضرت محمد ص، اور آل محمّد کی زندگیاں بطور نمونہ موجود ہے ہمیں کیسی مارچ سے متاثر ہونے کی ضرورت نہیں اور قومی سلامتی کے ذمہ داروں کا فرض ہے کہ کوئی احسن اقدم اٹہاے تاکی کوئی فحاشی،بے حیائی نہ پھیلاے اور اس کے بعد واویلا کرنا اور اسلام میں عورت کے حقوق پر دلایل کا کچھ فائدہ نہ ہو گا۔
وقت پر کافی ہے قطرہ آب خوش ہنگام کا
جل گیا جب کہیت مینہ برسا تو پھر کس کام کا۔
اللہ‎ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔

گلگت بلتستان کی امن کو خراب کر رہا ہے یہ لوگ ریاست کے لیے خطرہ ہے۔جلد سے جلد گرفتار کر کے کیفرکردار  تک پہنچایا جایے۔ او...
27/02/2020

گلگت بلتستان کی امن کو خراب کر رہا ہے یہ لوگ ریاست کے لیے خطرہ ہے۔جلد سے جلد گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جایے۔
اور ہمارے ریاست مدینہ کے دعوے کرنے والے خاموش کیوں؟

کروناوائرس سے متاثرہ دوسرا شخص گلگت بلتستان سے ہے جو PIMS ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔اللہ‎ ہم سب کو  سلامت رکھے
26/02/2020

کروناوائرس سے متاثرہ دوسرا شخص گلگت بلتستان سے ہے جو PIMS ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔اللہ‎ ہم سب کو سلامت رکھے

26/02/2020

ضروری مطالبہ۔۔۔!
حکومت پاکستان بلخصوص حکومت گلگت بلتستان سی آیم صاحب آور گورنر صاحب سے گزارش ہے کہ
جو لوگ زیارت مقدسات سے پہنچے ہیں چاہے وہ گلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں اور جو پنڈی اسلام آباد اور دیگر شہروں میں موجود ہیں انہیں فوری طور ٹیسٹ سے گزار کے کلیر کروائے جائے تاکہ وائرس کو پھلنے سے روکا جا سکے

مطالبہ مناسب ہے تو آگے شیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ نقصانات سے بچا جا سکے۔۔

Today's disclosure is showing that shigar is spending a monthly 11 lacks due to brown smell. Brown is very dirty and har...
24/02/2020

Today's disclosure is showing that shigar is spending a monthly 11 lacks due to brown smell. Brown is very dirty and harmful, so the public is appealing to avoid these things so that your health does not have any effect🙏🙏

22/02/2020

ایمرجنسی الرٹ
گھروں کےدروازےبندکرلو
عمران طاہرنکل چُکے ہیں
😁🏃

یہ تو ہمیں پتا ہے صوبہ نہیں بنے گا  کیوں عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے۔
22/02/2020

یہ تو ہمیں پتا ہے صوبہ نہیں بنے گا کیوں عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے۔

22/02/2020

ڈین جونز پاکستانی قوم کا پھینکا ہوا گند کراچی سٹیڈیم سے اٹھانے میں مصروف ہے🙏

20/02/2020

اعلان عام

محکمہ زراعت ضلع شگر میں اس سال دو لاکھ پھلدار پودے باغات کی صورت میں لگانا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں کمیونٹی لیول پر باغات لگانے والے، انفرادی باغات لگانے والے سب کو فری آف کاسٹ پھلدار پودے دئے جائینگے۔
خواہشمند حضرات فوری طور پر اپنی درخواستیں محکمہ زراعت کے دفتر یا کسی بھی فارم/ نرسری انچارج کو پہنچا دیں۔۔۔

پھلدار درخت لگائیں
بخت جگائیں

مذید معلومات کے لئے
03555357376
03468116943

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت شگر

20/02/2020

leader great Mandela and great decision

"نیلسن مینڈیلہ دودہائیوں سے زیادہ وقت جیل میں گزارنے کے بعد بالآخر ساوتھ افریقہ کے صدر بن گئے تو اپنی سیکورٹی ٹیم کے ساتھ شہر گھومنے گئے اور وہیں راستے میں ایک ہوٹل میں کھانا کھانے بیٹھ گئے۔ وہاں اُنہوں نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنا کھانا آنے کا انتظار کر رہا، نیلسن مینڈیلہ نے اپنے سیکورٹی افسر سے کہا اُس شخص سے کہیں اپنا کھانا لے کر ہماری میز پر آ جائے اور یہیں بیٹھ کر ہمارے ساتھ کھائے۔ وہ شخص آگیا، کھانا کھانے کے دوران اُسکے ہاتھ بری طرح کانپ رہے تھے، کھانا ختم کر کے وہ چلا گیا تو نیلسن مینڈیلہ کا سیکورٹی افسر بولا یہ شخص بیمار لگتا تھا کیونکہ اسکے ہاتھ کانپ رہے تھے حالت بھی ٹھیک نہ تھی۔ نیلسن مینڈیلہ نے جواب دیا نہیں یہ بیمار نہیں ڈرا ہوا تھا کہ شاید میں اسکے ساتھ وہی سلوک کرونگا جو یہ میرے ساتھ جیل میں کرنے کا عادی تھا۔ نیلسن مینڈیلہ نے بتایا کہ میں جس جیل میں قید تھا یہ وہاں گارڈ تھا، یہ مجھ پر شدید تشدد کیا کرتا، جب میں نڈھال ہو کر پانی مانگتا تو یہ میرے سر پر پیشاب کیا کرتا تھا، آج اسکے ہاتھ اس لیے کانپ رہے تھے کہ میں صدر ہوں اسے لگا میں انتقام لونگا لیکن انتقام ایک ایسا جزبہ ہے جو قوم کی تعمیر میں مدد دینے کی بجائے اسے بربادی کی طرف لے جاتا ہے جبکہ صبر اور صلہ رحمی کا جزبہ قوم کی تعمیر میں مدد دیتا ہے۔ نیلسن مینڈیلہ نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے ایک تاریخی سچ ان الفاظ میں بیان کیا کہ کمزور شخصیت کے لوگ معاف کرنے میں تامل سے کام لیتے ہیں جبکہ مضبوط کردار کے لوگ معاف کرنے والے ہونگے۔(C)

سکردو: سکول, کالج سرمائی تعطیلات کے بعد یکم مارچ سے کھل جائیں گے, ڈی سی سکردوسکردو: محکمہ تعلیم کے ذمہ داران تمام سکولوں...
19/02/2020

سکردو: سکول, کالج سرمائی تعطیلات کے بعد یکم مارچ سے کھل جائیں گے, ڈی سی سکردو
سکردو:
محکمہ تعلیم کے ذمہ داران تمام سکولوں کالجوں کے احاطوں سے بروقت برف ہٹوا دیں, ڈپٹی کمشنر

19/02/2020

بلتستان کے تمام سرکاری سکولوں میں یکم مارچ سے پہلے کتابوں کی فراہمی یقینی بنائیں جایئں تاکی بچوں کی پڑھائی متاثر نہ ہو۔

18/02/2020

گلگت بلتستان والوں کی فریاد کون سنے گا جایے تو کہاں جایے پی آئی اے میں سفر کرے تو جبیں خالی ہو جاتی ہے بس میں سفر کرے تو کوہستان والے لوٹتے ہے۔

18/02/2020

بلتستان میں یکم مارچ سے پہلے برف ہٹایا جایے تکی بچوں کو تکلیف نہ ہو۔

17/02/2020

کرکٹ سکھانے والے کی تنخواہ 32 لاکھ اور قرآن پاک سکھانے والے کی تنخواہ 10 ہزار ایسی قوم پر زوال نہ آیے تو اور کیا آیے۔

‏ایک اور افسوس ناک واقعہ ایک اور فرشتے کا قتل 😭😢‎
17/02/2020

‏ایک اور افسوس ناک واقعہ ایک اور فرشتے کا قتل 😭😢

پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام شگر میں ایک اسکول کا قیام عمل لیا جا رہا ہے۔جس میں مستحق بچوں کو داخلہ دیا جائے گا اور ب...
17/02/2020

پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام شگر میں ایک اسکول کا قیام عمل لیا جا رہا ہے۔جس میں مستحق بچوں کو داخلہ دیا جائے گا اور بچوں کی سارے ضرورت کتابیں وردی سب بیت المال کے ذمہ ہوں گے۔خواہشمند طلبا و طالبات بیت المال آفس شگر سے رابطہ کریں۔شکریہ

امن کی فاختہ اڑاتے ہے لاش پر لاش ہم اٹھاتے ہیں  😭😭😭کوئٹہ بلاسٹ میں شہید افراد کے لواحقین غم سے نڈھال اللہ تعالی کوئٹہ وا...
17/02/2020

امن کی فاختہ اڑاتے ہے
لاش پر لاش ہم اٹھاتے ہیں 😭😭😭
کوئٹہ بلاسٹ میں شہید افراد کے لواحقین غم سے نڈھال
اللہ تعالی کوئٹہ والوں پر رحم کریں.

‏زندگی میں ایسے لمحات بھی آتے ہیں کہ لوگ آپ کے مشکل وقت میں مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کی عادت اور چال چلن کو دیکھ کر آپ...
17/02/2020

‏زندگی میں ایسے لمحات بھی آتے ہیں کہ لوگ آپ کے مشکل وقت میں مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کی عادت اور چال چلن کو دیکھ کر آپکی مدد کرنے سے ڈر جاتے ہیں۔

Address

Skardu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of GBAINs"#Nadeem Shigri" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share