06/10/2022
411 تا عبداللہ ہسپتال روڈ کی میٹلنگ بذریعہ پیورمشین کی افتتاحی دعائیہ تقریب سے صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین آغا علی رضوی ،وزیر زراعت کاظم میثم،ضلعی انتظامیہ کے سربراہان ،معروف عالم دین شیخ مرزا یوسف اور دیگر معززین نے فیتہ کاٹ کر اس اہم منصوبے کا افتتاح کردیا۔
#ایڈمن