Ai Digital Media Network

Ai Digital Media Network ✍️پل بھر میں ۔ ملک بھر میں💯
AAi Digital Media Network
CEO Amil Ashraf Hussain Shigri
Anchor Person Wazir Muzafar Hussain
MD sawar baltistaini #+923499399043
(5)

ہر خبر سے با خبر رکھنے کے لیے اس پیچ کو فالو کریں

15/01/2025

‏ڈیل نہیں کروں گا، میں کوئی نوازشریف ہوں، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان

15/01/2025

اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے
منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو ہرگز اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں

15/01/2025

نوجوانوں کو بغیر سود کے قرضہ دے رہےہیں اپنا کاروبار کریں
احساس نوجوان پروگرام لانچ
ریاست مدینہ❤
علی امین گنڈاپور

15/01/2025
Amil Ashraf shigri CEO AI digital media networkاور اس ٹیم کےطرف سے آپ تمام دوستوں کو 13 رجب بہت بہت مبارک ہو
13/01/2025

Amil Ashraf shigri CEO AI digital media network
اور اس ٹیم کےطرف سے آپ تمام دوستوں کو 13 رجب بہت بہت مبارک ہو




غذر : گاہکوچ بازار میں فائرنگ شہری ہلاک ، جانبحق شہری کا تعلق داریل سے ہے ابتدائی اطلاع قتل کی وجہ خاندانی دشمنی بتائی ج...
13/01/2025

غذر :
گاہکوچ بازار میں فائرنگ شہری ہلاک ، جانبحق شہری کا تعلق داریل سے ہے

ابتدائی اطلاع

قتل کی وجہ خاندانی دشمنی بتائی جارہی ہے

زرائع

عدالت  نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا
13/01/2025

عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا

12/01/2025

گلگت :
شادی میں ہوائی فائرنگ ہوئی تو دولہے کے باپ گرفتار ہوگا
پولیس نے ہوائی فائرنگ روکنے کے لئے انوکھا قدم اٹھانےکا فیصلہ کر لیا

12/01/2025

عربی کہاوت ہے کہ !!
جہاں بھی جاؤ مہربان رہو ، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہے

12/01/2025

اولاد کی خاطر کسی کا حق نہ کھاؤ ،اگر قابل ہوئی تو خود کما لے گی اور اگر نالائق ہوئی تو آپکا بنایا ہوا بھی ضائع کر دے گی۔

12/01/2025

ضلع شگر, الیکشن 2025 کے سروے نتائج۔
مقبول ترین نمائندہ طاہر شگری قرار پائے۔ سروے رپورٹ
شگر ضلع کے سیاسی سروے کے نتائج نے دلچسپ حقائق کو اجاگر کیا ہے۔ یہ نتائج نہ صرف ووٹروں کے رجحانات کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ علاقے میں مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی مقبولیت کا بھی پتہ دیتے ہیں۔

نتائج کا خلاصہ

طاہر شگری (ن لیگ)
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طاہر شگری نے 794 ووٹ حاصل کیے، جو کہ پہلے نمبر پر ہیں۔ یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ن لیگ کی مقبولیت ابھی بھی مضبوط ہے، طاہر شگری مقامی نمائندوں میں مقبول ترین قرار پائے۔ طاہر شگری کی حیرت انگیز عوامی مقبولیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے لیے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔

عمران ندیم (پیپلز پارٹی)
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار عمران ندیم نے 496 ووٹ لیے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ عمران ندیم صاحب کی مقبولیت شگر میں اب بھی کافی ہے، سینیئر سیاستدان جناب عمران ندیم صاحب 3 بار الیکشن جیت چکے ہیں اور ان کو اپنا ذاتی ووٹ بینک رکھنے میں کافی حد تک کامیاب سمجھے جاتا ہے, رپورٹ کے مطابق بظاہر لگتا ہے وہ اپنی سابقہ ​​پوزیشن بحال کرنے میں ناکام رہی ہے۔

راجہ اعظم خان
سابق نمائندہ تحریک انصاف اور موجودہ وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان نے صرف 293 ووٹ حاصل کیے۔ راجہ اعظم خان شخصی ووٹ ہے پچھلا الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیت چکے ہیں اور حال میں وزیر صحت کا قلمدان بھی ان کے پاس ہے۔ ان کی شہرت شگر بھر میں سرچڑھ کر بول رہی ہے۔ سروے رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ راجہ اعظم خان صاحب کی سوشل میڈیا ٹیم کافی کمزور ہے۔
پی ٹی آئی نے 128 ووٹ حاصل کیے۔ ان نتائج سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ آزاد امیدواروں کی مقبولیت بہت کم ہے
تجزیہ
یہ نتائج واضح طور پر ظاہر کرتے ہیں کہ ن لیگ شگر ضلع میں ایک غالب قوت کے طور پر اپنا وجود رکھتی ہے, لیکن آنے والے الیکشن میں ٹکٹ کس کو ملتا ہے, یہ بات زیر بحث رہے گی۔
ن لیگ بھی ایک قابلِ ذکر حیثیت رکھتی ہے، لیکن وہ پی ٹی آئی سے کافی پیچھے ہے۔ پیپلز پارٹی اپنی تاریخی مقبولیت کو برقرار رکھنے میں ناکام رہی ہے، جو کہ پارٹی کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم سوال اٹھاتی ہے۔

ہم خیال گروپ کا نمائندہ راجہ اعظم خان صاحب کو تحریک انصاف چھوڑنے کا اثر دیکھنے کو مل گیا۔ البتہ, راجہ صاحب اپنا اچھا خاصہ ووٹ بینک رکھتا ہے۔ راجہ صاحب کے ووٹرز میں سوشل میڈیا کا استعمال بہت کم پایا جاتا ہے۔
اور آزاد امیدوار کو پڑنے والے کم ووٹ سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ عوام مضبوط اور روایتی جماعتوں کو ترجیح دیتے ہیں۔

نتیجہ
شگر کے 2025 کے انتخابات کے سروے کے نتائج اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ عوام اب ان جماعتوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں لیے عوام کو قابل قبول مضبوط امیدوار میدان میں اتارنا ہوگا جبکہ دیگر جماعتوں کو اپنی حکمت عملیوں پر نظر ثانی کرنی ہوگی تاکہ وہ آئندہ انتخابات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔
یہ انتخابات علاقے کی سیاسی سمت کے تعین میں اہم کردار ادا کریں گے اور یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ حتمی نتائج کس حد تک ان رجحانات کی تصدیق کرتے ہیں۔
اعداد و شمار۔
کل ووٹ۔ 1946

ن لیگ۔ 794
پیپلز پارٹی۔ 496
راجہ صاحب کو ۔293
پی ٹی آئی کو۔235
تمام لا تعلقی۔128
مشکوک ووٹرز میں ساری پارٹیوں کو کچھ کچھ تعداد میں ووٹ پڑے تھے جو درجہ ذیل ہیں۔
طاہر شگری۔ 40±
پیپلز پارٹی۔ 25+
راجہ اعظم خان۔ 15+
پی ٹی آئی۔12+
کوئی نہیں۔6+
نوٹ۔ یہ ایک آزاد عوامی سروے تھا, جس کا مقصد شگر کے عوام کا سیاسی رجحان دیکھنا تھا۔ اس میں محظ فیسبک پول کا استعمال کیا گیا تھا۔ یاد رہے, فیسبک پول ایک بار پوسٹ کرنے کے بعد ایڈمن خود بھی اس کو ترمیم نہیں کرسکتا۔
اے ائی ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک سروے

12/01/2025

گلگت :
کشروٹ پارک اسٹیشن میں برقیات کے 13 ملازمین میں سے صرف 4 حاضر 9 غائب
سیکرٹری برقیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ

12/01/2025

‏آج مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات ہو گی۔
‏وقت : 2:30PM

12/01/2025

لاہور بار انتخابات: پی ٹی آئی سینیٹر حامد خان کے گروپ کے حمایت یافتہ مبشر رحمان واضح برتری حاصل کر کے صدر منتخب

11/01/2025

جو ڈر گیا وہ مر گیا🔥
پوری فس بک سے آواز آنی چاہیے
تیرا یار میرا یار کا قیدی نمبر۔۔۔۔۔۔

11/01/2025

امریکہ میں جاری آگ میں پاکستانی قرضے والا کھاتہ رجسٹر📝 بھی جل گیا

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai Digital Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share