Nasim Qasmi Shigri

Nasim Qasmi Shigri Change Your Words Change Your World

( Consumer Sales Officer Askari Bank Limited Sakardu )

20/12/2024

"‏اپنی زندگی میں رنگ
بھرنے کا اختیار کبھی کسی انسان کو نہ دیں
ہو سکتا ہے
اس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا
کوئی اور رنگ ہی نہ ہو"

اہل بلتستان کے حق میں آواز اٹھائیںمزید جانوں کا ضیاع ہونے سے پہلے سکردو روڈ پر ٹنلز فوری بنائیں
17/12/2024

اہل بلتستان کے حق میں آواز اٹھائیں
مزید جانوں کا ضیاع ہونے سے پہلے سکردو روڈ پر ٹنلز فوری بنائیں

ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے، تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خامو...
17/12/2024

ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے، تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی، یہ خاموشی کی طاقت ہے، خاموشی سے جئیں.!!!

اپنی آنکھوں کے ہوتے ہوئے خود کو نہ دیکھا تو کیا دیکھا؟انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں، نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کریں او...
11/12/2024

اپنی آنکھوں کے ہوتے ہوئے خود کو نہ دیکھا تو کیا دیکھا؟
انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں، نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کریں اور نہ نفرت میں ابلیس۔
متوازن زندگی ہی اچھی لگتی ہے، اس لیے میانہ روی اپنائیں۔
ﻃﻨﺰ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﺩﻝ ﭘﺮ ﺟﺒﺮ ﮐﺮ کے ﻃﻨﺰ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺭﻭﮎ ﻟﯿﮟ۔
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮕﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ ﮔﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﻄﻒ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻃﻨﺰ ﮐﮯ ﻧﺸﺘﺮ ﺳﮯ ﺯﺧﻤﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔
کبھی کبھی سُکون کے لئے دوا کی نہیں، بلکہ کسی کے اپنائیت والے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر کبھی فیصلے کا موقع ملے تو اچھے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔۔۔!

Happy International Mountain Day.Mountains inspire us to always be strong. Mountains motivate us to stand tall against a...
11/12/2024

Happy International Mountain Day.

Mountains inspire us to always be strong. Mountains motivate us to stand tall against all our problems. Let us save our mountains 🗻😊
Love mountain ..

MoMountains HeightoMountain ViewkSkardu BaltistanhShigatsu wa Kimi no Uso2K2 Mountain

تستون سٹوڈنٹس فیڈریشن شگر کی جانب سے رہنما ٹی ایس ایف کراچی یونٹ محمد طالب دلدار کے اعزاز ایک "اعزازی نشست" کا اہتمام کی...
08/12/2024

تستون سٹوڈنٹس فیڈریشن شگر کی جانب سے رہنما ٹی ایس ایف کراچی یونٹ محمد طالب دلدار کے اعزاز ایک "اعزازی نشست" کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں ٹی ایس ایف کے صدر و اراکین کی جانب سے محمد طالب دلدار کو جامعہ کراچی سے اردو میں ماسٹرز مکمل کرنے اور حبیب بینک میں کیش آفیسر کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کیا گیا۔
نیز ٹی ایس ایف کی جانب سے گاؤں میں ایک مخصوص نظام کے تحت ٹیوشنز کے اہتمام کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز گاؤں میں اساتذہ اور بزرگان کے ساتھ ایک میٹنگ رکھنے کے بعد ہوگا۔

تستون سٹوڈنٹس فیڈریشن شگر

Tiston Students Federation Shigar

اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان...
08/12/2024

اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں۔
اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ صحت کی اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کا کوئی دخل نہیں۔ ایسے بہت سے انسانوں سے قبرستان بھرے ہوئے ہیں جو سوائے منرل واٹر کے کوئی پانی نہیں پیتے تھے مگر پھر اچانک انہیں برین ٹیومر، بلڈ کینسر یا ہیپاٹائٹس سی تشخیص ہوئی اور وہ چند دنوں یا لمحوں میں دنیا سے کوچ کر گئے۔
اگر آپ کے بیوی بچے سرکش نہیں بلکہ آپ کے تابع دار و فرمانبردار ہیں،
خاندان میں بیٹے بیٹیاں مہذب، باحیا و با کردار سمجھے جاتے ہیں، تو اس کا سب کریڈٹ بھی آپ کی تربیت کو نہیں جاتا کیوں کہ بیٹا تو نبی کا بھی بگڑ سکتا ہے
اور بیوی تو پیغمبر کی بھی نافرمان ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کی کبھی جیب نہیں کٹی، کبھی موبائل نہیں چھینا گیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ بہت چوکنّے اور ہوشیار ہیں،
بلکہ اس سے یہ ثابت ہوا
کہ اللہ نے بدقماشوں، جیب کتروں اور راہزنوں کو آپ کے قریب نہیں پھٹکنے دیا تاکہ آپ ان کی ضرر رسانیوں سے بچے رہے ہیں۔
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے چاہیے
Highlights

پردیس میں ایسی روٹیاں نہیں ملتی صاحب
07/12/2024

پردیس میں ایسی روٹیاں نہیں ملتی صاحب

ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
07/12/2024

ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ

خوشی کیا ہے...؟؟؟   ترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے "’خوشی"‘ پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔   لہٰذ...
05/12/2024

خوشی کیا ہے...؟؟؟ ترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے "’خوشی"‘ پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا، اس نے ٹوٹتے ہوئے بیڈ پر سکون سے سوئے ہوئے ایک خاندان کی پینٹنگ بنائی۔ اس بستر کی ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی اور دو اینٹیں رکھ دی گئی تھیں۔ اس خستہ حال مکان کی چھت بھی ٹپک رہی تھی۔ گھر کا کتا بھی بستر پر سکون سے سو رہا تھا۔ اس کی یہ پینٹنگ امر ہو گئی۔ اس لافانی پینٹنگ کو گہرائی سے دیکھیں اور سوچیں کہ خوشی دراصل کیا ہوتی ہے!! دراصل اس تصویر کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ خوشی مسائل کا نہ ہونا نہیں بلکہ پریشانی کی صورتحال کو آسانی سے قبول کرنے میں ہے۔ آپ کے پاس جو بھی ہے اس میں اچھائی دیکھنے کی کوشش کریں، چاہے حالات کتنے ہی خراب ہوں۔ ایسی چیزوں کے بارے میں غمگین ہونا چھوڑ دیں، جو آپ کے اختیار میں نہیں ہیں۔ جب بھی آپ کا دل ڈوبنے لگے تو اس لازوال پینٹنگ کو دیکھیں۔ ہمیشہ مطمئن رہیں اور سکون سے سوئیں.
" منقول "

‏راستےپر کنکر ہوں تو جوتا پہن کے چلا جا سکتا ہے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ہو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہےہم با...
04/12/2024

‏راستےپر کنکر ہوں تو جوتا پہن کے چلا جا سکتا ہے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ہو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے
ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔"

03/12/2024

‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں۔

03/12/2024

‏جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔

26/11/2024
معصوم کلیاں #پاراچنارپاراچنار
21/11/2024

معصوم کلیاں

#پاراچنار
پاراچنار

قاتل تیرا مل جائے تو خود پوچھ لوں اُس سے کیا جرم تھا چھ ماہ کے بچے کا بتا دے💔 #پاراچنار #پاکستان
21/11/2024

قاتل تیرا مل جائے تو خود پوچھ لوں اُس سے
کیا جرم تھا چھ ماہ کے بچے کا بتا دے💔

#پاراچنار
#پاکستان

Address

Skardu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923108806465

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasim Qasmi Shigri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasim Qasmi Shigri:

Videos

Share