Baltistan TV

Baltistan TV har khabar sy ba khabar rhany k liya dakhy baltistan TV

28/01/2024
28/01/2024

skardu

گلگت میں پٹاخہ پھوڑنے پر دولہا گرفتار کرنے کے دعویدار آج 9 جانیں بے گناہ مارے گئے ہیں داخلہ صاحب آپ کہاں سوئے ہیں ؟؟؟؟
03/12/2023

گلگت میں پٹاخہ پھوڑنے پر دولہا گرفتار کرنے کے دعویدار آج 9 جانیں بے گناہ مارے گئے ہیں
داخلہ صاحب آپ کہاں سوئے ہیں ؟؟؟؟

15/11/2023

برینگ نیوز
شاہراہ بلتستان روندو تلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان مکمل بلاک ھوگئے ہیں بلاک کھلنے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں ۔۔پہاڑ گرنے کی آواز سن کے تلو بچے خواتین گھر سے باہر نکل گِئے تلو گاوٴں میں خوف ہراس ۔۔

21/09/2023

نیٹکو ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے کئی دنوں سے احتجاج جاری

29/08/2023

Gilgit baltistan united moment skardu

03/08/2023

شیخ ڈاکٹر مشتاق حکیمی سکردو میں مجلس میں خطاب کرتے ہوئے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے آمین ثم آمین

03/08/2023

شیخ ڈاکٹر حکیمی سکردو میں

20/07/2023

Rawalpindi ma chor ki hwi ptayi ......

15/07/2023
13/07/2023

شاہین vs شہباز شگری کلاں کے درمیان فائنل میچ شاہین نے 2 ۔۔0 سے فائنل اپنے نام کیا

تمام دوستوں مہمانوں اور سیاحوں سے گزارش ہے کہ گلگت بلتستان کے حسن کو تباہ و برباد نہ کریں وہ کافی مہمان نواز لوگ ہیں بےش...
10/07/2023

تمام دوستوں مہمانوں اور سیاحوں سے گزارش ہے کہ گلگت بلتستان کے حسن کو تباہ و برباد نہ کریں وہ کافی مہمان نواز لوگ ہیں بےشک خوبانی کھائیں شوق سے لیکن ٹہنیوں سمیت توڑنا انتہائی جاہلانہ اقدام ہے ان سے دور رہیں وہ آپ لوگوں کو پیٹی بھر کر دے گا لیکن ایسا نہ کریں

10/07/2023

Skardu road open

28/06/2023

سکردو نیوز الرٹ
شگری کلان ہسپتال کے پاس قتل کی گئی خاتون کھرمنگ سے تعلق رکھتی ھے لڑکی کی حال ہی میں ویڈیو سکینڈل وائرل ھوئی تھی ایس ڈی پی او گمبہ وزیر فرمان نے لاش کو تحویل میں لیا اور لاش کو ہسپتال منتقل کرکے قاتل کی تلاش شروع کردی گئی ہیں

Address

Api Tok
Skardu
4030

Telephone

+923464657567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltistan TV:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Skardu

Show All