Dumsum Media Cell DMC

  • Home
  • Dumsum Media Cell DMC

Dumsum Media Cell   DMC News updates, social issues of Dumsum.

تحصیلدار  مشہ بروم اور  ایکس سولجر ارگنائزیشن دمسم  کا موضع دم سم  کے دکانوں پر چھاپہ غیر معیاری اور ایکسپائر شدہ سامان ...
15/11/2024

تحصیلدار مشہ بروم اور ایکس سولجر ارگنائزیشن دمسم کا موضع دم سم کے دکانوں پر چھاپہ غیر معیاری اور ایکسپائر شدہ سامان فروخت کرنے والے دوکانداروں پر جرمانہ عائد کر دی گئی۔

11/11/2024

ہمارا پوسٹ خالی کرو۔
#احتجاج

Ex Soldier Social Welfare Organization Dumsum  کے کہ اراکین کا نجی دکان پر چھاپا۔ غیر معیاری پاپڑ کی خرید و فروخت پر پاب...
10/11/2024

Ex Soldier Social Welfare Organization Dumsum
کے کہ اراکین کا نجی دکان پر چھاپا۔ غیر معیاری پاپڑ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی گئی ۔

03/08/2024

Beautiful Dumsum Valley Gilgit Baltis

05/01/2024

کرپشن کی ایک اور داستان

ہم سکول انتظامیہ خصوصا ڈی ڈی او صاحب (  Anwari Shaheed Higher Secondary School Dumsum Ghanche GB  ) سے گزارش کرتے ہیں۔ ک...
21/12/2023

ہم سکول انتظامیہ خصوصا ڈی ڈی او صاحب ( Anwari Shaheed Higher Secondary School Dumsum Ghanche GB ) سے گزارش کرتے ہیں۔ کہ صاف و شفاف طریقہ سے ٹسیٹ و انٹرویو کنڈیک کریں اور ویل کوالیفائیٹ اور اہلیت کے حامل سٹاف کو بھرتی کیا جائے تاکہ بچوں کی مستقل روشن ہو جائے۔
سکول کمیٹی کے اراکین سے بھی گزارش ہے کہ وہ سکول کے ان ایشوز کو حکام بالا تک پہنچائیں تاکہ بروقت اچھے اقدامات اٹھائے جاسکیں۔

دم سم اسکول میں سیاسی بنیاد پر ٹیچر کی ولینڑر بیس پہ رکھنا اور وہ بھی بغیر انٹر پاس کیے ۔اس کے علاوہ کچھ ریگولر ٹیچر اپنی متبادل ڈیوٹی پر معمور کرا کے کئی ماہ سے غائب ہے جس کی وجہ سے بچوں کی مستقبل داو پر لگا رہے ہیں اور اسکول میں نتیجہ پر برا اثر پڈھ رہا ہے ۔لہٰذا حکام بالا اس پر نوٹس لیتے ہوئے سختی سے کاروائی عمل میں لایا جائے ۔کیوں کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اس طرح ہیرا پھیری ہونا افسوس کی بات ہے یہ ڈیپارٹمنٹ بچوں کی مستقبل سے جڑا ہوا ہے ۔لہٰذا دم سم کی غیور عوام کو بھی اس مسائل کے بارے میں سوچنا چاہئے ہے ۔ورنہ ہمارے بچوں کی مستقبل روز بہ روز بدتر ہوگا ۔

Address


16910

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dumsum Media Cell DMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dumsum Media Cell DMC:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share