جشن آزادی کے موقع پر کاکول اکیڈمی میں
سپہ سالار کا ولولہ انگیز خطاب
آیاتِ قرآنیہ سے مزین گرج دار لب و لہجہ
خدا اور رسول ﷺ کے دشمنوں کو واضح پیغام
تاریخ کا پہلا جرنیل جو
قرآن کریم کی آیات پڑھ کر ترجمہ کرتا ہے ♥️
*إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا (الاحزاب: 56)* 🌹 *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ*
*ساری اولاد کو اللہ کی راہ میں شہید کرانے والے عظیم مجاہد اور رہنما اسماعیل ہا!!!نیہ خود بھی شہید ہوگئے۔🤍*
{وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ}
Pakistan future star ⭐✨
#KhawajaNafay
#HBLPSL9
مجھے پسند ہے گاؤں کی خاموشی ،
سکون ، رہین سہن ، رسم و رواج ، سادہ لوگ ، بوڑھے پیڑ ،
پرندوں کے گروہ ، ہر طرف ہریالی ، اور خاص طور پر کچے راستے..!!🥀❤
#autumnvibes
#gilgitbaltistan
#viral
Gohar Balti
*فلسطین میں اس اذان دینے والے کی آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا گیا*
*اور شہادت بھی ایسے وقت میں نصیب ہوئی کہ جب وہ نماز کیلئے مسلمانوں کو بلا رہا تھا*
*اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے*
*(حَيَّ عَلى الصَّلاةِ،) 😥 آمین ثمہ آمیـــــــــــــن یَا ربّ العالمین*
فلسطین اسرائیل کی باقاعدہ جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں پہلی دفعہ حماس کے جنگجو اسرائیل میں داخل ہو گئے ہیں اور اس وقت۔ اسرائیل پر راکٹ بھی داغے جا رہے ہیں اور حماس کے جنگجو اندر اسرایل میں بھی فائٹ کر رہے ہیں۔
#مسلک_اہل_حدیث_#سلفیہ
#ہندو_پریس_پرسن
مسلک اہل حدیث کی بہترین تشریح
شیخ مشاری کی امامت میں کینیڈا کی تاریخ کا سب سے بڑا عید اجتماع ❤
#eiduladha2023
فلسطین میں اسرائیل کے ہاتھوں سے ایک اور فلسطینی شہید 😥