RaS studio

RaS studio RaS Studio will provide you more attractive videos in different languages like, Urdu, Balti, Punjabi
(4)

29/08/2023

نوحہ خوانی دستہ باسبان عزاء سجادیہ چندہ
#نوحہ #چندہ #عزا #لبیکیاحسین #ماتمداری

29/08/2023

ہائے علی اکبر نی علی اکبر
#نوحہ

29/08/2023

Allama Zaki Baqiri

ڈپٹی کمشنر سکردو کی طرف سے اپیل۔۔۔۔!!!السلام علیکم ا تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آغا باقر صاحب یا کسی بھی عالم کے ...
28/08/2023

ڈپٹی کمشنر سکردو کی طرف سے اپیل۔۔۔۔!!!

السلام علیکم ا تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آغا باقر صاحب یا کسی بھی عالم کے خلاف کوئی بھی قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہوگا ایف ائی آر سیل رکھی گئی ہے اور اس کا سٹیٹس چینج نہیں ہوا نہ ہی کوئی رینجر سکردو میں طلب کی گئی ہے اور نہ طلب کرنے کا کوئی ارادہ ہے بلتستان ایک پرامن جگہ ہے اور اس کے امن کو برقرار رکھنے کے لیے ہر طرح کی کوششیں کی جا رہی ہیں جس میں علمائے کرام بلتستان اور علماء کرام گلگت بلتستان پیش پیش ہیں براہ مہربانی افواؤں پہ کان نہ دھریں اور شہر کا امن برقرار رکھیں۔
شکریہ
شہریار شیرازی ڈپٹی کمشنر سکردو

28/08/2023
پریس ریلیزانجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری ...
27/08/2023

پریس ریلیز

انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری منعقد ہوا جس میں علماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں حالیہ تشویشناک صورت حال پر گفت و شنید ہوئی اور دیامر چلاس سے چند امن مخالف عناصر کی طرف سے اہل بلتستان کے لیے شاہراہ قراقرم پر سفر کرنے کی صورت میں قتل و غارت گری کی دھمکی کو آئین پاکستان و تعزیرات پاکستان کے خلاف اور حکومتی رٹ کے لیے چیلینج قرار دے دیا۔ دیامر کے اجتماعات میں اہل تشیع کے خلاف تکفیری فتوے دیتے رہے ہیں جو آئین پاکستان کی رؤ سے عقائد کی آزادی کی سراسر خلاف ورزی اور قابل تعزیر ہے۔ اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان کی آزادی اہل تشیع کی مرہون منت ہے اور اسے طویل جنگ و جدال کے بعد وطن عزیز پاکستان کے ساتھ الحاق کر کے نظریاتی و جغرافیائی سرحدات کے تحفظ کے ضامن بھی ہم ہیں۔ ہمیں کسی سے حب الوطنی کی سند لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ماضی گواہ ہے کہ اتحاد بین المسلمین کے لیے جتنا کام بلتستان کے علماء و سرکردگان نے کیا ہے، وہ پوری دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ اس وقت بھی اتنی گھمبیر صورت حال پیدا ہونے کے باوجود بلتستان میں کم و بیش ہزاروں کوہستانی مزدور، ملک کے دیگر علاقوں کے دوکاندار اور مقامی اہلسنّت آرام وسکون سے کاروبار زندگی انجام دے رہے ہیں۔ اجلاس میں اس بات کا بھی اعادہ کیا گیا کہ اسلامی اخوت و برادری کا قیام ہمارا شیوہ ہے اور مجتہدین عظام کے فتووں کے مطابق اہلسنت کو ہم اپنا بھائی اور جان سمجھتے ہیں۔ مگر جس ریاست میں ہم رہ رہے ہیں اس کے قوانین کی عملداری سب کا فریضہ ہے جبکہ شہریوں کی جان و مال کو تحفظ دینا ریاست کی زمہ داری یے۔ اجلاس میں ریاستی اداروں بالخصوص صدر مملکت اور چیف آف آرمی سٹاف سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ :
1۔ ان تمام تر فسادات کی جڑ متنازعہ ترمیمی توہین صحابہ و اہلبیت بل ہے، لہذا اس بل کو فوری طور واپس لیا جائے ۔
2۔شاہراہ قراقرم کو تمام مسافروں کے لیے محفوظ بنایا جائے۔ نیز ماضی میں بلا وجہ رونما ہونے والے خونی واقعات (سانحہ چلاس، کوہستان اور لولوسر) جیسے واقعات سے بچنے کے لیے تمام راہداریوں کو کھولا جائے اور شغرتھنگ-استور اور شونٹر-مظفر آباد روڈ کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے۔ نیز پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کر کے پاکستان کے اس حساس سرحدی علاقے کے باشندو

معروف اہل سنت عالم دین مفتی حنیف قریشی کے خلاف بھی گستاخیِ صحابہ کے الزام میں ایف آٸی آر درج۔۔۔۔۔چراغ سب کے بجھیں گے ہوا...
27/08/2023

معروف اہل سنت عالم دین مفتی حنیف قریشی کے خلاف بھی گستاخیِ صحابہ کے الزام میں ایف آٸی آر درج۔۔۔۔۔

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں!!

اب حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ تکفیریت کا لگام دینالازمی ہوچکا ہے۔

اہل سنت والجماعت گلگت کی جانب سے اس طرح سر عام اہل تشیع علماء برے نام سے پکارتے ہوئے جذبات کو ابھارنے کی کوشش کرے گے تو ...
27/08/2023

اہل سنت والجماعت گلگت کی جانب سے اس طرح سر عام اہل تشیع علماء برے نام سے پکارتے ہوئے جذبات کو ابھارنے کی کوشش کرے گے تو پھر رد عمل ہی ہوگا ۔ امن کیلئے دونوں کو امن سے بات کرنی ہوگی دھمکیوں سے نہیں ۔

لو جی اب اہل سنت ہی اہل سنت کے خلاف ایف آئی آر کرنے لگے ۔۔۔اہل سنت وجماعت کے معروف عالم دین و خطیب مفتی حنیف قریشی کے او...
27/08/2023

لو جی اب اہل سنت ہی اہل سنت کے خلاف ایف آئی آر کرنے لگے ۔۔۔
اہل سنت وجماعت کے معروف عالم دین و خطیب مفتی حنیف قریشی کے اوپر ایف ائی ار درج ہو گئی . مفتی صاحب نے اسے سبقت لسانی قرار دیا تھا سوچنا یہ ہے کہ بل تو شاید شیعہ حضرات کے لیے بنایا گیا تھا کیوں کہُ وہ ہی اس کے مخالف تھے مگر اس کا نقصان سنی مسلمانوں کو کیوں ہو رہا؟
۔ خدا میرے ملک کی حفاظت کرے

*•بسم رب الحسین•**•ایام الصفر 1445 ہجری•**خصوصی چہلم کلام 2023**نوحہ دوسرا البم*• *(SAFAR Title Noha)*Inshallah Coming S...
27/08/2023

*•بسم رب الحسین•*
*•ایام الصفر 1445 ہجری•*

*خصوصی چہلم کلام 2023*

*نوحہ دوسرا البم*

• *(SAFAR Title Noha)*
Inshallah Coming Soon...!!
Only On *Mir Mushaf Ali Official* YouTube Chennal : https://youtu.be/dE0YW6HGf3o?si=g8TyfwLLgD33sS5z

JAAG SAKINA س JAAG BABA KA SAR AYA Noha Pak Bibi Sakina س
RELEASING SOON INSHALLAH | Only on Mir Mushaf Ali YOUTUBE Chennal : https://youtu.be/dE0YW6HGf3o?si=g8TyfwLLgD33sS5z

کربلا کی منزل جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے اسیرانِ آلِ محمد ع کی غربت اور مصائب کا آغاز ہوتا ہے ۔ اور اسیروں میں جنابِ سکینہ ع کے مصائب عزاداروں کے دلوں پہ سب سے زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں ۔ شہزادی سکینہ س اپنے بابا حسین ع کے صبر کی امین تھیں ۔ جتنے مصائب شہزادی س پے گزرے ہیں کائنات میں اتنا صبر کسی کا نہیں کہ اتنے درد سہہ کے بھی کوئ زندہ ریہہ سکے یہ حوصلہ صرف جنابِ سکینہ س کا ہی ہے ۔ یقیناً ہر سال کی طرح یہ نوحہ بھی آپ عزاداروں کے پُرسہ و گریہ کا سبب بنے گا ۔

NOHA | JAAG SAKINA س JAAG BABA KA SAR AYA
Poet | Jinab Rehan Azimi Sahab
Compose | Jinab Ali Jee
Recited by | Mir Mushaf Ali
Poster | Mir Zamir

27/08/2023

ان تمام فرقہ واریت کے پیچھے کچھ اور ہوسکتا ہے عوام بھی ہوشیار رہیں ۔
امن و امان کے ساتھ رہے

سلام فرمندہ  #آغاباقر
27/08/2023

سلام فرمندہ #آغاباقر

27/08/2023

جیو مولا کے عزاداروں ❤️❤️ سدا آباد رہے اپنے عقیدے پہ قائم رہنے والوں کو سلام

اپنا عقیدہ چھوڑو مت دوسرے کے عقیدے کو چھیڑو مت۔ ایسے ایف آئی آر سے تم کیا پیغام دینا چاہتے ہو۔آغا باقر حسین اور شیخ شراف...
27/08/2023

اپنا عقیدہ چھوڑو مت دوسرے کے عقیدے کو چھیڑو مت۔ ایسے ایف آئی آر سے تم کیا پیغام دینا چاہتے ہو۔
آغا باقر حسین اور شیخ شرافت حسین کے لئے ساتھ پورا بلتستان کھڑا ہے ۔✌️
روندو سکردو کے شیخ شرافت حسین کے خلاف جگلوٹ کے بعد دیامر کے علماء نے توہین صحابہ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی گئی۔
چلاس
روندو سے تعلق رکھنے والے ذاکر شرافت علی پر دیامر کے علماء نے تھانے میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی یے۔ آغا باقر حسین الحسینی کی عدم گرفتاری اور روندو کے ذاکر شرافت علی کی جانب سے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کے معاملے پر علماء نے سر جوڑ لیا۔ چلاس گول مسجد میں مولانا محمد شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علماء نے کہا کہ سب سے پہلے ہمارے لیے ہمارا دین پیارا ہے۔ اسکے بعد پاکستان ہے۔ آئے روز سکردو میں صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کر رہے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے کوٸی پوچھنے والا نہیں ابھی تک گستاخ باقر کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے لہزا جلد از جلد اس کو گرفتار کیا جاے اور گستاخ صحابہ شرافت علی کے خلاف بھی FIR درج کر کے گرفتار کیا جائے ۔ اجلاس کے بعد علماء کا وفد نے سٹی تھانہ چلاس پہنچ کر ذاکر شرافت علی کیخلاف FIR درج کروانے کے لئے درخواست جمع کرادی۔

27/08/2023

MashAllah ❤️💖 Mola salamat rakhay

*عوام حقوق کی جدوجہد کرنا جرم بن گیا* *مرکزی عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان یوتھ کے انفارمیشن سیکرٹری زبیر احمد کیخلاف چ...
24/08/2023

*عوام حقوق کی جدوجہد کرنا جرم بن گیا*
*مرکزی عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان یوتھ کے انفارمیشن سیکرٹری زبیر احمد کیخلاف چند سہولتکاروں کے زریعے بلاجواز ایف آئی آر کی درخواست دے دی گئی پولیس کی طرف سے عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماء زبیر احمد کو گرفتار کرنے کی کوشش*
نوجوان رہنماء عوامی ایکشن کمیٹی کو امن برقرار رکھنے کی سزا دی جا رہی ہے اور اس توانا آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی ہے جسکی مذمت کرتے ہیں

زبیر احمد جو ہر وقت گلگت بلتستان کے حقوق کی تحریک ہو یا پھر امن و امان کا مسلہ ہمیشہ ہر اول دستے کا کردار کرتا ہے انکو امن کو برقرار رکھنے اور حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کرنے کی سزا دی جارہی ہے

ریاستی اداروں اور پولیس کو شائد گلگت بلتستان کا امن عزیز نہیں جس کی وجہ سے شر پسند عناصر جن کو اداروں کی سر پرستی حاصل ہے اور ادارے انکو اپنے مفاد کیلئے استعمال کرتے ہیں اس طرح ایک ٹولے سے ایک جرائم پیشہ بندے کے زریعے بلا جواز ایف آئی آر کیلئے درخواست دلوائی گئی ہے اور اداروں کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اس بندے نے من گھڑت کہانی گھڑی اور امن پسند حق پرست ساتھی کے خلاف درخواست دی جن کا ماضی پولیس کی نظر میں خود مشکوک ہے اور بہت سارا عرصہ چوری ڈکیتی کی جرائم میں جیل میں رہے ہیں
ہم اداروں خاص کر پولیس کو متنبہ کرتے ہیں کہ امن پسند اور حق پرستوں کے خلاف سازشیں بند کرے اور فی الفور درخواست واپس لے ۔
گلگت بلتستان کے پائیدار امن کیلئے کردار ادا کرنے والوں کی حوصلہ افزائی اگر ایف آئی آر سے کریں گے تو پھر گلگت بلتستان میں دہشت گردوں کا راج ہوگا ۔
اگر فوری طور پر اس ناجائز درخواست واپس نہیں کیا گیا اور ایف آئی آر درج کرنے یا گرفتاری کی مزید کوشش کی گئی تو عوامی ایکشن کمیٹی سخت عوامی ردعمل دیگی ۔
میڈیا سیل: *عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان*

24/08/2023
24/08/2023

#روندو بڑا اعلان
کل نماز جمعہ شاہراہ بلتستان مین بازار ڈمبوداس پہ پڑھنے کا فیصلہ امام جمعہ والجماعت آخوند رضا انصاری

چہلم کے جلوس اور مجالس بڑی شان و شوکت کے ساتھ قائم کیجئے،اپنی مجالس میں قراردادیں پاس کیجئے، بل پر صدا گونجنی چاہئے،اصل ...
19/08/2023

چہلم کے جلوس اور مجالس بڑی شان و شوکت کے ساتھ قائم کیجئے،
اپنی مجالس میں قراردادیں پاس کیجئے، بل پر صدا گونجنی چاہئے،
اصل مسئلہ ہے آواز کا گونجنا اور متحد ہوکر آواز کا بلند ہونا۔

عظیم الشان قومی مرکزی ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کے صدارتی خطاب سے اقتباس

اگر ہم لوگوں کو آنے کی اجازت دیتے تو ایک سونامی آسکتا تھا، ہم نے انہیں روکا۔اگر بل نامنظور نہ ہوا تو میں سب کو یکم ربی...
19/08/2023

اگر ہم لوگوں کو آنے کی اجازت دیتے تو ایک سونامی آسکتا تھا، ہم نے انہیں روکا۔اگر بل نامنظور نہ ہوا تو میں سب کو یکم ربیع الاول کو اسلام آباد آمد کی دعوت دیتاہوں۔

عظیم الشان قومی مرکزی ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کے صدارتی خطاب سے اقتباس

18/08/2023

جیو مرشد 💗💗💗💗💗💗

14/08/2023
14/08/2023
14/08/2023
14/08/2023

روندو
آج دوپہر 1 بجے بعد از نماز ظہرین مرکزی جامع مسجد روندو تھوار پائیں زگیانگپہ مجالس عزا سےعلامہ سید زکی باقری صاحب خطاب فرمائیں گے.
مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔۔۔
منجانب نوجوانان اکبریہ تھوار زگیانگپہ

انشاء اللہ علامہ زکی باقری صاحب  روندو کے مومنین  سے خطاب فرمائنگے۔14 اگست2023وقت۔ 12:30مقام۔ جامع مسجد تھوار روندو
13/08/2023

انشاء اللہ علامہ زکی باقری صاحب روندو کے مومنین سے خطاب فرمائنگے۔
14 اگست2023
وقت۔ 12:30
مقام۔ جامع مسجد تھوار روندو

انشاء اللہ
09/08/2023

انشاء اللہ

متنازع بل نامنظور
09/08/2023

متنازع بل نامنظور

09/08/2023

🛑 پہ *سید شہنشاہ نقوی* 🙌🏻 کا جواب

Address

Gilgit Baltistan
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RaS studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RaS studio:

Videos

Share



You may also like