Shani-Talks

Shani-Talks میرا قدم قدم پہ مدد گار ہے خدا وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ🌸

17/10/2024

‏اسے کہنا !
ہمیں کب فرق پڑتا ہے؟
کہ
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوۓ پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مر چکیں دل کی
کوئی پاؤں تلے روندے
جلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کےہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دے ہم کو
سپرد خاک کر ڈالے
ہمیں اپ یاد ہی کب ہے؟
کہ ہم بھی ایک موسم تھے..!

Hania Amir  is no more among the list of singles...She has kicked-off new journey and opened a new chapter in her life.T...
22/06/2024

Hania Amir is no more among the list of singles...

She has kicked-off new journey and opened a new chapter in her life.

The only queen who were dearest to all and is embraced as a life partner graveyarding high hopes of other showbiz actors...

Hania Amir

22/06/2024

جب میں نے کافی اعتماد حاصل کر لیا تو اسٹیج رخصت ہو گیا ، جب مجھے شکست کا یقین ہو گیا میں جیت گیا ، جب مجھے لوگوں کی سب سے زیادہ ضرورت تھی وہ مجھے چھوڑ گئے ،جب میں نے اپنے آنسو پونچھنے سیکھ لیے مجھے رونے کے لیے کندھا مل گیا اور جب میں نے نفرت کرنے کا ہُنر سیکھ لیا کسی نے مجھ سے محبت کرنی شروع کر دی۔۔ !!

• شیکسپیئر

05/06/2024

یہ قوم دو ہزار کی کتاب نہیں خریدتی مگر دس ہزار روپے کا جوتا خرید لیتی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس قوم کو کتابوں کی نہیں جوتوں کی ضرورت ہے!
-امر جلیل

28/05/2024

آج یوم تکبیر کے بجائے یوم قدیر منائیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے ہیروز کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں

28/05/2024

ایک واحد عورت جو مرد کی غریبی میں بھی اس سے محبت کرتی ہے، وہ ماں ہے !!❣️❤️

24/05/2024

قربانی کے جانور ابھی نہ خریدیں ۔

کیا پتا ڈاکٹر عفان کوئی نظر کرم کر دیں۔😂

22/05/2024

جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں دراصل وہ شروع ہی سے آپ کے دشمن ہوتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں

19/05/2024

منزل تو ملے گی، بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

18/05/2024

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں، جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے!
~عرفان خان

17/05/2024

محبت پہلے اندھی تھی لیکن اب اس نے علاج کروا لیا ہےاب محبت شکل بھی دیکھتی ہے بینک بیلنس بھی اور سرکاری نوکری بھی 😜😂💯

After a long behind the bar the founder of PTI appeared before the Pakistan apex court via video link Imran Khan ❤️ with...
16/05/2024

After a long behind the bar the founder of PTI appeared before the Pakistan apex court via video link Imran Khan ❤️ with his full glory for hearing his cases...

The man...

The myth....

The legend 👑.....
.........
R

. سنہری بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ۔                                                           .
15/05/2024

. سنہری بات۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔















.

Our Skipper is set on the mission and performing above the expectations....Wish you and the team Pakistan best of luck B...
15/05/2024

Our Skipper is set on the mission and performing above the expectations....

Wish you and the team Pakistan best of luck Babar Azam ..

We are supporting and praying for you...

Please come back with a trophy and spread happiness all around Pakistan.

Everyone from Pakistan is hoping this again after many setbacks from recent matches but seeing in form again, majority is expecting with high hopes than Mount-Everest and K-2 that you will return this time with the world cup...
......

Stop your laughing ....It's challenge.....😂.......
15/05/2024

Stop your laughing ....
It's challenge.....😂
.......



10 باتیں جن پر میرا ایمان ہے درج ذیل ہیں۔ 1. اگر آپ کوئی ایسا کام خود کر رہے جس سے دوسرے لوگ کما رہے ہیں تو اس کو کرتے ر...
14/05/2024

10 باتیں جن پر میرا ایمان ہے درج ذیل ہیں۔

1. اگر آپ کوئی ایسا کام خود کر رہے جس سے دوسرے لوگ کما رہے ہیں تو اس کو کرتے رہیں اس وقت تک جب تک آپ کامیاب نہ ہو جائیں۔ بس آپ کو اس کام کی سمجھ ہونی چاہیے۔

2. اپنا ذاتی کام چھوڑ کر کبھی کسی کی نوکری نہ کریں پھر بھلے کوئی کتنا ہی اچھا باس کیوں نہ ہو۔

3. اگر آپ کسی کو اپنے کام میں شامل کر رہے بطور نوکر Employee تو اس کو نوکر بنا کر مت رکھیں بلکہ اس کو اتنا سکھائیں کہ مستقبل میں وہ آپ سے بہتر جگہ پر پہنچنے کے قابل بن جائے۔

4. یاد رہے ہر وہ کام جس سے آپ کاروبار کررہے اس میں اپنے ساتھ جڑنے والے لوگوں کو شراکت داری دیں بھلے باکل تھوڑی سی کیوں نہ ہو۔ تا کہ اگر اپ کامیاب ہوں تو وہ بھی ساتھ کامیاب ہو۔

5. ہمیشہ پروفیشنل اور با اخلاق لوگوں کے ساتھ کام کریں۔ ایسے لوگ جن کو ہر کام کرتے وقت خدا کا خوف ہو۔

6۔ جب بھی آپ کو پیسوں کی تنگی ہو تب سارا سٹریس اپنے کام پر نکالیں پہلے 8 گھنٹے کر رہے تھے کام تو اب سے 16 گھنٹے کریں۔

7. ہمیشہ خدا سے مانگیں۔

8. رزق کی فراوانی کے لیے خدا سے تجارت کریں۔

9۔ اگر آپ کے پاس پیسہ آگیا ہے تو اپنے ارد گرد لوگوں سے اس وجہ سے مت چھپائیں کہ وہ ادھار مانگ لے گا۔ واپس نہ دے گا بلکہ ادھار دیں۔ آپ کی کوئی اوقات ہی نہیں کہ ایک روپیہ بھی کما سکیں۔ جب تک رب نہ چاہے۔ یہ قوت رب کی دی ہوئی ہے کہ لوگوں کے کام آئیں آپ۔

10۔ کوشش کریں تنگ لوگوں کو قرضِ حسنہ دیں۔

وقاص مغیرہ اقبال

13/05/2024

اے مری زندگی اے مری ہم نوا، تُو کہاں رہ گئی میں کہاں آ گیا
کچھ نہ اپنی خبر کچھ نہ تیرا پتا، تُو کہاں رہ گئی میں کہاں آ گیا

نصیر ترابی🥀

سنہری الفاظ
12/05/2024

سنہری الفاظ




Address

Skardu

Telephone

+923437594075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani-Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shani-Talks:

Videos

Share