واشنگٹن: فوجی ہیلی کاپٹر اور مسافر طیارے کے ٹکراؤ کے مناظر
19 سالہ نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو ایک شخص نے شادی کی پیشکش کردی۔
امریکی خاتون سے شادی کرنے کیلئے کراچی کے شہری نے مشروط رضا مندی ظاہر کی ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں شہری نے اپنا تعارف کروایا اور بتایا کہ 'میرا نام عبدالرحیم ہے، پیشے کے اعتبار سے اس وقت ڈرائیو ہوں لیکن ایک ریٹائرڈ ملازم بھی ہوں۔'
شہری نے کہا کہ 'میں نے اپنی بیوی کو بھی میسج کردیا ہے کہ میں شادی کرلوں گا اگر مجھے اجازت مل گئی، ویسے اسلام میں بیوی سے دوسری شادی کا پوچھنا ضروری نہیں ہے لیکن میں نے پھر بھی اہلیہ کو بتادیا ہے کہ میں خاتون سے شادی کرنے کیلئے تیار ہوں۔'
عبدالرحیم نے امریکی خاتون سے شادی کیلئے اپنی شرط بھی بتائی اور کہا کہ 'میری شرط صرف اتنی سی ہے کہ اگر وہ ہندو یا عیسائی ہیں تو مسلمان ہوجائیں۔'
ننھی بچی ہنزہ میں ائس اسکیٹنگ کرتے ہوئے ڈانس کر رہی ہیں۔
Ice Sport competition 2025, Naltar Valley Gilgit 🌨️🥶⛸️
.
Location 📍Naltar Valley 🇵🇰
.
#wintersport #reels #icehockey #beautifuldestinations #winterwonderland #travelblogger #viralvideos #reelsinstagram #explorepage #nature #viralvideos #gilgitbaltistan #shyoktimes #gbmelodies
Gilgit baltistan
Imran Khan Hafiz Hafeez Ur Rehman Mufti Tariq Masood Waseem Badami Donald J. Trump Murad Saeed Jannat Zubair Rahmani President Donald J. Trump
خون جمادینے والی سردی | برف پر پھسلتے بچے | فروزن فیری ٹیلز ونٹر فیسٹ 2025
#skardu #gilgitbaltistan #winter #highlights
امریکی ریاست لاس انجلس میں 3 دن سے جاری اگ
جنوری 8, 2025
واقعہ پیش آیا تھانہ کوہسار کے حدود میں،جہاں پولیس کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا تاجر ہدایت حسین میر سے نامعلوم ملزمان دن دیہاڑے 85لاکھ 99 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔تاجر ہدایت حسین میر کی جانب سے تھانہ کوہسار میں ایف آئی آر کے لیے درخواست دی گئی ہے جس مین کہا گیا ہے کہ ہنڈا 125 پر سوار ملزمان دوپہر 3 بج کر 20 منٹ پر سیکٹر ایف 6 میں واقع خواجہ ناظم الدین روڈ سے متصلہ مکان نمبر 38 کے باہر سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔تاجر ہدایت حسین میر قیمتی پتھروں کا کاروبار کرتے ہیں۔تاجر ہدایت حسین میر رقم کی ادائیگی کے لیے اپنی کار ہنڈا سویک اے پی ایکس۔555 میں ایف 6 پہنچے تو اسلحے سے لیس نامعلوم ملزمان مذکورہ رقم چھین کر فرار ہوئے۔تھانہ کوہسار میں دی جانے والی درخواست کے مطابق ملزمان کی عمریں 30 سے 40 سال بتائی جارہی ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کی شکلیں واضح نظر آرہی ہیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق واقع 3 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں اسلحے سے لیس ملزمان تاجر کو زدکوب کرتے نظر آرہے ہیں۔
سانپ بھی مرے لاٹھی بھی نہ ٹوٹے