Skardu News

Skardu News we will work on following contents. Local News,
Political News,
sports News,
Islamic News,
Islamic Posts,
Funny , pranks etc...

05/05/2024

اب ہمارے بچوں کے نصاب میں حمد نعت اور نظم کے جگہے پہ گانے آینگے

سکردو 2050
03/05/2024

سکردو 2050

06/07/2023

#عید غدیر مبارک
مومن کےلیے ہر وہ دن عید ہے ۔جس دن گناہ نہ کیا ہو۔

حضرت علی علیہ اسلام

امام بارگاہ سکیل گڑونگ رنگاہ
05/07/2023

امام بارگاہ سکیل گڑونگ رنگاہ

12/04/2023
01/09/2022

گلگت بلتستان فنانس ایکٹ 2022 کی تفصیل:

1۔ ہوٹل، گیسٹ ہاؤس اور موٹلز کی رزجسٹریشن فیس کم سے کم 10,000 روپے اور زیادہ سے زیادہ 100,000 روپے کر دئے گئے ہے۔ اسے سے پہلے کوئی فیس نہیں ہوتی تھی۔
2. مقامی ٹور آپریٹر کی رزجسٹریشن فیس 100,000 روپے کر دی گئی ہے
3. موٹر سائیکل کی لائسنس فیس 180 روپے سے بڑھا کر 300 روپے ۔
4۔ گاڑیوں کی لائسنس کی فیس 300 روپے سے بڑھا کر 500 روپے
5. موٹر سائیکل کہ لائسنس دوبارہ جاری کرنی کی فیس 40 روپے سے بڑھا کر 250 روپے ۔
6. ڈومیسائل کی فیس 10 روپے سے بڑھا کر 100 روپے۔
7. زمینوں کی رجسٹریشن کی فیس 180 روپے سے بڑھا کر 500 روپے
8. گیسٹ ہاؤس میں پر روم کرایہ 2000 روپے سے بڑھا کر کم از کم 6000 روپے
9. فشینگ لائسنس 200 روپے سے بڑھا کر 500 روپے۔
10. ان سی پی گاڑیوں پر روڈ ٹیکس کم سے کم 150 روپے اور زیادہ سے زیادہ 6000روپے۔
11. کے ٹو کی ریالٹی فیس غیر ملکی مائنٹینرز کیلے 7000 ڈالر سے بڑھا کر 12000 ڈالر ۔
12. لوکلز مونٹینر کیلے 75,00 روپے سے بڑھا کر 30,000 روپے کر دئے گئے ہے۔
13. ہول سیل اور ریٹل کاروبار کی رجسٹریشن فیس 5000 سے 10,000 روپے۔

گلگت بلتستان فنانس بل جو جولائی میں پاس کیا گیا تھا اس کے مطابق سیاحتی صنعت کو ذیادہ ٹارگیٹ کیا گیا ہے جس میں ہوٹل، گیسٹ ہاؤس اور ٹور آپریٹر کمپنیز کی رجسٹریشن کی مد
میں 10,000 سے 100,000 روپے تک رکھے گئے ہے۔

منقول

24/08/2022
پولیس فورس جی بی میں بھرتی ہونے کے خواہش مند نوجوان تیار ہوجائیں۔
24/08/2022

پولیس فورس جی بی میں بھرتی ہونے کے خواہش مند نوجوان تیار ہوجائیں۔

40 کلو آٹے کا تھیلہ 60 روپے مہنگا640 سے بڑھا کر قیمت 700 روپے مقرر
20/08/2022

40 کلو آٹے کا تھیلہ 60 روپے مہنگا
640 سے بڑھا کر قیمت 700 روپے مقرر

16/08/2022

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اگلی قسط انشاللہ
اگلے مہینے کی 15 تاریخ تک ادا کی جائیں گی۔

سستا پٹرول پروگرام کی دوسری قسط جاری نہیں ہو گی یاد رکھیں یہ 2000 صرف ایک بار ملنے تھے لہزا بار بار میسج مت کریں

یاد رکھیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور سستا پٹرول پروگرام اور بچوں کے پیسے چیک کرنے کا آن لائن کوئی ایپ پورٹل نہیں ہے صرف آپ آفس جا کر پیسے چیک کر سکتے ہیں۔

جن گھرانوں کا سروے احساس پروگرام میں نہیں ہوا
یا وہ کسی وجہ سے سروے میں شامل ہونے سے رہ گئے ہیں
وہ گھرانے فوری طور پر
اپنی تحصیل یا ضلع کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں
اپنی شادی شدہ خواتین کی رجسٹریشن کروائیں
رجسٹریشن بلکل مفت ہے کسی کو اک روپیہ نہ دیں

کیا گلگت بلتستان میں تمام سرکاری ملازمین بشمول صوباٸی وزرا کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرانے کی پالیسی سے ہمارا ای...
16/08/2022

کیا گلگت بلتستان میں تمام سرکاری ملازمین بشمول صوباٸی وزرا کے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرانے کی پالیسی سے ہمارا ایجوکیشن سسٹم پراٸیویٹ سیکٹر سے بہتر ہوسکتا ہے؟

چشن آزادی مبارک پاکستان۔🖤🇵🇰
14/08/2022

چشن آزادی مبارک پاکستان۔🖤🇵🇰

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کااے چاند یہاں نہ نکلا کر.ہمارے بلتستان میں بچوں کےلے پڑھنے کیلئے سکول نہیں تمہارے پاکستان کے بچے ...
13/08/2022

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر.
ہمارے بلتستان میں بچوں کےلے پڑھنے کیلئے سکول نہیں تمہارے پاکستان کے بچے اسمبلی میں قانون سازی کررہا ہے...... کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟ ؟

Oil tanker crushes biker to death on Abdullah Hospital Road, Skardu. The victim was identified as 18 years old Basharat ...
13/08/2022

Oil tanker crushes biker to death on Abdullah Hospital Road, Skardu.

The victim was identified as 18 years old Basharat Hussain, a resident of Gultari.

The tanker driver was arrested by Skardu Police.

Reported by Rajab Qamar

13/08/2022

چیف سیکریٹری کا اساتذہ سے دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے ۔ ایسے تو چیف سے بھی دوبارہ ٹیسٹ لیا جائے تو فیل ہوسکتا ہے ۔
جن اساتذہ کا رذلٹ خراب ہے ان کی ترقی روک دیں ، تنخواہیں نہ بڑھائیں ، اوقات کار میں اضافہ کریں ، اور ان کی تربیت کا انتظام کریں ۔ اور سب سے ضروری ہے کہ سرکاری اساتذہ کو پابند کریں کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کریں ۔ پھر دیکھیں نتائج اچھے کیسے نہیں آتے ۔
ہر ٹیچر کو محض سروس کی مدت کے حساب سے اور کارکردگی کو مدنظر نہ رکھتے ہوئے ترقیاں دی جائینگی اور تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا تو کون محنت کرے گا اور جو محنتی و لائق اساتذہ ہیں ان کے ساتھ بھی زیادتی ہے ۔

13/08/2022

سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کا دوبارہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ ۔
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان

12/08/2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ذرائع

06/08/2022

لیبک یاحسین

06/08/2022
05/08/2022
05/08/2022
14/04/2022

‏ DG ISPR نے بتایا کہ امریکہ پاکستان سے فوجی اڈے مانگتا تو فوج کا جواب بھی Absolutely NOT ہوتا

عمران خان کا جواب بھی Aboslutely NOT تھا،

تو سوال یہ ہےکہ Beggars Are Not Choosers بیچ میں کہاں سے فٹ ہوگئے؟

ووٹ عمران خان کو پڑےتو شہباز شریف کہاں سےآ گئے؟

18/03/2022

جشنِ ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام عجل شریف بہت بہت مبارک ہو

کرالدو کے باشعور جوانوں نے وحدت کے ساتھ دینے کا فیصلہ کیا
12/11/2020

کرالدو کے باشعور جوانوں نے وحدت کے ساتھ دینے کا فیصلہ کیا

گمبہ سکردو اور محلقہ گاوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کے بھرپور مزمت کرتے ہے۔۔۔متلعقہ ادارہ نوٹس لیے۔۔۔
27/12/2019

گمبہ سکردو اور محلقہ گاوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کے بھرپور مزمت کرتے ہے۔۔۔متلعقہ ادارہ نوٹس لیے۔۔۔

Address

GB Bakery
Skardu
SKARDU

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu News:

Videos

Share

Category