Gamba star tv

Gamba star tv News channel

31/07/2023
ایشیاء کپ 2018، جب شعیب ملک نے میچ کے دوران جارحانہ رویہ اختیار کرنے والے افغانی باؤلر راشد خان کو ایک سنسنی خیز میچ جیت...
07/09/2022

ایشیاء کپ 2018، جب شعیب ملک نے میچ کے دوران جارحانہ رویہ اختیار کرنے والے افغانی باؤلر راشد خان کو ایک سنسنی خیز میچ جیتنے کے بعد گلے لگایا اور حوصلہ دیا۔ تب کے بعد سے راشد خان نے پاکستان کے خلاف اپنا جشن تو خوب منایا لیکن ویسی حرکت نہیں کی بلکہ ہمیشہ اچھے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ وہ دو دہائیوں پر محیط کیرئیر رکھنے والے ٹھنڈے مزاج کے مالک تجربہ کار شعیب ملک تھے، آج انیس سالہ نوجوان لڑکا نسیم شاہ تھا جس نے پاکستان کو فتح دلانے کے بعد بھرپور طریقے سے اپنا جشن منایا۔ امید ہے آئندہ کیلیے فرید احمد بھی جشن اسپورٹس مین اسپرٹ کے حدود میں رہ کر منائیں گے۔افغانستان کے فاسٹ باؤلر نے آصف علی کو آؤٹ کرنے کے بعد جس رویے کا مظاہرہ کیا، اس کے بعد پاکستان کا ہار جانا ناقابلِ برداشت ہوتا۔

فرید احمد! غیرت صرف آپ کی جاگیر نہیں، یہ گیارہویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کیلئے آنے والے پاکستانی پٹھان بچے کو بھی شاہد آفریدی، عبدالرزاق اور آصف علی وغیرہ جیسا فینشر بنا سکتی ہے
منقول!

Naseem shah ❤️
07/09/2022

Naseem shah ❤️

23/08/2022
15/08/2022

بےکسی کا شہ کی چرچا رہ گیا 😞

Asad ashura gamba skardu sheduleانسان کو بیدار تو ہو لینے دوہر قوم پکارے گی ہمارے ہے حسین
12/08/2022

Asad ashura gamba skardu shedule
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہے حسین

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی ڈیجیٹل قبر اور اسمارٹ قبرستان(آج پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی پانچویں برسی ہے) یہ ڈاکٹر روتھ فاؤ...
11/08/2022

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی ڈیجیٹل قبر اور اسمارٹ قبرستان
(آج پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کی پانچویں برسی ہے)

یہ ڈاکٹر روتھ فاؤ کی قبر ہے ۔ بظاہر دوسری قبروں کی طرح لیکن اس میں ایک خاص بات ہے جو کہ شائد پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کرائی گئی ۔ قبر پر کیو آر کوڈ لگایا گیا ہے ۔ آپ اس بارکوڈ کو اپنے موبائل فون سے اسکین کرکے پڑھ سکتے ہیں یہ کیو آر کوڈ آپ کو اس تعارفی مواد کی جانب لے جائے گا جس پر ڈاکٹر روتھ فاؤ کی زندگی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔

شائد آنے والے دنوں میں یہ ٹرینڈ نام کی بنائی جانیوالی تختیوں کی جگہ لے لے ۔ اس سے پہلے کراچی میں ہی ایک سافٹ انجینئر کی جانب سے آن لائن سہولیات سے مزین قبرستان متعارف کرایا گیا تھا ۔ اس کی خاص بات یہ تھی کہ آپ دنیا بھر سے کسی بھی وقت اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کر سکتے ہیں ۔ بس کوڈ اینٹر کریں تو سافٹ وئیر سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے آپ کی مطلوبہ قبر سامنے لے آئے گا ۔ آپ فاتحہ خوانی کریں ۔ اس قبرستان میں تدفین اور یہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے معاوضہ ادا کرنا پڑتا ہے ۔
اس سے پہلے جاپان میں بھی ایک جدید ترین قبرستان متعارف کرایا گیا تھا ۔ وہاں سمارٹ کارڈ کے زریعے آپ مطلوبہ تابوت سامنے لا کر اپنی دعا کر سکتے ہیں ۔ یہ قبرستان کئی منزلہ تھا اور اس کے لئے جدید ترین نیٹ ورک بنایا گیا ۔ کسی بڑی فیکٹری کی طرح ہر چیز آٹومیٹک طریقے سے سرانجام پاتی ۔ جدید ٹیکنالوجی قبرستانوں کو بھی متاثر کر رہی ہے ۔

کیپٹن حسن آف سندوس جو کہ کچھ دن پہلے کار حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ان کو اپنے آبائی گاؤں سندوس میں سپرد خاک کر ...
11/08/2022

کیپٹن حسن آف سندوس جو کہ کچھ دن پہلے کار حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ان کو اپنے آبائی گاؤں سندوس میں سپرد خاک کر دیا گیا۔خدا ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
التماس سورہ فاتحہ

04/08/2022

امام حسین کی تشنگی اور پیاس کی شدت کو یاد کرتے ہوئے گمبہ سکردو کے ہر چوک اور چوراہوں پر سبیل امام حسین کا اہتمام۔گمبہ ٹی وی کا بہترین کوریج ملاحظہ کیجئے ۔۔۔❤️

27/07/2022

Gamba skardu news alert.
Slab ki wajha se kayi gharane tabah .

Address

Gamba
Skardu

Telephone

+923485609571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gamba star tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category