توستوسی وخ چینل tus tus wakh

توستوسی وخ چینل tus tus wakh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from توستوسی وخ چینل tus tus wakh, Digital creator, Skardu.

25/11/2024
14/11/2024

قرآن سر چشمہ ہدایت ۔

خدائ ڑگیزگو نا سوسی خپیرا بید نا تلاوت بیوس
خیہ زونفی سنینگ پولا سوسی دوا بید نا تلاوت بیوس

تلاوت قرآن کے زریعے اللہ سے ہمکلام ہونا چاہتے ہے تو تلاوت کر

زنگ آلود دلوں کو معطر کرنا چاہتے ہے تو قرآن کی تلاوت کر

شہ ستروق پا ژھے نمور یود پی خدائ ڑگیزگو نا سوسی
سنیگنی ہرژانہ کنے دوگپی ژھہ ژھا بید نا تلاوت بیوس

بندوں سےشہہ رگ سے بھی قریب زات سے قریب تر ہونا چاہتے ہو ۔
تو معرفت الہی کی جستجو کےلئے قرآن کی تلاوت کر

محمد مصطفائ قلب اطہر پوے کھا قرآن فبس
کھہ چک سنینگ چک نبیا ص بید نا تلاوت بیوس

قلب مصطفی ص پر اللہ نے قرآن مجید کی صورت میں نازل کی

ناطق قرآن محمد مصطفی سے تعلق قائم رکھنا چاہتے ہے تو قرآن کی تلاوت کر

ژالید نا حور وغلمان کن چوکیا دوگپا کھیاری کنڈر
لے بخ مید کن دیژھے انعام پولہ رگید نا تلاوت بیوس

جنت میں حور و غلمان کی جھڑمٹ میں رہنے کی تمنا ہو اگر

اس لامحالہ انعام کو پانے کے لئے قرآن کی تلاوت کر

دیژھے رحمت نہ نعمت چی خدائ رولنہ شزدے بیس
قرارِ سنینگ شفا بید نا تلاوت بیوس

ہدات و رحمت نصیحت سے پر عطائے پروردگار قرآن ۔
راحت و قلب و شفا چاہتے ہے تو قرآن کی تلاوت کر

فروپی ملہ کھیانی اصغر قرآن تخشیکھہ یقپہ ژوخ

قبر ٹھوپ کھنگ مزار پوینگنو فروپا بید نا تلاوت بیوس

میں جب مشکل میں پڑتا ہوں وسلیہ اسم اعظم ورد کرتا ہوں

گھب اندھیر قبر میں روشنی چاہتے ہو تو اصغر ۔ قرآن کی تلاوت کر


کلام و بزبان ۔اصغر ماشاءاللہ ہلالی

 #انشاءاللہ  # #
31/08/2024

#انشاءاللہ # #

 #مجالس اربعین حسینی  # # #18۔19۔20۔صفر
21/08/2024

#مجالس اربعین حسینی # # #
18۔19۔20۔صفر

30/04/2024

کھرمنگ کے باسی *چالیس سال سے نظر بند ایک گھر میں ہ*

یوں اگر آپ کھرمنگ کی سیاست پر نظر دوڑائیں تو آپ کو علم ہوگا کہ چالیس پچاس سال سے ہم ایک ہی سکہ کے دو رخ کی طرح وہی کے وہی کھڑے ہیں جو چالیس سال پہلے تھا۔
کھرمنگ کے لوگوں کو مذہبی اور خاندانی سیاست کے علمبرداروں نے جو نقصان پہنچایا ہے شائد کسی اور نے پہنچائے ہو۔ ہمارے لوگ مذہبی اور خاندانی سیاست میں اس قدر آندھے ہوچکے ہیں کہ آج کوئی ان کے ہاتھ پکڑ کر سیدھے راستے پر لے آئے تب بھی وہ آنے کےلئے تیار ہی نہیں ہے، ایسا کیوں اور آخر ایسا کیوں۔ اس چالیس سال کے پورے عرصے کو میں نے ایک کہانی کی صورت میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے، دیکھایا جائے یا بزرگوں کے باتوں کو سنا جائے تو ہم چالیس سال سے ایک ہی گھر میں قید ہے اس گھر میں دو ہی کمرے ہیں ایک مذہبی کمرہ اور دوسرا خاندانی کمرہ ہے ہر قیدی بنیادی طور پر ذہنی غلامی میں قید ہے اور ان کا جرم یہی کہ ان لوگوں نے اپنے شعور کو مار دیا ہے ان تمام قیدیوں میں سے کچھ لوگ ہر پانچ سال کے بعد اپنا کمرے بدل کر دوسرے کمرے میں جاتے ہیں شائد یہ سوچ کر کہ پانچ سال ان کے ساتھ رہنے سے کچھ ذاتی فائدے ہو۔ چالیس سالوں سے کھرمنگ کے عوام بس کمرے ہی بدل رہے ہیں سوچ بدلنے کا کسی نے سوچا بھی نہیں ہے کبھی یہ لوگ مذہبی سیاست میں جذباتی ہو جاتے ہیں اور کبھی خاندانی سیاست کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ اگر کوئی بندہ نئے سوچ کے ساتھ سیاست میں آتے ہیں، تو یہی غلامی ذہنیت کے لوگ یہ کہہ کر اسکو برا بلا کہتے ہیں کہ یہ نیا بندہ ہے اسے کوئی تجربہ نہیں ہے وغیرہ۔ ارے بےوقوفو! چالیس سال سے تم لوگوں نے ہمارے ساتھ جو تجربات کیے ہیں اٗن کا خمیازہ شاید ہمارے اگلے کئی نسلوں تک کو بھگتنا پڑے۔ یوں دیکھا جائے تو کھرمنگ میں بہت پڑھے لکھے لوگ گزرے ہیں یا ابھی نئے پڑھے لکھے لوگ موجود بھی ہیں لیکن وہی پرانی روایتی سیاست کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ اگر آج کھرمنگ ترقی کے لحاظ سے باقی تمام ڈسٹرکٹ سے بہت پیچھے رہ گئے ہے تو اس میں نوے فیصد ہم ہی قصوروار ہے کیونکہ ہم جن لوگوں کو منتخب کرتے ہیں جب وہ لوگ کام نہیں کرتے تب بھی ہم اُن کو اگلی بار پھر جتوا دیتے ہیں۔ آج ہم ایک دوسرے کو کوس رہے ہیں یہ کہہ کر فلانے نے وہ کیا ہے فلانے نے وہ نہیں کیا، اب یہاں آپ ذرا اپنے ذہین کو دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ہم آج بھی انہی لوگوں کے حمایتی بن کر ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں، یاد رکھے میرے رائے سے آپ اختلاف کرسکتے ہیں لیکن سچ بات کو اگنور نہیں کرسکتے کیونکہ سچ کبھی نہ کبھی عیاں ہو ہی جاتے ہیں اپنے آپ پر ظلم کرنا چھوڑے تو ظالم خود ہی آپ ترس کھائے گے۔ خدارا ! مذہبی خاندانی سیاست کے علاؤہ بھی کچھ نیا سوچے اور نئے چہروں کو آزمائے پرانے چہرے اب ذرد آلود ہوچکے ہیں جن سے اب روشنی کی اُمید رکھنا ہی بےوقوفی ہے، سوچ بدلے گا تو حالات بدلیں گے۔
*تحریر*
*جون ساحر*

03/04/2024
03/04/2024

Video from asghar Mashallah Hilali

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when توستوسی وخ چینل tus tus wakh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share