سماج کی آواز ایوانوں تک،
معلوماتی،تفریحی، نئے ویڈیوز اور مصدقہ خبریں آپ تک پہنچانا ہماری زمہ داری✍️
(2)
22/11/2024
تم بھی سن لو
کورکمانڈروں تم بھی سن لو علامہ احمد اقبال رضوی کا بڑا پیغام ۔۔
22/11/2024
سکسہ گھنگچے سے تعلق رکھنے والے سید دانیال حسن نے نیشنل پولیس اکیڈمی سے اپنا کورس مکمل کرلیا ہے اور اب وہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر فریض سر انجام دینگے۔ انہوں نے ۲۰۲۱ میں ہونے والے سی ایس ایس امتحانات میں پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔
22/11/2024
افواج پاکستان میں موجود شیعہ جوانوں کے نام اہم پیغام۔
اگر پاکستان میں اہل شیع محفوظ نہیں تو آپ جوانوں پر بھی پاکستان کی حفاظت کرنا لازمی نہیں ہے اگر حکومت پاکستان پارا چنار میں ہونے والے دہشت گردی کو روک کر اہل تشیع کے محافظ ہونے کا ثبوت نہیں دیتا ہے تو آپ لوگوں کو بھی چاہیے کی اپنی اپنی ہتھیار پھینک کر اعلان بغاوت کرے۔
ناٸب امام جمعہ والجماعت قبلہ شیخ محمد علی کریمی
22/11/2024
*" احتجاجی ریلی "*
ہمیشہ ظالم کے خلاف رہو اور مظلوم کی حامی رہو.
(امام علی علیہ السلام)
آج بعد از نماز جمعہ *آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع راولپنڈی* کی جانب سے جامع مسجد یادگار حسین علیہ السلام سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی تا مری روڈ راولپنڈی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی.
جس میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی.
ریلی سے *قبلہ علامہ شیخ عسکری نگری* و دیگر علماء نے شرکاء سے خطاب کیں.
آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع راولپنڈی
کوریج: میثم تمار اسلام آباد
22/11/2024
چیرمین مجلس وحدت المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری قم المقدس میں علماء و طلاب سے خطاب ۔۔۔۔
22/11/2024
ہم شکایت کرے تو آخر کس سے کریں ۔ پارا چنار کی فریاد ❗ معصوم بچوں اور جوانوں کی شہادت پر جمعہ میں امام جماعت بے اختیار روپڑے ۔۔
22/11/2024
سکردو بلتستان میں لاکھوں مظاہریں پراچنار کے حق احتجاج میں شامل حکومت کے خلاف نعرہ بازی۔۔۔
22/11/2024
پارا چنار ❗:
22/11/2024
گلگت احتجاج:
#پاراچنار ゚
22/11/2024
پاراچنار:مسافروں پر دہشتگردانہ حملے اور متعدد مومنین کی شہادتوں کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ۔
محافظ فوجی بچ گئے
پر بچے اور بڑے 80 سے زیادہ شھید ہو گئے
یہ جو دہشت گردی ہے
اس کے پیچھے......
22/11/2024
مظلوم پاراچناریوں کے حمایت میں مالک اسشتر چوک پر احتجاجی دھرنا سماج ٹی وی پر لاٸیو ہے
22/11/2024
21/11/2024
شکوہ کرونگا 😭💔
مارا گیا مجھے اللہ اکبر
کی صداؤں کے ساتھ😭💔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
#پاراچنار
20/11/2024
سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی کا اعلان
20/11/2024
ژھے تھنگ ہاتھ سے نکل رہے، پر کمیٹی والوں کی خاموشی پر سوالیہ نشان
20/11/2024
غیر شرعی کالم
مظہر برلاس
جب سے اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دیا ہے، میں احتیاطی طور پر اپنے کالم کو غیر شرعی سمجھنے لگ گیا ہوں کیونکہ اس کالم میں پاکستان کی ترقی کیلئے کئی راستے بیان کئے جاتے ہیں، کئی جدید پروگرامز پر بحث کی جاتی ہے، اس کالم میں پاکستان کو برباد کرنے والوں کی مذمت کی جاتی ہے، پاکستان کو لوٹنے والوں پر تنقید کی جاتی ہے اور لوٹ مار کے اس سرمائے کو باہر لے جانے پر باقاعدہ احتجاج کیا جاتا ہے، اس غیر شرعی کالم کا ایک ہی معیار ہے اگر آپ پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو آپ سے محبت کی جائے گی اور اگر آپ نے کہیں بھی، کبھی بھی پاکستان کے خلاف کام کیا ہو، پاکستان سے کوئی بددیانتی کی ہو یا لوٹ مار میں شامل رہے ہوں تو پھر آپ کو اس کالم میں انتہائی نا پسندیدگی سے دیکھا جائے گا بلکہ ہو سکتا ہے بات نا پسندیدگی سے آگے بڑھ کر نفرت تک پہنچ جائے۔ جب آپ اسلامی نظریاتی کونسل جیسے آئینی ادارے کے سربراہ ’’اپنے بندے‘‘لگائیں گے تو پھر ایسے ہی فتوے سامنے آئیں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے تازہ ترین فتوے پر بغداد یاد آ گیا ہے، جب ہلاکو خان بغدادپر حملہ آور ہونے والا تھا تو بغداد کے مختلف چوراہوں پر اس طرح کی بحثیں ہو رہی تھیں کہ فرشتہ سوئی کے نکے سے گزر سکتا ہے یا نہیں، مسواک کا سائز کتنا ہونا چاہئے، فرشتے کس طرح بیٹھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب باتیں ایسی ہی تھیں جیسے وی پی این کو غیر شرعی قرار دیا گیا ہے، مولانا طارق جمیل اور پیر نور الحق قادری سمیت کئی جید علمائے دین نے اس فتوے کی مخالفت کی ہے۔ جہاں تک ہماری بات ہے ہم تو خیر عالم دین نہیں ہیں، سو ہمارے سوال بھی بڑے سادہ سے ہیں۔ ہمیں یہ بتایا جائے کہ کیا لوگوں کے پلاٹوں پر قبضہ کرنا، لوگوں کو نا جائز جان سے مار دینا، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا... اس سلسلے میں اسلامی نظریاتی کونسل کا کیا خیال ہے؟ لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیا جائے کہ جھوٹے مقدمات قائم کرنا، لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارنا، عورتوں، بچوں اور بوڑھوں سمیت طالب علموں کے انسانی حقوق کی پامالی، آزادی اظہار پر بندش، جمہوری حقوق کی تذلیل، انتخابی دھاندلی، یہ سب شرعی ہیں یا غیر شرعی؟ اسلامی نظریاتی کونسل ہمیں یہ بھی بتائے کہ اعلیٰ عدلیہ کی حکم عدولی شرعی کام ہے یا غیر شرعی اور یہ وضاحت بھی کر دے کہ جن پارٹیوں کو لوگوں نے ووٹ ہی نہ دیا ہو، انہیں مال مفت سمجھ کر مخصوص نشستیں دے دی جائیں تو کیا یہ شرعی کام ہے یا غیر شرعی؟ کئی ممبران اسمبلی سمیت کچھ افراد اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں، اس کے شرعی اور غیر شرعی ہونے کا بھی بتا دیں۔ میں اسلامی نظریاتی کونسل سے سیاسی سوال تو نہیں کرنا چاہتا مگر لاہور کے کچھ دوستوں کی وجہ سے صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میاں عباد فاروق جب اپنے معصوم بیٹے عمار کے جنازے میں شریک ہوئے تھے تو دو پولیس اہلکاروں نے نماز جنازہ کے دوران انہیں شلوار سے پکڑ رکھا تھا، جب کوئی باپ اپنے معصوم بیٹے کی نماز جنازہ میں شریک ہوتا ہے تو اسے اس طرح پکڑنا شرعی ہے یا وی پی این کی طرح غیر شرعی؟ ہم مزید کچھ نہیں پوچھنا چاہتے تھے مگر چند سیاسی خواتین نے ہمیں مجبور کیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے روبرو یہ اہم مسئلہ بھی رکھیں کہ کوئی عورت چھلاوہ بھی بن سکتی ہے کیونکہ ہماری ایک ساتھی عالیہ حمزہ ملک کو پولیس نے چھلاوہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی، چھ منٹ کے اندر عالیہ حمزہ ملک نے لاہور، گوجرانوالہ اور میانوالی سمیت کئی شہروں میں تھانوں اور سرکاری عمارتوں پر حملے کئے، کیا یہ برق رفتار حملے شرعی تھے؟
میں اس وقت لندن میں ہوں، میرے پاس پاکستانی نوجوانوں کا ایک گروپ آیا ہے، گروپ میں شامل نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے کئی ساتھی انٹرنیٹ کے ذریعے آئی ٹی سیکٹر میں مختلف پروگرامز کے باعث پاکستان میں بیٹھ کر رزق حلال کما رہے تھے، حلال رزق کمانے والوں کے راستے میں کئی رکاوٹیں آتی ہیں، انٹرنیٹ کا سست ہونا بھی ایک ایسی ہی رکاوٹ تھی پھر ہمارے دوستوں نے وی پی این سے کام چلانا شروع کیا، اب جب اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دیا ہے تو ہمارے دوست پاکستان سے فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ اب ہماری کمائی حلال ہے یا حرام؟ نوجوانوں کی رہنمائی کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل سے درخواست ہی کی جا سکتی ہے ورنہ عمران عامی کا شعر حاضر ہے کہ
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیئے گئے
#سید
18/11/2024
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا دورہ ایران کے موقع پر جامعة المصطفى العالمية
مدرسہ امام خمینی میں شعبہ قرآن و حديث کے اساتذہ سے خطاب
Be the first to know and let us send you an email when Samaaj TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.