تم_شام_آنا_بابا_😭😭#یاحسین_یاحسین_یا_حسین_مظلوم🥀السلام_#foryou_#for_#foryoupage_#shia_#Muharam_#azadari_#fyp_#viral_#hayhussaina_#shadratown_#9muhar
مرکزی جلوس عزا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مادھوپور کھرمنگ ۲۰۲۴
نوحہ خواں استاد فدا علی بلتستانی
7 Muharram-ul-Harram
Shahadat-e-Hazrat Qasim ibn-e-Hassan (AS)😭
سیدنا قاسم کربلا کے میدان میں اپنے چچا امام حسین کے ساتھ پیش پیش تھے آپ امام حسن علیہ السلام کے بیٹے تھے ۔۔۔ آپ نے جنگ کے دوران جب خیمے سے باہر یزیدی لشکر سے لڑنے کی اجازت مانگی تو یہ امام حسین کے لیئے مشکل ترین مرحلہ تھا کہ وہ اپنے بھائ کی نشانی کو ان دشمنوں کے سامنے کیسے کریں لیکن جرات و شہادت کے جذبے سے سرشار قاسم علیہ السلام اپنی جان اللہ کے دین کے لیئے قربان کرنے پر استقامت سے ڈٹے رہے اور اجازت طلب کرتے رہے اور اپنے چچا سے اجازت لے کر شدت پیاس کے عالم میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے شھید ہو گئے۔
ان للہ وانا الیہ راجعون😭
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LEVM2sPqgPY8nsQ65HZWJg
Daughter of Ibrahim raisi #Iranian @PresidentEbrahim Raisi
#Iran #Raisi #helicopter #crash #wreckage
فزت ورب الكعبة
رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہوگئے ۔۔
19 رمضان المبارک
"شبِ ضربت مولا علی علیہ السلام
#19Ramzan #ayyameali
#21ramzan shahadat hazrat Ali as
#shahadatmolalaiع#19Ramzan#
جو چالیس سال رونے والے مولا سجادؑ
کی مسکراہٹ کا باعث بنے اُسے
امیر مختار کہتے ہیں!
Shahadat Mola Ali as | Mahee Ramzan |#shahdat #molaali ##rozay #ramzan #19ramzan #shahadatmolalaiع #ramzankareem #salamyaabbas #molaaliع #piyas #alirab
Vah a raha hai ki jiski aage Kisi Ka kahana Nahin chalega
ابھی جاؤ امام زمانہء سارے راستے سجائے ہوئے ہیں #followformorevideolike #islamic #viralposts
مرکزی امام بارگاہ حسینیہ زہرا مادھوپور
میں جشن ولادت باسعادت شہزادہ حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوا جس میں مشہور ومعروف عالمی شہرت یافتہ نعت خواں منقبت خواں جناب عباس ابدال صاحبِ منقبت خوانی کر رہے تھے