Love is Life

Love is Life Love Is Life

08/08/2024
‏بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه💕ظلم کی عمر انصاف کی پہلی کرن تک محدود ہے، ظلم بظاھر بہت طاقتور پر ...
22/10/2023

‏بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه💕

ظلم کی عمر انصاف کی پہلی کرن تک محدود ہے، ظلم بظاھر بہت طاقتور پر اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے
انصاف رائج کیا جائے تو بڑے بڑے ظالم اس کے آگےختم ہو جاتے ہیں
معاشرے ظلم سے برباد اور عدل و انصاف سے آباد ہوتے ہیں

سدا نام اللّٰه کا

22/10/2023

‏کسی بھی تعلق میں،دوسرے کو اپنے جیسا ہونے کی توقع نہ کرو کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے~

‏‎ ّدﷺّ  درود پاک تمام نفلی عبادات میں افضل  اور پڑھنے والے کو قیامت کے دن تاج پہنایا جائے گا..! درود پاک ہر خیر کا جالب...
20/10/2023

‏‎ ّدﷺّ

درود پاک تمام نفلی عبادات میں افضل
اور پڑھنے والے کو قیامت کے دن تاج پہنایا جائے گا..!
درود پاک ہر خیر کا جالب ہے اور فتوحات کی چابی ہے.!!
درود پاک ایسی تجارت ہے جس میں کسی قسم کا خسارہ نہیں.!!

صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ🌹


19/10/2023

‏‎

اپنے ذہن کا استعمال نہ کرنا اور دوسروں کی مرضی پہ چلنا محتاجی کی علامت ہے۔۔۔💕

19/10/2023

‏السلام وعلیکم ورحمتہ 🌹🍃

جو قرآن نہیں پڑھتا وہ بالکل بے مزہ اور بے خبر زندگی گزارتا ہے, اسے پتا ہی نہیں کہ صبر کیا ہے، توکل کیا ہے تقوی کیا ہے اللہ کی رضا کیا ہے..... وہ کتنا غافل ہے اسے اتنی قیمتی باتوں کا اتنے خوبصورت تعلق کا احساس تک نہیں ہے... وہ کتنی بے رونق ذندگی گزارتا ہے..!!
قرآن پاک کو اسلوبِ زندگی سے روشناسی کے لئے پڑھا کریں۔ یہ فانی زندگی کی ہر الجھن کا لافانی علاج بتانے والی مکمل کتاب ہے۔ اس کا مقدس ہونا اس کو پڑھ کر سمجھنے اور اس پر عمل سے مشروط ہے۔.!!

صبح النور والسرور ☕🌻

شام بخیر
18/10/2023

شام بخیر

18/10/2023

‏اپنی صبحیں، اپنی شامیں، اپنے دن، اپنی راتیں قرآن کریم کی تلاوت سے سجائیں اور زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں❤💯

Address

Hyderabad
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love is Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Love is Life:

Videos

Share