Newsone Urdu

Newsone Urdu NewsONE - Pakistan's premier source for news updates, current affairs and infotainment.

14/01/2025

رات 12 بجے کی نیوز ہیڈلائنز !

14/01/2025

ساری قوم کو پتا ہے کی " نقاب پوش" کون ہے
وہ کون لوگ تھے؟ جو ڈی چوک۔۔۔۔!!
منصور اعظم قاضی پھٹ پڑے۔

14/01/2025

چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی کا اعلان!

14/01/2025

ایثار رانا لوگوں کے حالات بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے!
کس طرح لوگ زندگی بسر کررہے ہیں اورحکومت کے کان پر جوں بھی نہیں رینگتی

14/01/2025

وزیر اعلیٰ سندھ کا شہباز شریف کو خط!

مزاکرات ناکام ہوِئے تو اوووو والا نہیں،سڑکوں والا احتجاج ہوگا۔شیخ وقاص اکرم
14/01/2025

مزاکرات ناکام ہوِئے تو اوووو والا نہیں،سڑکوں والا احتجاج ہوگا۔
شیخ وقاص اکرم

14/01/2025

جیل کا سپر ٹینڈنٹ چیئرمین سینیٹ سے زیادہ طاقتور ہے
کون لوگ ہیں جو''سب سے طاقتور ہے''
ایثار رانا نے کھری کھری سنادی

14/01/2025

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی کیلئے ایک اور سرپرائز!

14/01/2025

2025 میں دوبارہ الیکشن !عمران خان وزیر اعظم؟
شوکت بسرا کے انکشاف پر تیمور تالپورحیران!

14/01/2025

9 مئی کے واقع کا ماسٹر مائنڈکون؟جسٹس حسن اظہر

14/01/2025

پاکستان میں اگر سیاست کرنی ہےتو ایک دوسرے کی بات کو ماننا پڑے گا!اسٹیبلشمنٹ بھی ہماری ہے یہ ملک بھی ہمارا ہے
حافظ احسان کھوکھر کا حکومت اور اپوزیشن کو مشورہ!

14/01/2025

ان لوگوں میں اتنی جرات نہیں مذاکرات کرسکیں !
مذاکرات کون کررہا ہے ؟اور کہاں ہورہے ہیں
منصور اعظم قاضی نے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے

14/01/2025

مشاہد حسین سید کا قومی یکجہتی پر زور!

رپورٹس کے مطابق ’گوگل پے‘ پاکستان میں رواں برس مارچ 2025 کے وسط تک شروع ہونے کی توقع ہے.نئی سروس پاکستانی صارفین کو بینک...
14/01/2025

رپورٹس کے مطابق ’گوگل پے‘ پاکستان میں رواں برس مارچ 2025 کے وسط تک شروع ہونے کی توقع ہے.
نئی سروس پاکستانی صارفین کو بینک سے جاری کردہ ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کو ’گوگل پے‘ سے لنک کرنے کی اجازت دے گی، جو کہ محفوظ اور فوری کنٹیکٹ لیس ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرے گی۔
صارفین اپنے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کو گوگل والیٹ ایپلیکیشن کے ذریعے جوڑ سکیں گے، جس سے ہم آہنگ ادائیگی کے ٹرمینلز پر کنٹیکٹ لیس لین دین ممکن ہو گا۔

14/01/2025

رات 10 بجے کی نیوز ہیڈ لائنز
14 جنوری 2025

14/01/2025

ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف الزامات!
کیا حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی تلخیاں ختم ہوں گی؟

14/01/2025

ڈیل کامیاب؟ بیرسٹر گوہر

14/01/2025

(ق ت ل) عام ہوا خون کی ہولی کھیلی گئی اور ہم احتجاج بھی نہ کریں؟ پتا اُ س کو چلتا ہے جس کے گھرسے لاش اُٹھتی ہے!اللہ کسی کو یہ دن نہ دکھائے!ہم (دہ ش ت گرد) نہیں ہیں!شوکت بسرا کے آنکھ نم کر دینے والے الفاظ!!

Address

Karachi
Sindh
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newsone Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Newsone Urdu:

Videos

Share

Category